انٹر نیشنل
- فروری- 2023 -10 فروری
21 ہزار لوگوں کی زلزلہ میں ہوئی موت
نئی دہلی: ترکی اور ملک شام میں آئے بھیانک زلزلوں میں21 ہزار سے زیادہ لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ خطہ میں سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ پیر کی صبح سویرے اس وقت آیاتھا جب لوگ سورہے تھے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ترکی میں زلزلے کی وجہ سے 17ہزار…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
ریاض۔ سعودی لہجہ میں بات کرنے والی پہلی لیڈی روبوٹ کی رونمائی۔ سعودی ماہرین کا کارنامہ
ریاض ۔ کے این واصف مصنوعی ذہانت کے ماہر سعودی باشندوں نے ریاض میں ٹیک کانفرنس لیپ 2023 میں پہلی سعودی لیڈی روبوٹ کی رونمائی کی ہے۔ یہ لیڈی روبوٹ مہمانوں سے سعودی لہجے میں بات کر سکتی ہے۔العربیہ چینل کے مطابق روبوٹ خاتون کا نام “سارہ” ہے جسے سعودی…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
انڈونیشیا میں بھی زلزلہ _ 4 ہلاک، کئی مکانات اور دفاتر تباہ
مشرقی انڈونیشیا کے پاپوا کے شہر جیا پورہ میں 5.4 شدت کے زلزلے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلہ کی شدت 10 کلومیٹر گہرائی کی تھی نیشنل ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی، جسے بی این پی بی کے نام سے جانا جاتا ہے، نے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
زلزلہ مرنے والوں کی تعداد 15 ہزار تک پہنچ گئی
نئی دہلی: ترکی اور شام قدرتی آفات سے متاثر ہیں، منہدمہ عمارتوں کے ملبہ میں ہر طرف نعشوں کے ڈھیر نظر آرہے ہیں۔ سینکڑوں لاشیں نکل رہی ہیں۔ جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں، زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، تباہ کن زلزلے کے باعث…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
امریکہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک کے عازمین کے لیے ’نسک حج‘ پورٹل
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج عازمین کی خدمات میں اضافہ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے وزارت حج و عمرہ نے امریکہ، آسٹریلیا اور یورپی ممالک سے حج پر آمد کی کارروائی کو آسان بنانے کے لیے بدھ کو ’نسک حج‘ hajj.nusuk.sa پورٹل جاری کیا ہے۔ سعودی خبررساں…
مزید پڑھیں » - 9 فروری
انڈین کمپنوں کی نظریں سعودی وژن 2030 پر مرکوز۔ مملکت کے ساتھ مزید تکنیکی تعاون
ریاض ۔ کے این واصف ہند سعودی تعلقات تاریخی اہمیت کے حامل ہیں پچھلے سال دونوں ممالک نے اپنے سفارتی تعلقات کی ۷۵ سال بھی ملکمل کئے۔ ہندوستان سعودی عرب کا دوسرا بڑا تجارتی پارٹنر ہے۔ اس سلسلہ میں یہ خبر اہمیت کی حامل ہے کہ کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
پروفیسر شاہد نوخیز اعظمی کو ایران کا باوقار سعدی انٹرنیشنل ایوارڈ
حیدرآباد ، 8 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے مرکز مطالعات اردو ثقافت کے پروفیسر شاہد نوخیز اعظمی کو حکومت ایران کی جانب سے ان کی فارسی زبان و ادب کی خدمات کے اعتراف میں انٹرنیشنل ایوارڈ ”جائزہ سعدی“ سے نوازا گیا ہے۔ پروفیسر شاہد نوخیز اعظمی…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
چھ ماہ میں 50 لاکھ عمرہ ویزے جاری کئے گئے
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنے ایک اعلان میں بتایا کہ ’نئے ہجری سال کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران 45 لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں‘۔ عکاظ اخبار کے مطابق وزات نے بیان میں کہا کہ’ نئے ہجری سال…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
زلزلہ کی تباہی۔ ہر پتھر کے نیچے پڑے ہیں بے جان جسم
نئی دہلی: ترکی اورشام میں زلزلے نے ناقابل بیان تباہی مچادی ہے۔ بچاو اورراحت کاری کا کام جاری ہے۔ اس مہم میں حصہ لینے والوں کے مطابق ہر پتھر کے نیچے نعش ہے ۔ ملبہ اورپتھر ہٹاتے وقت ہر جگہہ نعشیں نظرآرہی ہیں۔ یہ دلخراش مناظرسوشل میڈیا پروائرل ہورہے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 8 فروری
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثہ _ بس کار سے ٹکرا کر کھائی میں گر پڑی _ 30 مسافر ہلاک
اسلام آباد _ پاکستان میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع کوہستان میں شاہراہ قراقرم پر بس ایک کار سے ٹکرا کر ایک گہری کھائی میں گر گئی ۔ جس کے نتیجے میں 30 مسافر جاں بحق ہوگئے۔ 15 دیگر شدید زخمی ہو…
مزید پڑھیں »