انٹر نیشنل
- مارچ- 2023 -30 مارچ
حالت روزہ میں ادائیگی عمرہ کے دوران خانہ کعبہ کے قریب خاتون کی روح پرواز
ریاض: ادائیگی عمرہ کے دوران حالت روزہ میں ایک خاتون کا انتقال ہوگیا، مرحومہ کا تعلق مصر سے بتایا گیا ہے۔خاتون کی شناخت حیبا مصطفیٰ کے طور پر کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیبا مصطفیٰ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کے لیے گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ پہنچی…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
مکہ مکرمہ میں داخلے کےلیے ہر چیک پوسٹ پر عمرہ پرمٹ کی چیکنگ
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی کی طرف آنے والوں کی چیکنگ سخت کردی کئی ہے تاکہ حرم میں بڑتے اژدحام پر قابو کیا جاسکے۔ سعودی عرب میں سیکیورٹی اہلکار چیک پوسٹ پرعمرہ پرمٹ دیکھے بغیر کسی شخص کو مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں دے رہے۔ سختی…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سعودی عرب میں خوفناک سڑک حادثہ۔ عمرہ زائرین کی بس حادثہ کے بعد شعلہ پوش۔ 20 جان بحق: سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
نئی دہلی: سعودی عرب میں پیش آئے خوفناک حادثہ میں عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور متعد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کے دن اس وقت پیش آیا جب عمرہ زائرین سے بھری…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
سعودی عرب میں کورونا کے 280 نئے کیسز، مزید دو اموات۔ احتیاط وقت کا تقاضہ
ریاض ۔ کے این واصف دنیا مین کورونا وبا پھر سے سر اٹھانے لگی۔ سعودی عرب میں بھی کورونا کے نئے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔عرب نیوز نے وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ’پیر کو کورونا کے 280 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ دو اموات…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
زائرین حرم کے لیے تین ہزار الیکٹرک گاڑیاں فراہم
ریاض ۔ کے این واصف حرم مکی میں زائرین کی بڑتی تعداد کے پیش نظر سعی کرنے کے لئے الکٹرک گاڑیوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ انتظامیہ کی جاری کردہ اطلاع کے مطابق مسجد الحرام میں زائرین کے لیے 3 ہزار سے زیادہ الیکٹرک گاڑیاں فراہم کردی گئی ہیں۔ سبق…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
شاہ سلمان کا حکم، جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف سعودی حکومت کی یہ روایت رہی ہے کہ وہ ماہ رمضان میں جرمانوں کی ادائیگی سے قاصر قیدیوں کو رہائی دے دیتے ہیں۔ امسال بھی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے حکم پر محکمہ جیل خانہ جات نے قیدیوں کی رہائی شروع کر…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
زائرین حرمین میں فوٹو اور ویڈیو گرافی سے گریز کریں‘
ریاض ۔ کے این واصف حرمین شریفین میں یہ منظر دیکھ کر افسوس ہوتا ہے جب زائرین عمرہ کی ادائیگی یا زیارت روضہ مبارکہ کے دوران ویڈیو گرافی میں مصروف رہتے ہیں۔ض اس سے وہ دوسروں کی عبادت کے خوشوع و خضوع کو حرج پہنچاتے ہیں۔ اس عمل سے گریز…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
ڈنمارک میں پھر ایک مرتبہ قرآن مجید کے نسخہ کو نذر آتش کرنے کا واقعہ _ سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک کا شدید احتجاج
دبئی _ 27 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) سعودی عرب سمیت کئی مسلم ممالک نے جمعہ کو ڈنمارک میں اسلامو فوبک انتہا پسندوں کی طرف سے قرآن مجید کے نسخے اور ترکی کے پرچم کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔ اس واقعہ کے خلاف سعودی عرب ، متحدہ…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
عمرہ زائرین مسجد الحرام میں کوئی سامان اپنے ہمراہ نہ رکھیں
ریاض ۔ کے این واصف حرم کی سکیورٹی باب الداخلہ پر زائرین کو اپنے ساتھ Bags وغیرہ لیکر حرم مین جانے سے منع لیا کرتے تھے۔ لیکن اب سعودی شہری دفاع نے عمرہ زائرین کوہدایت کی ہے کہ وہ مسجد الحرام مکہ مکرمہ جاتے وقت کسی قسم کا سامان اپنے…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
نیپال کا طیارہ ایئر انڈیا کے طیارے سے ہزاروں فٹ بلندی پر فضاء میں ٹکرانے والا تھا۔ چوکسی سے ٹل گیا بڑا حادثہ
نئی دہلی: ایئر انڈیا اور نیپال ایئر لائنز کے طیارے فضائی تصادم سے محفوظ رہے۔ پائلٹوں کو چوکنا کر دیا گیا جس کی وجہہ سے دو طیاروں کے درمیان ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ یہ واقعہ جمعہ کا ہے جس کا تاخیرسے علم ہوا، نیپال کی سول ایوی ایشن اتھارٹی…
مزید پڑھیں »