انٹر نیشنل
- فروری- 2023 -16 فروری
نیوزی لینڈ کے بعد آج فلپائن میں بھی زلزلے کے طاقتور جھٹکے
حیدرآباد _ 16 فروری ( اردولیکس ڈیسک) فلپائن کے وسطی صوبے میں آج صبح کی اولین ساعتوں میں ایک طاقتور زلزلہ آیا، رات 2 بجے آنے والے زلزلے سے عوام نیند سے بیدار ہو کر اپنے گھروں سے بھاگ پڑے ۔اور سڑکوں پر نکل آئے۔ ایک ہاسپٹل میں زلزلے کی…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
سعودی عرب زلزلہ زدگان کے لیے تین ہزار عارضی عمارتیں تعمیر کرے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب انسانی ہمدردی کے تحت کسی بھی قوم و ملک کی مدد کے لئے سب سے پہلے قدم بڑھاتا ہے چاہے وہ آفات سماوی ہو یا کوئی اور مصیبت آکھاڑی ہوئی ہو۔ ترکیہ اور شام مین زلزلے اس کی ایک تازہ مثال ہے۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
حیدرآباد _ 15 فروری ( اردولیکس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے ویلنگٹن میں زلزلہ آیا۔ حکام نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.1 تھی۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کا مرکز پاراپاراؤمو شہر سے 50 کلومیٹر دور 76 کلومیٹر کی گہرائی میں پایا گیا۔ ویلنگٹن میں زلزلے کے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
سطح سمندر میں اضافہ سنگین مسلہ، نیو یارک اور ممبئی جیسے شہروں کو خطرہ: اقوام متحدہ کا انتباہ
File photo نئی دہلی: اقوام متحدہ نے انتاہ دیا ہے کہ ممبئی اور نیویارک جیسے بڑے شہروں کو سطح سمندر میں اضافے سے سنگین اثرات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔تازہ رپورٹ کے مطابق اگر سطح سمندر میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو ممبئی اور نیویارک سمیت دنیا کے…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
حرم کرین حادثہ نیا فیصلہ جاری، بن لادن پر 20ملین ریال جرمانہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب مکہ مکرمہ فوجداری اپیل کورٹ نے حرم کرین کیس کا نیا فیصلہ جاری کیا ہے۔عدالت نے بن لادن کمپنی کو لاپروائی اور سلامتی ضوابط کی خلاف ورزی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے 20 ملین ریال کا جرمانہ کیا ہے۔ عکاظ اخبار کے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ہندوستانی نژاد نکی ہیلی نے امریکہ کے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا کیا اعلان
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ہندوستانی نژاد نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے حصہ لیں گی۔ ‘میں نکی ہیلی ہوں۔ میں صدارت کے لیے انتخاب لڑ رہی ہوں۔‘‘ نکی ہیلی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
امریکہ اور فرانس سے ایئر انڈیا خریدے گا470 طیارے
حیدرآباد: ایئر انڈیا کے ٹاٹا سنس کے ہاتھوں میں آنے کے بعد اس کے ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئی ہے۔ تازہ ترین پیشرفت میں ایئر انڈیا اپنے طیاروں میں اضافہ کرنے جا رہا ہے۔ ایوی ایشن کمپنی جو ٹاٹا کی کمپنی بن گئی ہے، کل 470 طیارے خریدنے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
ایک اور نیا وائرس "ماربرگ ” _ ایک ہی دن میں 9 افراد کی موت
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس ڈیسک) ماربرگ نامی ایک وائرس پھر سے زندہ ہوا ہے اور اس جان لیوا وائرس نے ایک ہی دن میں 9 افراد کو ہلاک کردیا۔ماربرگ وائرس، مہلک ایبولا وائرس کے خاندان سے تعلق رکھنے والا وائرس ہے۔ ماربرگ وائرس کی شناخت افریقی ملک گنیا…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
سعودی عرب پہلی خاتون خلاباز رواں سال خلا میں بھیجے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی خواتین زندگی کے ہر شعبہ اپنی موجودگی اور اہمیت درج کروا رہی ہیں۔ اس سلسلہ میں سعودی خاتون کی خلا میں روانگی ترقی کی راہ میں ایک نئی پیش قدمی ہے۔ سعودی اسپیس کمیشن نے کہا ہے کہ ’وہ سال رواں 2023 کی دوسری…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ترکی اور شام میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہزار تجاوز _ ترکی میں پھر ایک زلزلہ
حیدرآباد _ 13 فروری ( اردولیکس ڈیسک) گزشتہ ہفتہ آنے والے شدید زلزلے نے ترکی اور شام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ۔دونوں ممالک میں زلزلے سے ہزاروں عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔ ترکی میں تازہ طور ایک بار پھر زلزلہ آیا۔ اتوار کو ترکی…
مزید پڑھیں »