انٹر نیشنل
- دسمبر- 2023 -12 دسمبر
سعودی عرب – نورہ یونیورسٹی میں ایئر ہوسٹس تربیتی کورس کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین آج ہر شعبہ حیات میں مردوں کے شانہ بشانہ نظر آتی ہیں اب شہری ہوابازی کے شعبہ میں سعودی لڑکیوں کی ہمت افزائی کے سعودی عرب کی امیرہ نورہ ینورسٹی ریاض نے فلائی ادیل ایرلائن کی شراکت سے ایئر ہوسٹس ڈپلومہ کورس کا…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
سعودی عرب میں آئندہ ماہ سے کرائے کی ادائیگی صرف “ایجار پورٹل “ سے ہوگی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں مکانات /بلڈنگس وغیرہ کے مالکان کرایہ وصولی ریئل اسٹیٹ ایجنٹس (عقاری) کے ذریعہ کرتے ہیں اور اکثر عقاری اور کرایہ دار کے بیچ تنازعات پیدا ہوتے رہتے ہیں اسی کے سدباب کے لئے حکومت ایک حل نکالا ہے۔ سعودی عرب میں ریئل…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
مکہ روٹ انیشیٹو: پانچ سال میں چھ لاکھ سے زیادہ عازمین حج نے فائدہ اٹھایا
ریاض ۔ کے این واصف حکومت سعودی عرب عازمین حج و عمرہ کی سہولتیں بہم پہنچانے ہمیشہ کوشاں رہتی ہے۔سعودی عرب کے مکہ روٹ انیشیٹو سے عازمین حج کی ایک بڑی تعداد مستفید ہورہی ہے جو شراکت دار ممالک کے زائرین کے لیے سفر اور داخلے کو آسان بناتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
ریاض میں شاندار پیمانے پر یوم سر سید- کپل سبل اور رومانہ اسرار کی شرکت
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان ایک ہمہ مذہبی، ہمہ لسانی اورجدگانہ ثقافتوں کی آماجگاہ ہے۔ ایسے ملک میں مل جل کر رہنے کو اپنا مقدر سمجھنا چاہئے۔ یہ بات معروف قانون دان ، سابق وزیر اور رکن پارلمنٹ کپل سبل نے کہی۔ وہ ریاض میں یوم سر سید تقریب…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
جی سی سی نے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کہا ہے کہ ’خلیجی تعاون کونسل ممالک GCC نے مشترکہ سیاحتی ویزے کی منظوری دے دی ہے‘۔ اس سلسلہ مین جاری خبر کے مطابق احمد الخطیب نے کہا کہ’ مشترکہ سیاحتی ویزے سے عالمی سطح پر منفرد ٹورسٹ فرنٹ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض سے 11 ماہ میں 29 ملین افراد نے سفر کیا
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کی جانب سے ویزا اجرائی کے نظام میں آسانی پیدا کئے جانے کے بعد سے سعودی عرب آنے والوں کی تعداد میں بے حد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس سلسلہ میں ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایرپورٹ کے عداد و ش0pppمار سامنے آئے۔“مطارات الریاض…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ہندوستانی عازمین کےلئے نئی سہولتیں – سستی پروازیں اور نئے ویزا سنٹرز کا قیام – سعودی عرب
ریاض۔کے این واصف ہندوستان سے عمرہ زائرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر حکومت سعودی عرب نے نئی سہولتیں فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب ہندوستان میں نئے ویزا مراکز قائم کرے گا اور عمرہ کے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ممبئی حملوں کا دہشت گرد ساجد میر کو زہر دے دیا گیا
حیدرآباد _ پاکستان میں نامعلوم افراد نے لشکر طیبہ کے دہشت گرد ساجد میر کو زہر دے دیا ہے فی الحال وہ وینٹی لیٹر پر ہے ۔ وہ 2008 میں ممبئی میں 26/11 کے حملوں کا سازشی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے پاکستان کے شہر ڈیرہ غازی خان میں واقع…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سعودی عرب کے بیشتر علاقون مین سنیچر سے پیر تک بارش کی پیش قیاسی
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ مین زائرین کا ہجوم بدسطور جاری ہے۔ موسم کی خرابی اور بارش زائرین کے لئے مسائل پیدا کرتی ہیں۔ سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ مملکت کے بیشترعلاقوں میں سنیچر سے پیر تک گرج چمک…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -29 نومبر
ورلڈ ایکسپو 2030 کی میزبانی کا اعزاز مملکت کے قائدانہ کردار کا ثبوت: سعودی ولی عہد
ریاض۔کے این واصف ورلڈ ایکسپو 2030 کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہونے پر مملکت مین جشن کا ماحول ہے۔ سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ورلڈ ایکسپو 2030 کی ریاض میں میزبانی ملنے پر مبارک باد دی ہے۔ خبررساں ادارے…
مزید پڑھیں »