انٹر نیشنل
- مئی- 2023 -11 مئی
سابق وزیراعظم عمران خان کو فوری رہا کرنے پاکستان سپریم کورٹ کی ہدایت
نئی دہلی _ 11 مئی ( اردولیکس ڈیسک ) سپریم کورٹ آف پاکستان نے گرفتار سابق وزیراعظم کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت اعظمی نے برہمی کا اظہار کیا کہ عمران خان کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
سعودی خلا بازوں نے تربیتی پروگرام مکمل کر لیا، مشن کے لیے تیار
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔ یہاں کے باشندے ہر میدان میں ترقیافتہ ممالک کے شانہ بشانہ ہونے کی مسلسل کوشش کر رہے ہیں اب وہ خلاء کی طرف پرواز کے لئے کوشاں ہین۔ سعودی خلائی اتھارٹی نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
ڈونالڈ ٹرمپ کو جنسی حملہ کے ایک کیس میں مجرم قراردیا گیا
نئی دہلی: امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایک جریدے کی کالم نگار کے خلاف جنسی حملے کے معاملہ میں پہلی مرتبہ قصوروار قرار دیا گیا۔ دو ہفتے تک چلے ایک دیوانی مقدمے اور تین گھنٹے کے غورو خوض کے بعد جیوری نے ٹرمپ کو آبروریزی کیلئے نہیں بلکہ…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان گرفتار ۔ گرفتاری سے قبل جاری ویڈیو پیغام دیکھیں
نئی دہلی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو گرفتار کرلیا۔عمران خان کو اب سے تھوڑی دیر قبل گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رینجرز اہلکاروں نے نیب کے کہنے پر القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں گرفتار کرکے…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
سوڈان سے اب تک 8 ہزار سے زیادہ غیر ملکیون کا انخلا کیا گیا : ترجمان
حیدرآباد ۔ کے این واصف افراتفری کا شکار ملک سوڈان سے غیر ملکیوں کو نکالنے کی پہل سعودی عرب نے کی۔ اور نہ صرف سعودیوں کو بلکہ ہندوستان سمیت اپنے تمام دوست ممالک کے باشندوں کو بھی سوڈان سے نکالا۔ ایک اعلان میں سعودی بحریہ کے ترجمان کرنل علی بن…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
سعودی ولی عہد سے ہندوستان، امریکہ اور امارات کے سکیورٹی ایڈوائزرس کی ملاقات
حیدرآباد ۔ کے این واصف سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ہندوستان، متحدہ عرب امارات، اور امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات کی۔ سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ملاقات میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امارات کے قومی سلامتی…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
بین الاقوامی مسافر پرواز کے وقت سے 4 گھنٹے پہلے پہنچیں۔جدہ ایئرپورٹ انتظامیہ
حیدرآباد ۔ کے این واصف جدہ سے ہوائی سفر کرنے والوں کے لئے ایرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے ایک اہم اعلان۔ جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے مسافروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرواز کے مقررہ وقت سے کم از کم چار گھنٹے پہلے ایئرپورٹ پرپہنچ جائیں تاکہ کسی مشکل…
مزید پڑھیں » - 8 مئی
جنوبی امریکہ کے پیرو میں سونے کی کان میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ _ 27 مزدوروں کی موت
حیدرآباد _ 8 مئی ( اردولیکس ڈیسک) جنوبی امریکہ میں سونے کی کان میں خوفناک آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 27 مزدوروں کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ پیرو کے جنوب میں اریکیپا کے علاقے میں واقع لا ایسپرانزا 1 مائن میں پیش آیا۔ حکام نے بتایا کہ شارٹ…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
سوڈان سے آنے والے اردو داں طبقہ کا ’اردو‘ میں استقبال۔خاتون سپاہی روان الدحمان کیاردو میں بات چیت ۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد ۔ کے این واصف اردو زبان سعودی عرب میں ایک مقبول زبان ہے۔ یہاں اردو بولنے والے بکثرت آباد ہیں جس کے سبب بہت سے مقامی لوگوں نے بھی اردو بولنا سیکھا ہے۔ جس کی مثال مقامی اخبار میں شائع ایک خبر سے ملتی ہے۔ خانہ جنگی کی لہر…
مزید پڑھیں » - 7 مئی
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ _ نامعلوم شخص کی اندھا دھند فائرنگ میں 8 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 7 مئی ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ کے واقعہ میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ایک مال میں ایک نامعلوم شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے واقعہ میں تین بچوں سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ سات دیگر زخمی ہوئے۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ ان میں…
مزید پڑھیں »