انٹر نیشنل
- دسمبر- 2023 -18 دسمبر
ایک ہفتے میں 51 لاکھ سے زیادہ زائرین کی مسجد نبوی آمد
ریاض ۔ کے این واصف روضہ رسول پر امتیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مسجد نبوی اور اس کے اطراف کے صحن عقیدت مندوں سے پر ہیں۔ مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے دوران (8 سے 15 دسمبر) کے دوران 51 لاکھ 19 ہزار…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اندر ورلڈ ڈان پاکستان کے ہاسپٹل میں شریک؟۔ افواہوں کا بازار گرم
نئی دہلی: انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو لے کر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ سوشل میڈیا پر داؤد ابراہیم کو زہر دے دیے جانے کی خبر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ دعوی کیا جا رہا ہے کہ اسے کراچی میں زہر دیا گیا۔ پاکستانی سوشل میڈیا…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
سعودی عرب – پروفیشن ٹیسٹ پروگرام کو 160 ممالک تک توسیع دی جائے گی
ریاض ۔ کے آین واصف سعودی عرب میں خحچند برس قبل پروفیشنل ڈگریز رکھنے والوں کا اہلیتی امتحان کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور یہ کچھ ممالک کے باشندوں کے لئے تھا۔ لیکن اب اس کا دائرہ وسیع کردیا گیاہے۔ نیز اب ٹکنیشن اور ہنرمندوں پر بھی اہلیتی امتحان…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سعودی عرب فروغ سیاحت۔ ریاض سیزن میں وزیٹرس کی تعداد 90 لاکھ ہوگئی
ریاض ۔ کے این واصف “ریاض سیزن “ سعودی عرب کے فروغ سیاحت کی کاوشوں کا حصہ ہے۔ اس کے علاوہ اس شو میں ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک کے فنکاروں کو بین الاقوامی اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کا موقع حاصل ہوا۔ بتایا گیا کہ ریاض…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سعودی عرب ۔ مریض ہنگامی طبی امداد کے لیے رقم جمع کرائے بغیر فائل کھلوا سکتے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے نجی اسپتالوں میں انتظامیہ علاج شروع کرنے سے قبل ہر صورت میں مریض کو رقم جمع کروانے کو لازم قرار دیتے ہیں ادائیگی سے قبل اس کی فائل تیار نہیں ہوتی۔ وزارت صحت نے اس سلسلے میں نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سعودی وزارت حج و عمرہ – موسم سرما میں فلو سے بچاؤ کے لیے عمرہ زائرین کو ہدایات
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ میں بغرض عمرہ بیک وقت لاکھوں افراد جمع رہتے ہیں ان زائرین کا تعلق دنیا کے مختلف ممالک سے ہوتاہے۔ ان زائرین کی اکثریت انفکشن کا شکار ہوکر نزلہ، کھانسی، بخار وغیرہ میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ موسم سرما اور بارش میں یہ…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
ریاض میں نئے امریکی سفارتخانہ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
ریاض ۔ کے این واصف ڈپلومیٹک کوائرٹرز ریاض میں مزید بڑے رقبہ پر امریکی سفارت خانہ نئی عمارت تعمیر ہوگی جو رقبہ کے اعتبار سے سب سے بڑی ایمبیسی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکی سفارتخانے کی نئی عمارت کا سنگِ بنیاد رکھ دیا گیا۔ تقریب میں…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
فلسطین کی حمایت میں جذباتی تقریر کرتے ہوئے ترکی کے رکن پارلیمنٹ حسن ، ایوان میں دل کا دورہ پڑنے سے گر پڑے : ویڈیو دیکھیں
استنبول _ فلسطین کی حمایت میں اور اسرائیل کے خلاف تقریر کرتے ہوئے ترکی کے پارلیمنٹ میں رکن پارلیمنٹ حسن بٹمیز دل کا دورہ پڑنے سے گر گئے۔ انھیں فوری طور پر ابتدائی طبی امداد دی گئی اور ہسپتال لے جایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ ایم پی حسن کی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
اسرائیل بین القوامی تائید کھو رہا ہے۔ امریکہ کے صدرکا رد عمل
نئی دہلی: امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پراندھا دھند بمباری کی وجہ سے بین الاقوامی حمایت کھو رہا ہے۔ امریکہ کے صدر نے غیر معمولی طور پر سخت الفاظ کا استعمال ایک ایسے وقت کیا جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع
ریاض ۔ این واصف سال 2024 کے عازمین حج کے لئے ایک اہم اطلاع۔ سرکاری حج سکیم کے تحت درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج کے اصرار پر وزارتِ مذہبی امور نے درخواستوں کی وصولی میں 10…
مزید پڑھیں »