انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2024 -11 اکتوبر
متحدہ عرب امارات۔دبا الفجیرہ میں زبردست بارش
دباالفجیرہ ( متحدہ عرب امارات )۔ 10- اکتوبر ( اردو لیکس ) متحدہ عرب کی ریاست دبا الفجیرہ میں 10 اکتوبر جمعرات کی شب موسلادھا بارش کے باعث شہریوں نے راحت کی سانس لی جناب عارف نے بتایا کہ دن میں زبردست دھوپ کی وجہ سے یہاں کے شہری…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
السویدی پارک 2024” ریاض کا سب سے بڑا سالانہ تفریحی فسٹیول ۔ داخلہ مفت
ریاض ۔ کے این واصف غیر ملکی باشندوں کے لئے ریاض میں بتوسط السویدی پارک 2024 فسٹیول “دیکھو اپنا دیس” جیسا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ اس سالانہ تفریحی فسٹیول میں غیر ملکی اپنے وطن کی ثقافت، کھان پان، پہناوے، کھیل کود، تفریح تماشے، گیت سنگیت، رقص و موسیقی، انٹرنیشنل…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
3400 فٹ اونچائی پر طیارہ کررہا تھا پرواز، پائلٹ کی موت۔ امریکہ سے ترکی جانے کے دوران واقعہ
نئی دہلی: پرواز کے دوران طیارہ میں پائلٹ کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ امریکہ کے سیئٹل سے ترکی کے دارلحکومت استنبول جا رہا تھا۔ فلائٹ کے 59 سالہ پائلٹ کی پرواز کے دوران ہی موت ہوگئی۔ جس وقت پائلٹ کی موت ہوئی اس وقت…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
غیرملکی کارکنوں کےلیے نئی انشورنس اسکیم کا آغاز ۔ وزارت سماجی بہبود، انشورنس اتھارٹی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت انسانی وسائل و سماجی بہبود اور انشورنس اتھارٹی نے “المنتج التامینی” (انشورنس پراڈکٹ) کے نام سے نئی انشورنس اسکیم کا آغاز کیا ہے۔اخبار 24 کے مطابق انشورنس اسکیم کا مقصد غیرملکی کارکنان کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔ انشورنس اسکیم پر اتوار6 اکتوبر…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
حماس لیڈر یحیی سنوار مرے نہیں ابھی زندہ ہیں
پندرہ دن قبل غزہ شہر میں ایک راکٹ حملے میں ہلاک قرار دئے جانے والے یحیی سنوار کے بارے میں، متعدد رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ حماس کے رہنما یحییٰ سنوار ابھی زندہ ہیں اور قطر میں یرغمالیوں اور جنگ بندی کے معاہدے کے ثالثوں کے ساتھ دوبارہ رابطہ…
مزید پڑھیں » - 8 اکتوبر
دنیا کا بلند ترین جدہ ٹاور 2028 تک ایک ہزار میٹر فضا میں بلند ہوگا۔ کنگڈم ہولڈنگ
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میں تعمیر کیا گیا (۳۰۰ میٹرز) “کنگڈم ٹاور” کے بعد کنگڈم ہولڈنگ کمپنی کی جانب سے جدہ میں دنیا کے بلند ترین ٹاور کی تعمیر کا کام 2028 میں مکمل ہو جائے گا۔ اس منصوبے پر 7 سال بعد کام دوبارہ شروع کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
حزب اللہ کی اسرائیل کے تیسرے بڑے اور بندرگاہی شہر حیفہ پر میزائلوں کی بارش
نئی دہلی: اسرائیل اور غزہ کے درمیان جنگ کو شروع ہوئے ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس پس منظر میں آئی ڈی ایف نے حماس اور حزب اللہ پر اپنے حملوں کی شدت میں اضافہ کیا۔ اسی دوران حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر میزائل داغے۔ پیر کی…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
پاکستان۔ کراچی ایرپورٹ کے قریب دھماکہ 3 ہلاک 17 زخمی
نئی دہلی: پڑوسی ملک پاکستان میں کراچی ائیرپورٹ کے قریب ہوئے طاقتور دھماکہ میں افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب زودار دھماکا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک آئیل ٹینکر میں آگ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
لندن میں فلسطین کی تائید میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل پڑے
ذیشان علی زاہد کی رپورٹ ہزاروں فلسطین کے حامی مظاہرین نے ہفتے کے روز لندن کے مرکزی علاقے میں مارچ کیا تاکہ 7 اکتوبر کو اسرائیل میں ہونے والے حملوں کے ایک سال مکمل ہونے کی یاد منائی جا سکے۔ہفتے کی صبح دو مختلف مقامات پر سرگرم کارکنوں کے گروپ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
غزہ کی مسجد اور اسکول پر اسرائیل کی بمباری۔ 24 شہید اور 93 زخمی
نئی دہلی: اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے درمیان اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطین سے لے کر لبنان اور یمن تک مسلسل حملے کئے جارہے ہیں۔ غزہ میں حماس سے لے کر لبنان میں حزب اللہ اور یمن میں حوثیوں پر اسرائیلی فوج نے…
مزید پڑھیں »