انٹر نیشنل
- اپریل- 2023 -17 اپریل
سعودی کرکٹ فیڈریشن مملکت اور اس سے باہر کرکٹ کے امکانات پر پرجوش
ریاض ۔ کے این واصف خلیجی ممالک میں اب تک صرف متحدہ عرب امارات میں کرکٹ مقبول تھا مگر سعودی عرب میں انڈین، پاکستانی، بنگالی اور سری لنکا کے نوجوان ایک عرصہ سے یہان کے میدانوں میں مسلسل کرکٹ کھیلتے رہے ہیں اب یہ کھیل سعودی نوجوانوں میں بھی مقبولیت…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
مسجد الحرام میں عمرہ زائرین میں چھتریوں کی تقسیم
ریاض ۔ کے این واصفر حرمین شریفین انتظامیہ زائرین کی بہتر خدمت، سہولت و آرام پہنچانے کے لئے ہمیشہ کوشان رہتا ہے۔ ایک تازہ خبر کے مطابق ادارہ امورحرمین کی جانب سے مسجد الحرام میں زائرین میں چھتریاں تقسیم کی گئی ہیں تاکہ طواف کے دوران دھوپ کی تمازت سے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
عید الفطرکی تعطیلات میں جوازات دفاتر کے اوقات کار
ریاض ۔ کے این واصف عوام کی سہولت کے لئے محکمہ جوازات کے کچھ دفاتر عید الفطر کی چھٹیوں میں کام کریں گے۔ اس سے خارجی باشندوں کو چھٹی کے ایام میں جوازات سے اپنے کام نمٹانے میں آسانی ہوگی محکمہ نے اس سلسلہ مین تفصیلات جاری کی ہیں۔ محکمہ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
غیر ملکیوں کے علاج کے لیے صحت وقف فنڈ کا اجرا۔ خارجیوں کے لئے خوشخبری
ریاض ۔ کے این واصف صحت فنڈ کا خیام مملکت کے غیر مقیم باشندون کے لئے ایک خوشی کی نوید ہے۔ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے ضرورت مند غیر ملکیوں کے لیے صحت وقف فنڈ کا اجرا کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہاں غیر ملکی سرکاری ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
حرم میں برف باری کا سا منظر۔ عمرہ زائرین کی سجدے میں منفرد تصویر
ریاض ۔ کے این واصف ایک فنکارانہ نظر نے حرم مکی مین ایک منفرد تصویر اپنے کیمرے میں قید کی۔ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے اطراف احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
رمضان. حرمین شریفین میں 43 ملین افراد سے زائد کی حاضری
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان کی ابتداُ ہی سے حرمین شریفین میں زائرین کا اژدہام دیدنی تھا۔ اور آخری عشرے میں مزید اضافہ ہواہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے اپنے ایک بیان مین کہا کہ رمضان المبارک کے ابتدائی 20 روز کے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
وزارت حج کا محکمہ ڈاک سے معاہدہ ، حجاج کےلیے لگیج سروس کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ نے حجاج کے لئے ایک اور خدمت کا آغاز کیا۔ اس سلسلہ میں سعودی وزارت حج وعمرہ ، سعودی پوسٹ کارپوریشن ’سبل‘ کے ساتھ مل کر حج موسم 1444ھ کے دوران حجاج کو لگیج سروس فراہم کرے گی۔فریقین نے اس حوالے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
عید الفطر کے بعد عمرہ پرمٹ جاری کرائے جا سکتے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ ’عید الفطر کے بعد شوال میں عمرہ پرمٹ جاری کرائے جا سکتے ہیں۔‘سعودی وزارت حج و عمرہ نے بیان میں کہا کہ’ نسک ایپ کے ذریعے شوال کے عمرہ پرمٹ کے اجرا کی سہولت فراہم کردی…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
مسجد الحرام میں اردو سمیت 14 زبانوں کی ماہر مترجم خواتین تعینات
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی مین زائرین کے لئے ایک اور سہولت۔ ادارہ امورحرمین کی جانب سے 14 زبانوں کی ماہرمترجم خواتین کی خدمات زائرخواتین کے لیے فراہم کی گئی ہیں۔ اردو سمیٹ متعدد زبانیں بولنے والی اہلکار حرمین میں تعینات ہیں۔ عاجل نیوز کے مطابق مترجم خواتین…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
باران رحمت، مکہ میں بارش کے دوران طواف۔ زائرین دعا کرتے ہوئے آبدیدہ۔ ویڈیو دیکھیں
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان کی ابتدا سے مملکت سعودی عرب کا موسم مسلسل غیر متوقع چل رہا ہے۔ مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں بارش کے دوران عمرہ زائرین کے طواف کے مناظر کی وڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہیں۔ العربیہ نیٹ اور عکاظ کے مطابق عمرہ…
مزید پڑھیں »