انٹر نیشنل
- مئی- 2024 -20 مئی
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی سلامتی کیلئے دعاؤں کی اپیل
نئی دہلی۔ ایران کے صدر کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہوگیا۔ آذربائیجان کی پہاڑیوں میں ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا۔ حادثہ کے بعد سے ایران کے صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد سے کوئی رابطہ قائم نہیں ہو پایا۔ ایران میں صدر کی…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار _ حادثہ کے مقام کا پتہ لگانے فوجی ٹیمیں سرگرم
حیدرآباد _ 19 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ہو گیا ہے۔ ابراہیم رائیسی جس ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھے، اتوار کو ‘ہارڈ لینڈنگ’ کا شکار ہو گیا۔ مقامی میڈیا نے اس بات کی اطلاع دی ۔خراب موسم اس واقعے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
رسالہ “افسانہ نما” کے چوتھے شمارے کی تقریب رونمائی
ریاض ۔ کے این واصف اپنی نوعیت کا منفرد رسالہ” افسانہ نما” کے چوتھے شمارے کی تقریب رونمائی 25مئی 2024 کو ریاست چھتیس گڑھ کے شہر درگ کے ہوٹل گارنیٹ میں منعقد ہوگی۔ایڈیٹر افسانہ نما جناب محمود شاہد کے مطابق اس تقریب میں چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والی معروف…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
سعودی محکمہ موسمیات۔مملکت کے کئی علاقوں میں بدھ تک بارش سے کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج و عمرہ کی ایک بڑی تعداد اس وقت مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مقیم ہیں۔ وہ سعودی محکمہ موسمیات کے جاری اس اعلان میں دئیے گئے انتباہ پر عمل کرتے ہوئے احتیاط برتیں۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
اہم اعلان – عمرہ پرمٹ کا اجرا جمعہ 24 مئی سے بند ہوگا: وزارت حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ سے متعلق وزارت نے ایک اعلان جاری کیاہے جسے خصوصی طور پر مقامی عازمین کو نوٹ کرناچاہئے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے 16 ذوالقعدہ بمطابق جمعہ 24 مئی 2024 سےعمرہ پرمٹ کا اجرا بند کیا جائے گا جس کا سلسلہ 20 ذوالحجہ…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
عمرہ اور وزٹ ویزے کے حامل افراد کو حج کی اجازت نہیں – وزارت حج
ریاض۔ کے این واصف سعودی ویزا کا حصول اب آسان ہوگیاہے، مگر وزٹ ویزا پر آئے افراد کو حج کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کے حامل افراد کو بھی حج کی اجازت نہیں۔سبق ویب سائٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
جبل النور کے دامن میں “حرا ثقافتی مرکز” عازمین کی توجہ کا خاص مقام
ریاض ۔ کے این واصف مکہ شہر میں تاریخی اہمیت کے حامل مقامات کو زائرین کی دلچسپی کے لئے سجایا سنوارا گیاہے۔ مکہ مکرمہ میں جبل النور کے دامن میں بنایا گیا “حرا ثقافتی مرکز” اپنی اسلامی ثقافتی تاریخ اور علمی حوالے سے زائرین کی خاص توجہ حاصل کر رہا…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی، سہولتیں فراہم
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج و عمرہ کو سہولتیں فراہم کرنے میں مملکت کے تمام متعلقہ محکمے کوشاں رہتے ہیں۔ سعودی وزارت داخلہ نے اس سال بیرون ملک سے آنے والے عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل آئی ڈی کا آغاز کیا ہے۔ بیرون مملکت سے آنے والے…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کی تعداد میں 26 فیصد اضافہ – سعودی جنرل اتھارٹی
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ زائرین کی آمد مین اضافہ اور مملکت کی ویزا اجراء کی پالسی میں آسانی نے مملکت مین وزٹرز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے منگل کو 2023 ایئرٹرانسپورٹ کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
پرمٹ کے بغیر حج نہیں‘ قوانین کی خلاف ورزی پر سختی سے نمٹیں گے: نائب گورنر مکہ
ریاض ۔ کے این واصف اجازت نامہ کے بغیر حج کا ارادہ کرنے والے مقیم غیر ملکیوں کو حکومت کی جانب سے ایک پھر انتباہ۔ مکہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی کے نائب سربراہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ حج کے لیے…
مزید پڑھیں »