انٹر نیشنل
- ستمبر- 2024 -22 ستمبر
شمالی اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ۔ یہ لبنان میں شہریوں کی ہلاکت کا جواب ہے : حزب اللہ
نئی دہلی: حزب اللہ نے شمالی اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئربیس پر حملہ کیا جو اکتوبر 2023 میں تنازعہ شروع ہونے کے بعد حزب اللہ کا اسرائیل میں سب سے دور نشانہ ہے اور پہلی مرتبہ میزائل داغے گئے۔ الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں حزب اللہ کے بیان کے حوالے…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
سعودی سیاحوں کے اخراجات دو سو بلین ریال تک پہنچ جائیں گے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی باشندوں کی اکثریت ہر سال چھٹی گزارنے دیگر ممالک کارخ کرتی ہے۔ سیر و سیاحت اور سفر کے ماہرین نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2025 تک سعودی شہری سیاحت پر دو سو بلین ریال تک خرچ کریں گے۔ سبق ویب سائٹ کے…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز اسوسی ایشن ریاض کا تاریخ ساز مشاعرہ
ریاض ۔ کے این واصف ریاض شہر میں آئے دن چھوٹی بڑی ادبی نشستیں اور شعری محفلوں کا اہتمام ہوتا رہتا ہے لیکن جمعہ کی شب “علیگڈھ مسلم یونیورسٹی اولڈبوائز اسوسی ایشن (اموبا) ریاض کے اہتمام کردہ مشاعرے نے ایک تاریخ رقم کردی۔ مقامی شعراء پر مشتمل مشاعرے سامعین کی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
لبنان میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری _ حزب اللہ کے 100 سے زائد راکٹ لانچرز تباہ
حیدرآباد _ 20 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیلی فوج نے جمعرات کو لبنان بھر میں حزب اللہ کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے حملے کئے ۔ اسرائیلی ڈیفنس فورس کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے 100 سے زائد راکٹ لانچروں کو نشانہ بنایا جو اسرائیل پر فوری…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
نائجیریا میں اسکول بس کا بھیانک حادثہ _ میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کے لئے جانے والے 25 بچے جاں بحق
آفریقی ملک نائیجیریا کی ریاست کدونا میں جشن میلاد النبی کی تقریب میں شرکت کے لئے جانے والی اسکول بس حادثہ کا شکار ہو گئی ۔ جس کے نتیجے میں 25 بچے جاں بحق ہوگئے۔ یروڈ سیفٹی ایجنسی ایف آر ایس سی کے مقامی دفتر کے سربراہ کبیرو نادابو…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
مائیکل جیکسن کے بھائی چل بسے
نئی دہلی: مائیکل جیکسن کے بڑے بھائی گلوکار ٹیٹو جیکسن چل بسے۔ٹیٹو جیکسن کی موت کی خبر اُن کے ارکان خاندان نے انسٹاگرام پوسٹ میں دی۔ 70 سالہ ٹیٹو جیکسن کی موت کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔ پوسٹ میں ان کے بچوں کی جانب سے کہا گیا کہ…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
“خندمہ” پہاڑ جہاں سے مکہ مکرمہ کا دلکش نظارہ کیا جا سکتا ہے
ریاض ۔ کے این واصف زائرین مکہ اپنے قیام کے دوران تاریخی و تفریحی مقامات دیکھنے کی بھی خواہش رکھتے ہیں۔ “ایس پی اے” کی اطلاع کے مطابق مکہ مکرمہ میں واقع “خندمہ” پہاڑ اپنے بہترین محل وقوع کی وجہ سے شہریوں اور زائرین کے لیے کشش کا باعث ہے۔مسجد…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
لبنان میں حرب اللہ کے ارکان پر پیچر حملے 9 شہید ہزاروں زخمی
نئی دہلی: چونکا دینے والے واقعہ میں لبنان کے مخلتف علاقوں میں حزب اللہ کے ارکان پر پیجرس کے دھماکے کئے گئے جس میں کم از کم 9 افراد کے شہید ہونے اور ہزاروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رابطوں کے لیےاستعمال ہونے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
سعودی عرب دنیا کے محفوظ ترین مقامات میں سے ایک: امریکی خاتون سیاح کا تاثر
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے تبوک ریجن میں میں ایک خاتون امریکی سیاح نے مملکت کے دورے کے بعد اپنے تجربات شیئر کیے ہیں۔العربیہ کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا سعودی باشندے میرے دوست ہیں، جن سے دوران تعلیم ملاقات ہوئی۔ انہوں نے مجھے ہمیشہ مملکت کا…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
بریکنگ نیوز۔ ڈونالڈ ٹرمپ کے گولف کلب کے پاس فائرنگ۔ سابق امریکی صدر محفوظ
نئی دہلی ۔ امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے انٹرنیشنل گولف کلب کے پاس فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ فائرنگ میں محفوظ بتائے گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گولف کلب کے پاس پیش آیا …
مزید پڑھیں »