انٹر نیشنل
- اپریل- 2024 -26 اپریل
امریکی یونیورسٹی میں فلسطین کی تائید میں مظاہرہ _ ہندوستانی طالبہ اچنتھیا سیولنگن گرفتار
نئی دہلی _ 26 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کی پرنسٹن یونیورسٹی میں فلسطین کے حق میں ہونے والے مظاہرے میں حصہ لینے والے ہندوستانی طالبہ اچنتھیا سیولنگن کو مقامی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اس یونیورسٹی کے دو طلبہ کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اس میں ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
سعودی عرب۔ اپریل کے آخری ہفتہ کے دوران شدید بارش کی پیشگوئی
ریاض ۔ کے این واصف امسال مملکت میں بارش کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔ گزرے برسوں میں فروری ہی سے گرمی کا آغاز ہوا کرتا تھا مگر اس سال اپریل کے اختتام پر بھی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش قیاسی ہے۔ سعودی عرب میں موسمیات…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
سعودی عرب ۔حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے مدینہ بس سروس نے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
ریاض ۔ کے این واصف زائرین مدینہ منورہ کے لئے ٹرانسپورٹ سروس کے دائرے کو وسیع کیا گیا۔ مقصد مہمانان نبی رحمت کی سہولت میں اضافہ۔ مدینہ ریجن ڈیولپمنٹ اتھارٹی حرمین ٹرین کے مسافروں کےلیے بس سروس کے نظام کو مضبوط کیا ہے اور کی خدمات کے دائرے کو وسیع…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
ملٹری ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک : ویڈیو دیکھیں
ملائیشیا کے دو ملٹری ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے۔ حادثہ فوجی پریڈ کی ریہرسل کے دوران پیش آیا۔ اس واقعے میں عملے کے دس افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ واقعہ Lumut نیول بیس پر پیش آیا۔ وہاں ملائیشین نیوی پریڈ کی ریہرسلیں ہو رہی تھی ۔ یہ واقعہ منگل…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
“روح السعودیہ” سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر – سعودی سیاحت
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کی مکملُ توجہ ملکی سیاحت کی ترقی پر مرکوز ہے۔ جس کی خاطر سعودی ویزے کا حصول آسان کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی ٹورازم اتھارٹی کے زیر اہتمام سیاحوں اور مملکت میں مقیم افراد کی سہولت کے لیے “روح السعودیہ” (وزٹ سعودی…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
تروایح اور تہجد کی نمازوں کا سمعی و بصری ’ڈیجیٹل قرآن۔ حرمین انتظامیہ
ریاض ۔ کے این واصف مسمانان عالم کے لئے حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے متبرک تحفہ۔ حرمین شریفین میں دینی امورکے سربراہ شیخ عبدالرحمان السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں تروایح اور تہجد کی نمازوں کا سمعی و بصری ’ڈیجیٹل قرآن کے نام سے لانچ کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
سعودی عرب: تنہا سفر کرنے والی ٹورسٹ خواتین کے لیے پرکشش اور محفوظ ترین منزل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب ورثے سے مالا مال علاقوں، ثقافتی منظر نامے کی سیاحت اور عالمی سطح کے پروگراموں میں شرکت کے لیے تنہا سفر کرنے والی ٹورسٹ خواتین کی پرکشش منزل کے طور پر ابھر رہا ہے۔عرب نیوز کے مطابق مملکت کو بین الاقوامی طور پر…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
جدہ ایئرپورٹ کارکردگی کے حوالے سے سرفہرست، ریاض دوسرے نمبر پر
ریاض ۔ کے این واصف سیول ایوی ایشن کی جانب سے مارچ 2024 میں مملکت کے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک ایئرپورٹس کی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہے۔عاجل نیوز کے مطابق ایئرپورٹس کی درجہ بندی کےلیے گیارہ جائزہ نکات مقرر کیے گئے تھے۔ ان میں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولتوں…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
عالمی بینک کا سعودی عرب میں نالج سینٹر (دانش کدہ) قائم کرنے کا عزم
ریاض ۔ کے این واصف ورلڈ بینک گروپ اورقومی مسابقتی سینٹر اور نے مملکت میں نالج سینٹر قائم کرنے کے عزم ظاہر کیا ہے۔سینٹر کے قیام کا مقصد عالمی سطح پر اقتصادی اصلاحات کو فروغ دینا ہے۔ سعودی خبررساں ایجنسی “ایس پی اے”کے مطابق اس موقع پر وزیر تجارت…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد
ریاض ۔ کے این واصف بیرون ممالک سے آئے عمرہ زائرین مسجد نبوی شریف کی زیارت کے لئے روآنہ ہوئے۔ حرم مدینہ کے زائرین کے حوالے سے مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 55 لاکھ 48 ہزار 288 زائرین کی آمد ریکارڈ کی…
مزید پڑھیں »