انٹر نیشنل
- مئی- 2024 -23 مئی
ہندوستان سے عازمین حج کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچا۔ جدہ آمد پر عازمین کا اظہار مسرت
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان سے 2500 افراد پر مشتمل عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق ہندوستانی عازمین کا پہلا قافلہ جدہ ایئرپورٹ پہنچا ہے جہاں سے انہیں مکہ مکرمہ منتقل کردیا گیا ہے۔ہندوستانی عازمین حج کو خدمات فراہم کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
“میٹرو ریاض” کا جلد آغاز کیا جائے گا: سعودی وزیر ٹرانسپورٹ
ریاض ۔ کے این واصف “ریاض میٹرو”پراجکٹ کی تعمیر کا آغاز سن 2014 میں ہوا۔ کورونا وباء اور دیگر وجوہات کی بنا پر اس پروجکٹ کی تکمیل میں تاخیر ہوئی۔ لیکن اب سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹک سروسز صالح الجاسر نے کہا ہے کہ میٹرو ریاض جلد شروع کی جائے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
ایام حج کے دوران عازمین کو دھوپ سے بچنے کی ہدایت
ریاض۔ کے این واصف اللہ کا کرم ہے کہ اس سال موسم گرما کے شروع ہونے میں تاخیر ہوئی ہے۔ ممکن ہے ایام حج کے آتے آتے گرمی شدید ہوجائے۔ اسی لئے سعودی وزارت حج وعمرہ نے عازمین کو مناسکِ حج کی ادائیگی کے لیے مقررہ احتیاطی تدابیر پر عمل…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
ٹوسٹ ماسٹرز کے ڈسٹرکٹ 79 کو “گولڈن ایریا” کا خطاب – SATAC 24 میں اعلان
ریاض ۔ کے این واصف مرزا ظہیر بیگ ڈائریکٹر ایریا 1 ڈویژن A کے مطابق سعودی عرب سالانہ ٹوسٹ ماسٹرز کلب کانفرنس 2024 مین ڈسٹرکٹ 79 کو “گولڈن ایریا” کے خطاب سے نوازا گیا۔ مرزا ظہیر بیگ پچھلے جون میں سال 24-2023 کے لئے ایریا 1 ڈائریکٹر منتخب ہوئے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
موسم حج – عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری، ڈھائی لاکھ سے زائد عازمین مملکت پہنچ گئے
ریاض ۔ کے این واصف حج سالانہ بنیاد پر ہونے والا ایک ایسا اجتماع ہے جس کی نظیر دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔ دنیا سے ایک وقت میں اقطاع عالم سے لاکھوں افراد کا جمع ہونا، جن کا نہ وطن ایک نہ تہذیب و زبان ایک، وقت واحد میں تمام…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حادثہ میں تباہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر 64 سال پرانا !
حیدرآباد _ 20 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا زیر استعمال ہیلی کاپٹر بیل 212 بہت پرانا ہے۔ جو اتوار کو حادثہ کا شکار ہو گیا جس میں ابراہیم رئیسی کے علاوہ کئی اہم شخصیات جاں بحق ہوگئے۔امریکی فوجی تجزیہ کار نے بتایا کہ یہ ہیلی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نعش برآمد
حیدرآباد _ 20 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی نعش مشرقی آذربائیجان کے گہری کھائی سے برآمد ہوگئی ۔ایرانی فوج کی امدادی ٹیموں نے گھنے جنگل سے صدر ابراہیم رئیسی کی نعش کو منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ اتوار کو پیش آئے ہیلی کاپٹر حادثہ…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ہیلی کاپٹر حادثہ‘ سعودی عرب کی ایران کو ہر ممکن مدد کی پیشکش
ریاض ۔ نمائندہ اردو لیکس سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کے حوالے سے میڈیا میں زیر گردش خبروں پر گہری تشویش کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
صدر ابراہیم رئیسی کی موت کے بعد کون ہوگا ایران کا نیا صدر !
حیدرآباد _ 20 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای کے جانشین کے طور پر جانے جانے والے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثہ میں موت ملک کا سیاسی منظر بدل دیا ہے ۔ اس پس منظر میں صدر رئیسی کے بعد یہ عہدہ کون سنبھالے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
ہیلی کاپٹر حادثہ میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جاں بحق _ ملبے تک پہنچنے کی کوشش جاری
حیدرآباد _ 20 مئی ( اردولیکس ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں سوار ایران کے وزیر سمیت دیگر افراد ، وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان، مشرقی آذربائیجان کے گورنر ملک رحمتی اور صدر کے سکیورٹی پرسنلز سوار تھے کی…
مزید پڑھیں »