انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2024 -6 اکتوبر
عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار و اہمیت۔ زائرین توجہ فرمائیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج نے عمرہ زائرین کے لیے پرمٹ کے حصول پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عمرہ مناسک کی ادائیگی میں سہولت ہے۔مقامی میڈیا کے مطابق وزارت کا کہنا ہے عمرہ پرمٹ کے وقت مقررہ سے چار گھنٹے قبل مکہ مکرمہ…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
سعودی عرب کی مساجد میں سالانہ ایک کروڑ نمازیوں کو ایپ کے ذریعے پانی کی فراہمی
ریاض ۔ کے این واصف مساجد کی تعمیر، نمازیوں کی خدمت کا جذبہ سعودی باشندوں میں بدرجہ اتم پایا جاتاہے۔ اس کا ایک اور ثبوت حالیہ شائع ایک خبر سے ملتاہے۔ سعودی عرب کی مساجد میں پینے کے پانی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے رضا کار گروپ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
ہم سب کا دشمن ایک ہے اور اس کی پالیسی مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا تہران میں 5 سال بعد خطبہ جمعہ
: نئی دہلی: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو جائز قراردیتے ہوئے کہا کہ ہم اسرائیل کو جواب دینے میں تاخیر نہیں کریں گے اور نہ ہی جلد بازی کریں گے۔ آیت اللہ علی خامنہ…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
کشتی الٹ جانے سے 78 افراد کی موت _ درجنوں افراد لاپتہ ؛ کانگو کی جھیل میں حادثہ
حیدرآباد _ 4 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے ایک دریا میں مسافروں کو لے جانے والی کشتی الٹ جانے کے واقعہ میں 78 افراد ہلاک ہوگئے اور درجنوں افراد لاپتہ ہیں ایک صوبائی گورنر نے بتایا کہ جمعرات کو کانگو کی جھیل کیوو میں 278 مسافروں…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
آنکھ کے بدلے آنکھ کا اصول اپنایا جائے تو ایک دن دنیا اندھی ہوجائے گی
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض نے جمعرات کی شام مہاتماگاندھی کا 155وان یوم پیدائش اور بین الاقوامی یوم عدم تشدد منایا۔ اس تقریب سے خطاب کرنے کے لئے تین اہم شخصیات کو مدعو کیا گیا تھا۔ جن مین سابق سکریٹری وزارت خارجہ ہند شیام سرن، ضیاالدین…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
عراق میں 100 نولود بچوں کا نام حسن نصراللہ رکھ دیا گیا
نئی دہلی: اسرائیل کے فضائی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد عراق میں ان کے اعزاز میں نومولود بچوں کے نام پر ان کے نام پر رکھے جارہے ہیں۔27 ستمبر کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ 3 کیپٹن سمیت 8 اسرائیلی فوجی ہلاک
نئی دہلی: جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 8 اسرائیل کے فوجیوں کی موت ہوگئی۔ اسرائیل نے ان ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔اسرائیلی فوج نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران اسرائیلی فوج کے 3 کیپٹن سمیت 8…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ہندوستانی باشندے ایران کےسفر سے پرہیز کریں: حکومت ہند
نئی دہلی: حکومت ہند کی جانب سے ہندوستانی باشندوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور سفارتخانہ سے رابطے میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ مشرق وسطی میں سکیورٹی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر حکومت ہند نے ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
اسرائیل میں مقیم ہندوستانیوں کیلئے حکومت ہند کی ایڈوائزری
نئی دہلی: مغربی ایشیاء خطے میں موجودہ حالات کے تناظر میں تل ابیب میں واقع ہندوستانی سفارت خانے نے اسرائیل میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو چوکس رہنے اور مقامی حکام کے مشورے کے مطابق حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کیلئے کہا ہے۔ سفارتخانے نے ہندوستانی شہریوں سے احتیاط برتنے،…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
اسرائیل میں مقیم ہندوستانیوں کیلئے حکومت ہند کی ایڈوائزری
نئی دہلی: مغربی ایشیاء خطے میں موجودہ حالات کے تناظر میں تل ابیب میں واقع ہندوستانی سفارت خانے نے اسرائیل میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو چوکس رہنے اور مقامی حکام کے مشورے کے مطابق حفاظتی پروٹوکول پر عمل کرنے کیلئے کہا ہے۔ سفارتخانے نے ہندوستانی شہریوں سے احتیاط برتنے،…
مزید پڑھیں »