انٹر نیشنل
- اپریل- 2023 -10 اپریل
مسجد نبوی میں دو لاکھ 70 ہزار زائرین کو گالف گاڑیوں کی سہولت
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں انتظامیہ زائرین کو سہولتیں بہم پہنچانے کوشان رہتا ہے۔ مسجد نبوی انتظامیہ کے ماتحت ٹرانسپورٹ سروس ادارے کے انچارج محمد التمیمی نے کہا ہے کہ ’رمضان کے دوران دو لاکھ 70 ہزار سے زیادہ زائرین کو مسجد نبوی کے ایک حصے سے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
مسجد میں امام پر قاتلانہ حملہ _ فجر کی نماز پڑھانے کے دوران واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 10 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کے نیوجرسی کے ایک امام پر مسجد میں نماز فجر کی ادائیگی کے دوران قاتلانہ حملہ پیش آیا۔ ایک نوجوان نے امام پر اس وقت چاقو سے حملہ کردیا جب وہ فجر کی نماز پڑھا رہے تھے اب ان کی حالت مستحکم…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
“انٹرنیشنل جرنلسٹس فریٹرنٹی فورم” کے ریاض چیاپٹر کا قیام
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان کی رجسٹرڈ تنظیم “انٹرنیشنل فریٹرنٹی فورم” نے اپنا ایک سعودی چیاپٹر قائم کیا۔ اس کے لئے فورم کے گلوبل صدر ڈاکٹر محمد آصف علی بطور خاص حیدرآباد سے ریاض تشریف لائے۔ فورم کے دیگر کئی ممالک میں بھی چیاپٹرز قائم ہیں۔ اس سلسلہ میں…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
مقابلہ حسن قرات اور اذان: سعودی اور ایرانی شہری فاتح ، گنیز بک میں 6 ریکارڈ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی، ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کے ساتھ ایرانی باشندے کو ایک بڑی سوغات۔ سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا اذان اور قرات کے بین الاقوامی مقابلہ ’عطر الکلام‘ (کلام کی خوشبو) اختتام پذیر ہوگیا۔ حسن قرات کا پہلا انعام ایران کے…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
رمضان میں مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ تک پہنچ گئی
Representational image ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں زائرین کی ریکارڈ تعداد۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ شیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران اب تک مسجد نبوی کے زائرین کی تعداد ڈیڑھ کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
عمرہ زائرین کے لئے ایک اور سہولت۔ مکہ میں فری شٹل بس سروس
ریاض ۔ کے این واصف زائرین کے لئے انتظامیہ نے ایک اور سہولت کا اہتمام کیا جو عمرہ پر آنے والوں آرام دہ اور سہولت بخش اقدام ہے۔ اور یہ بس سروس عمرہ زائرین میں مقبول ہورہی ہے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق ’حافلات مکہ‘ نے اس سال پہلی بار…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
اسمارٹ سٹی رینکنگ: ریاض نے پیرس، میڈرڈ اور برلن کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سعودی عرب کو ایک اور اعزاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی دارالحکومت ریاض بہترین شہری منصوبہ بندی کے تحت تعمیر ایک خوبصورت شہر ہے۔ اب اس شہر نے عالمی اسمارٹ سٹی رینکنگ میں فرانس، جرمنی اور اسپین کے دارالحکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ مکہ، جدہ اور مدینہ منورہ پہلی بار اس فہرست میں…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
مدینہ ایرپورٹ پر انڈونیشی خاتون زائر کی جان بچالی گئی
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت مقدس شہروں کے زائرین کی طبی ضرورتوں پورا خیال رکھتی ہے۔ چاہے کتنا ہی بڑا آپریشن ہو یا کوئی قیمتی طبی معائینہ سرکاری اسپتالوں میں زائرین کو مفت فراہم کیا جاتا ہے۔ ایرپورٹس پر بھی طبی ٹیمیں تعینات ہوتی ہیں۔ مدینہ منورہ کے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
سعودی ایئرپورٹس پر مسافروں کے پاسپورٹ پر ’رمضان سیزن 1444ھ’ کی خصوصی مہر
ریاض ۔ کے این واصف رمضان میں عمرہ پر آنے والوں کو ان کے پاسپورٹ پر ایمگریشن میں ایک خصوصی اسٹامپ لگایا جارہا ہے جو زائرین کے لئے یادگار ہوگا۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ’رمضان سیزن 1444ھ’ کو یادگار بنانے کے لیے وزارت ثقافت کے تعاون سے خصوص مہر لگانا…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
میں ایک اچھی ماں بننے کے لیے سیاست چھوڑ رہی ہوں _ وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے والی نیوزی لینڈ کی جیسنڈا آرڈرن نے سیاست چھوڑ دینے کا اعلان کیا
ویلنگٹن _ 7 اپریل ( اردولیکس) نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ ماں کی ممتا خواتین کی قیادت اور سیاست میں رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔ اس سال. جنوری میں جیسنڈا نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔اور اب انہوں نے اعلان…
مزید پڑھیں »