انٹر نیشنل
- جنوری- 2023 -25 جنوری
سفیر ہند کی ہند سعودی پارلیمنٹری کمیٹی اراکین سے ملاقات
ریاض کے این واصف سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے منگل کے روز سعودی۔انڈین پارلیمنٹری فرنڈشپ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کی۔ سعودی شوری کونسل میں یہ ملاقات عزت مآب خالد محمد البوادی کی سربراہی مین ہوئی۔ اس موقع پر سفیر ہند کے ہمراہ سفارت خانے کے دیگر عہدیدار…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
عازمین حج کی خدمت پر مامور عملے کی چھٹیاں معطل
ریاض ۔ کے این واصف حج ۲۰۲۳ کی تیاریاں عروج پر ہیں ذمہ داران انتظامات سے متعلق اطلاعات میڈیا میں شیئر کرتے رہتے ہیں۔ اس سلسلہ کی تازہ اطلاع کے مطابق سعودی وزارت صحت نے اس سال عازمین حج کی خدمت پر مامورعملے کی چھٹیاں معطل کی ہیں۔ الوطن اخبار…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
حج ۲۰۲۳ میں 20 لاکھ سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف کورونا وباُ کے دور کی طرح امسال حجاج کی تعداد پر تحدید عائد نہیں رہے گی۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ ’اس سال 20 لاکھ سے زیادہ افراد فریضہ حج ادا کریں گے‘۔ اخبار 24 کے مطابق پیر…
مزید پڑھیں » - 24 جنوری
امریکہ کے مختلف مقامات پر فائرنگ کے تازہ واقعات _ 7 افراد ہلاک متعدد زخمی
حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ میں فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔ کیلیفورنیا کے ہاف مون بے ایریا میں مختلف مقامات پر فائرنگ کے تازہ واقعات پیش آئے ۔ اس واقعہ میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ مقامی وقت کے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سعودی عرب کا زرعی کیمیکل کی تیاری کے لیے انڈین کمپنی سے ایک ارب ڈالر کا معاہدہ
ریاض ۔ کے این واصف ہند سعودی تجارتی تعلقات میں ایک اور پیش رفت۔ سعودی عرب کی وزارت سرمایہ کاری نے مملکت میں خصوصی زرعی کیمیکل تیار کرنے کے لیے ایک بلین ڈالر کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق معاہدے پر ڈیووس، سوئٹزرلینڈ میں ختم ہونے…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کی مذمت _ مسلم ممالک کو متحدہ طور پر اس مسلہ کو عالمی سطح پر اٹھانے کا مولانا طارق جمیل نے دیا مشورہ
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے کے واقعہ کی مبلغ اسلام و پاکستان کے عالم دین مولانا طارق جمیل نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے انھوں نے مسلم ممالک کو متحدہ طور پر اس مسلہ کو اٹھانے کا مشورہ دیا…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
پاکستان کے کئی شہر اور اضلاع تاریکی میں ڈوب گئے
حیدرآباد _ 23 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) پاکستان کے کئی شہر اور اضلاع پیر کی صبح سے برقی منقطع ہوجانے سے تاریکی میں ہیں مالی بحران سے دوچار پاکستان میں اب برقی بحران بھی شروع ہو گیا ہے پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں برقی کی فراہمی میں مسائل پیدا…
مزید پڑھیں » - 23 جنوری
امارات میں پہلا روزہ 23 مارچ اور عیدالفطر21 اپریل کو ہونے کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف آمد رمضان اور عید کی تاریخ اعلان سب سے پہلے یو اے ای نے کیا۔ متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی ادارے کے سربراہ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ’ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے‘۔ ’روزے کا…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
امریکہ میں ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، دیگر کئی افراد زخمی
حیدرآباد _ 22 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں چینی نئے سال کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام کے دوران فائرنگ ہوئی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس واقعہ میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہو گئے…
مزید پڑھیں » - 22 جنوری
ریاض کے نئے ایئرپورٹ سے 2030 تک سالانہ120ملین افراد سفر کریں گے
ریاض ۔ کے این واصف ریاض میں کنگ سلمان بن عبد العزیز کے نام سے تعمیر کئے جانے والے نئے ایرپورٹ سے متعلق محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات جاری کیں۔ یسعودی محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ عبدالعزیز الدعیلج نے کہا ہے کہ’ 2030 تک…
مزید پڑھیں »