انٹر نیشنل
- اپریل- 2023 -6 اپریل
عمرہ کیلئے جانے کے دوران حادثہ ۔ 5 ہندوستانی جاں بحق، حیدرآبادی حاملہ خاتون اور کمسن بیٹی بھی شامل
عرفان محمد جدہ 6 اپریل: ایک المناک سڑک حادثے میں دو ہندوستانی خاندانوں کے پانچ افراد جمعرات کی صبح عمرہ ادائیگی عمرہ کیلئے جانے کے دوران جاں بحق ہوگئے ۔ احمد عبدالرشید (27) اور محمد شاہد کھتری(24) ریاض میں ایک دوسرے کے پڑوسی تھے۔ عمرہ کرنے کے لیے ایک گاڑی…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
اسرائیلی پولیس مسجد اقصیٰ میں گھس پڑی،نمازیوں پر حملہ۔ زخمیوں کی جانب سے یا اللہ یا اللہ کی صدائیں۔ ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
نئی دہلی: اسرائیلی پولیس نے آج مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر درجنوں نمازیوں پر حملہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی پولیس کے مسجد اقصیٰ کے اندر داخلے پر فلسطینی شہری برہم ہو گئے اور سکیورٹی فورسز سے جھڑپیں ہوئی جن میں کئی فلسطینی زخمی ہو گئے۔ اسی دوران…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
مکہ کے عجائب گھر جو سینکڑوں برس کی تاریخ اور ثقافت اجاگر کر رہے ہیں
ریاض ۔ کے این واصف مکہ مکرمہ کے زائرین کی دلچسپی کے لئے محکمہ ثقافت و سیاحت نئے باب وا کررہے ہیں ٹورسٹ گائیڈ کے انکشاف۔ سعودی عرب میں مکہ کے عجائب گھروں میں 14 سو برسوں سے زیادہ نایاب نوادرات موجود ہیں جو اس جگہ کی بھرپور تاریخ کو…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
سابق صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ گرفتار
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو منگل کو گرفتار کر لیا گیا۔ ٹرمپ پر الزام ہے کہ انہوں ایک پورن اسٹار کے ساتھ اپنے تعلقات کو چھپانے کے لیے رقم ادا کی تھی اور ادائیگیوں کا معاملہ سامنے آنے سے روکنے کے لیے جعلی دستاویزات بنانے کا بھی الزام لگایا…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
ہندوستان میں مسلمانوں پر تشدد اور املاک کو نقصان، او آئی سی کی مذمت
ریاض ۔ کے این واصف ہندوستان میں رام نومی تہوار کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تشدد کے واقعات پیش آئے یا ماحول کو بگاڑنے کی کوشش کی گئی۔ اس سلسلہ میں “اسلامی تعاون کونسل (او آئی سی) نے ہندوستان کی کئی ریاستوں میں ہندو تہورار کے دوران…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
ٹویٹرکی چڑیا اڑ گئی
نئی دہلی: ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے ٹویٹر کے لوگو میں تبدیلی کی ہے۔ انھوں نے ٹوئٹرکے لوگو کی ’چڑیا‘ کو اڑا کر اس کی جگہہ ڈاگ کی تصویر لگادی ہے۔ تاہم یہ تبدیلی فی الحال ٹوئٹر کے ویب پیج پر کی گئی ہے اور صارفین کو…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
رمضان کے پہلے عشرے میں دس ملین زائرین کی مسجد نبوی آمد
ریاض ۔ کے این واصف ماہ رمضان کے پہلے عشرے میں دس ملین سے زیادہ زائرین مسجد نبوی آئے ہیں۔ سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق زائرین کے تحفظ اور آرام کو یقینی بنانے کے لیے مسجد نبوی، اس کے صحن اور دستیاب سہولتوں کو مسلسل صاف کیا…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
اندرون ملک عازمین حج کی رجسٹریشن کے دوسرے مرحلہ کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف وزارت حج و عمرہ معتمرین کی تعداد پر قابو رکھنے کے لئے مختلف اقدام کرتا ہے۔ اس سلسلہ میں ایک اعلان میں وزارت نے کہا ہے کہ اندرون ملک عازمین حج کی رجسٹریشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہوچکا ہے جس میں 5 سال پہلے حج…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
عمرہ زائرین زیادہ رقم نہ لائیں، رجسٹرڈ بینکنگ چینل استعمال کریں: وزارت حج و عمرہ
ریاض ۔ کے این واصف زائرین حرمین شریفین کے مفاد میں انتظامیہ اعلانات و ہدایات جاری کرتا رہتا ہے۔ ایک تازہ ہدایت میں سعودی وزارت حج وعمرہ نے بیرون مملکت سے آنے والے زائرین کوہدایت کی ہے کہ وہ مملکت میں رجسٹرڈ بینکنگ چینل کواستعمال کریں۔ عاجل نیوز کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 1 اپریل
مسجد نبوی میں روضہ رسول کے اطراف نیا حفاظتی حصار
ریاض ۔ کے این واصف مسجد نبوی کے اکثر زائرین روضہ مبارک کی جالیوں کو چھونے کی کوشش کرتے ہیں جس سے انتظامیہ زائرین کو روکتا ہے۔ اس کے لئے وہاں لوگ تعینات کئے جاتے ہیں اب انتظامیہ نے اس کا ایک مستقل حل نکالا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے…
مزید پڑھیں »