انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -31 جنوری
سعودی عرب نے مملکت آنے والوں کے لیے آن لائن ٹرانزٹ ویزا سروس کا آغاز کردیا
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کی جانب سے سعودی عرب وزٹ پر آنے کے خواہشمند مسافرین کے لئے ایک اور سہولت فراہم کردی۔ سعودی عرب نے فضائی راستے سے مملکت آنے والوں کے لیے آن لائن ٹرانزٹ ویزا سروس کاآغاز کیا ہے۔نئی سروس پیر30 جنوری سے موثر ہوگئی۔ مسافر…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
سیاحوں کی آمد، عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب سیاحت کے شعبہ کی ترقی پر پوری توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے کئی اقدام کئے گئے اور کئے جارہے ہیں ان کاوشون کے نتائج اس طرح سامنے آئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کے اعدادو…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
جدہ ایئر پورٹ کے ٹرمینل ون پر سیلف لگیج ڈراپ سروس
ریاض ۔ کے این واصف جدہ ایرپورٹ ایک ایسی طیران گاہ ہے جہاں دنیا جہاں کے مسافرین اترتے ہءں زائرین مکہ کے لئے بھی یہی ایرپورٹ ہے۔ ایک اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کے لیے ایک نئی سہولت فراہم کی گئی…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
پاکستان کی مسجد میں خودکش بم دھماکہ 28 مصلی جاں بحق 140 زخمی
نئی دہلی: پاکستان کے شہر پیشاور میں مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا۔ پولیس لائنز کی مسجد میں نمازِ ظہر کے دوران خودکش حملے میں 28 افراد جاں بحق اور کم از کم 140 زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکہ کی آواز کے بعد پاکستانی فوج نے علاقے کو ہر محاصرہ میں لے…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
میکسیکو کے ایک نائٹ کلب میں اندھا دھند فائرنگ سے 8 افراد ہلاک
حیدرآباد _ 30 جنوری ( اردولیکس ڈیسک میکسیکو سٹی میں ایک بار پھر فائرنگ سے افراتفری مچ گئی ۔ شمالی میکسیکو کے شہر جیریز کے ایک پرہجوم نائٹ کلب میں نامعلوم حملہ آور کی اندھا دھند فائرنگ میں 8 افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔ یہ واقعہ ہفتے کی رات…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
پاکستان میں خوفناک سڑک حادثہ 41 افراد جاں بحق _ بس پل سے ندی میں گرنے کے بعد شعلہ پوش ہوگئی
اسلام آباد _ 29 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پیش آئے خوفناک سڑک حادثے میں متعدد افراد جاں بحق ہوگئے۔ لسبیلہ میں اتوار کی صبح ایک بس گہری ندی میں گر پڑی اور آگ لگنے سے 41 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لسبیلہ کی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
سویڈن کے بعد ڈنمارک میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعات
حیدرآباد 29جنوری (اردولیکس ڈیسک) سویڈین کے بعد ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دو واقعات پیش آئے۔ ڈنمارک میں مسلمانوں کا کٹر مخالف نے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ترکی کے سفارتخانہ کے روبرو اور ایک مسجد کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔ مسلمانوں کے اس کٹر…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
ریاض ایئرپورٹ پر ’سمارٹ شاپنگ ٹرالی سروس‘ کا آغاز
ریاض ۔ کے این واصف مطارات ریاض کمپنی نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے نیشنل ٹرمینل فائیو پر ’سمارٹ شاپنگ ٹرالی سروس‘ متعارف کرا دی ہے۔ جس سے کنگ خالد ہوائی اڈہ مسافروں کو مذکورہ نئی سروس فراہم کرنے والا سعودی عرب کا پہلا ایئرپورٹ بن گیا ہے۔ اخبار 24…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
حرم مکہ ۔ مطاف کی مکمل صفائی اور دھلائی 20منٹ میں
ریاض ۔ کے این واصف زائرین کی تعداد کے لحاظ حرم مکہ دنیا واحد کا مقام ہوگا جس کے صفائی کا انتظام مثالی ہے۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ مسجد الحرام اور مطاف کا صحن روزانہ دس بار دھلوانے کا اہتمام کرتی ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
ثانیہ مرزا کی خواہش ادھوری رہ گئی، کیرئر کے آخری گرینڈ سلام میں شکست۔ ٹینس اسٹاراشکبار
نئی دہلی: گرینڈ سلام میں ہندوستان کا پرچم بلند کرنے والی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا جمعہ کو اپنا آخری گرینڈ سلیم کھیلا تاہم انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔ وہ اپنے کھیل کے سفر کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنا چاہتی تھی لیکن آخری لمحات میں وہ اور ان کے ساتھی روہن…
مزید پڑھیں »