انٹر نیشنل
- ستمبر- 2024 -29 ستمبر
نعیم قاسم عبوری حزب اللہ کے عبوری سربراہ مقرر۔حسن نصراللہ کی شہادت کی تصدیق
نئی دہلی۔ حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی اسرائیل کے حملہ میں شہادت کی تصدیق کی ہے۔ ان کی جگہہ ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا سربراہ منتخب کیے جانے کا قوی امکان ہے، ہاشم صفی الدین حسن نصراللہ شہید کے خالہ زاد بھائی اورداماد ہیں۔ حسن نصراللہ…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم اسرائیل کے خلاف مظاہرے _ نتن یاہو کی تقریر کا کیا بائیکاٹ
اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے اجلاس میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو کی تقریر کا کئی ممالک نے بائیکاٹ کیا۔ جمعہ کو اجلاس کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو جب تقریر کے لیے اسٹیج پر آئے تو عین اسی وقت پاکستان سمیت کئی ممالک کے وفود اجلاس کا بائیکاٹ کرتے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر اسرائیل کی بمباری _ حسن نصر اللہ تھے اہم نشانہ
اسرائیل نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں واقع حزب اللہ کے ہیڈ آفس پر شدید بمباری کی ۔اسرائیلی فوج کا نشانہ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ تھے اور اس حملے کے بعد صیہونی میڈیا نے نصر اللہ کے مارے جانے کی خبریں پھیلا دی ۔جب کہ حسن نصراللہ…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سعودی، کویت ومتحدہ امارات دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل: سروے رپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف ایک معتبر سروے رپورٹ کے مطابق مملکت سعودی عرب، کویت اور متحدہ عرب امارات(یو اے ای) دنیا کے محفوظ ترین ممالک میں شامل ہیں۔سروے کرنے والے ادارے “گیلپ” نے دنیا کے محفوظ ترین ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں عرب ممالک میں…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
نقصان پہنچا ہے مگر یہ نقصان حزب اللہ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔ ایران
نئی دہلی: ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکہ، فلسطین اور لبنان میں اسرائیلی جنگ کی پشت پناہی کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا صدارتی الیکشن کےلیے امریکی حکومت کو اس بات کی ضرورت ہے کہ وہ یہ…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ہندوستانی فوری لبنان سے نکل جائیں۔ حکومت ہند کی ایڈوائزری
نئی دہلی ۔ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جاری جنگ کے شدت اختیار کرنے کے پیش نظر حالات کی سنگین نوعیت کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی سفارت خانہ نے لبنان میں مقیم ہندوستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کی ہے، اس ایڈوائزری میں انہیں فوری اس ملک کو چھوڑ دینے…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
راجستھان کمیونٹی ریاض کا “ جشن یوم الوطنی”۔ کثیر تعداد نے شرکت کی تعداد
ریاض ۔ کے این واصف راجستھان کمیونٹی ریاض کے زیراہتمام پیر کی شب شاندار پیمانے پر سعودی “یوم الوطنی” کا جشن منایا گیا جس میں سفارتکار، سعودی باشندے اور ہندوستانی کمیونٹی کے مرد و خواتین کی بھاری تعداد نے شرکت کی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر اشرف علی جبکہ…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
لبنان پر اسرائیل کی بمباری 274 شہید ۔ خواتین اور بچے بھی شامل
نئی دہلی: اسرائیل کی جانب سے لبنان میں کئے گئے فضائی حملہ میں کم از کم 274 افراد شہید ہوگئے جبکہ قریب ایک ہزار سے زائد زخمی بتائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی وزیر صحت نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ لبنانی علاقوں پراسرائیل…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے _ 189 افراد شہید ؛ سینکڑوں زخمی
اسرائیل نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر فضائی حملوں کردیا جس میں 189 افراد شہید اور 700 کے زخمی ہوگئے۔قبل ازیں اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی لبنان کے قصبوں اور دیہاتوں پر صبح حملوں کے بعد شدت سے چھاپوں کا دوسرا دور شروع کیا جس سے جنوب اور بیکا…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سعودی قیادت کو عرب اور خلیجی رہنماؤں کی یوم الوطنی پر مبارکباد۔ مملکت میں جشن
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے 94 ویں یوم الوطنی کے موقع پر آج مملکت بھی میں جشن کا سماء ہے۔ سارا ملک قومی پرچم اور روشنیوں سے جگمگا رہاہے۔ تمام سرکاری اور خانگی ادارون کو تعطیل۔ نوجوان سڑکوں پر قومی پرچم کے ساتھ جھومتے ہوئے خوشیاں منارہے…
مزید پڑھیں »