انٹر نیشنل
- مئی- 2024 -2 مئی
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش _ کاریں پانی میں بہہ گئیں ، اسکولوں اور دفاتر بند
حیدرآباد _ 2 مئی ( اردولیکس ڈیسک) دبئی، ابوظبی اور سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش کے نتیجے میں شہری علاقوں کے علاوہ صحرائی علاقے بھی پانی سے بھر گئیں۔ سعودی عرب میں ریاض، الخرج، القصیم، بریدہ، دمام،الخبر، الاحساء،الجبیل اور دیگر علاقوں میں تیز بارشیں ہوئیں جس کے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
این ٹی ٹی گروپ کی سالانہ تقریب – سفیر ہند اور دیگر سفارتکار وغیرہ کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف این ٹی ٹی گروپ نے اپنے قیام کی 33 سال اور سودی مین 16 سال سے موجودگی کا شاندار پیمانے پر جشن منایا۔ اس تقریب میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں، دیگر سفارتکار، بزنس مین اور کمیونٹی کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی۔ ہالیڈے…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
حج 2024 کے عازمین ضروری اطلاع ۔ وزارت نے “نسک کارڈ” متعارف کرادیا
ریاض ۔ کے این واصف حج 2024 کے عازمین کے ضروری اطلاع۔ عازمین اپنے متعلقہ حج مشن سے کارڈ حاصل کرنے کو یقینی بنائین۔ اس سے ان وقتاُ فوقتاُ شناخت میں بھی سہولت ہوگی۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے “نسک کارڈ” متعارف کرایا ہے۔ دوران حج عازمین کےلیے یہ…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
غیر یقینی موسمی صورتحال‘ ریاض، شرقیہ، قصیم اور دیگرعلاقوں میں بدھ کو سارے اسکول بند
ریاض ۔ کے این واصف شہر ریاض اور اس کے اطراف کے علاقون میں چہارشنبہ کی رات سے مسلسل ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب میں محکہ تعلیم ریاض، شرقیہ اور قصیم سمیت دیگر نے غیر یقینی موسمی صورتحال کے باعث بدھ یکم مئی کو اسکول…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2024 -30 اپریل
کن ویزوں پر حج نہیں کیا جاسکتا۔ وزارت حج کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف حکومت سعودی عرب نے جب سے ویزا اجرائی میں آسانیاں پیدا کی ہیں تب سے لوگ بآسانی مملکت آرہے ہیں لیکن ہر ویزا پر آنے والا وزیٹر حج نہیں کرسکتا۔ اس سلسلے میں وزارت نے وضاحت جاری کی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
سعودی عرب – ریاض اور قصیم میں ریڈ الرٹ، موسلادھار بارش ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف مملکت میں امسال بارش کا سلسلہ ختم ہوتا دیکھائی نہین دے رہا ہے۔ مملکت کے مغربی علاقون میں تو شدید بارش کی وجہ سے پچھلے ایک ماہ میں کئی مرتبہ اسکولز بند رکھے گئے۔ تازہ جاری اعلان کے مطابق محکمہ موسمیات نے ریاض ، قصیم…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
کنگ خالد ایرپورٹ – ریاض، ایئرپورٹ پر جہاز رن وے سے پھسل گیا
ریاض ۔ کے این واصف ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے کہا ہے کہ “فلائی ناس ایئرلائن” کا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل گیا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق واقعے سے کوئی زخمی نہیں ہوا اور تمام مسافروں کو صحیح سلامت اتارلیا گیا۔ انتظامیہ نے کہا…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
جدہ ایئرپورٹ میں ہندوستانی خاتون نے بچہ کو جنم دیا۔ ادائیگی عمرہ کے واپس ہورہی تھیں
ریاض ۔ کے این واصف عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس ہورہی ہندوستانی خاتون نے ایرپورٹ پر بچے کو جنم دیا۔ سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہیلتھ مانیٹرنگ سینٹر کی ایک ٹیم نے ڈیپارچر لاونج میں ایک ہندوستانی خاتون کے ہاں ولادت میں مدد…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
حج پرمٹ کا حصول لازمی اور شرعی تقاضا ہے: سعودی اعلٰی علما کمیٹی کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف حکومت سعودی عرب کے ہر سال اور باربار انتباہ کے باوجود داخلی عازمین حج اجازت نامہ حاصل کئے حج کے لئے نکل جاتے ہیں۔ ان کا ادعا ہوتا ہے کہ احکام حج میں تسریح (اجازت نامہ) کا حصول نہیں بتایا گیا ہے۔ اس سلسلہ اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
ٹرانزٹ ویزے پر عمرہ – وزارت حج و عمرہ کی وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف عازمین عمرہ کے لئے مملکت نے ویزا اجراء میں آسانیاں پیدا کی ہیں اب ٹرانزٹ مسافر بھی عمرہ ادا کرسکتے ہیں۔ وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی ویزے پر مملکت آنے والے عمرہ ادا کر سکتے ہیں۔ “نسک” ایپ انسٹال کر کے…
مزید پڑھیں »