انٹر نیشنل
- دسمبر- 2022 -11 دسمبر
ایئر انڈیا کے طیارے میں سانپ _ کولکتہ سے دبئی پہنچنے والے طیارے میں واقعہ
ایئر انڈیا کے طیارے میں سانپ پایا گیا ۔ کولکتہ سے آنے والی پرواز دبئی ایئرپورٹ پر اترنے کے بعد ایئرپورٹ کے عملے نے طیارے میں سانپ دیکھ کر حیران رہ گئے ۔ شہری ہوا بازی کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی سی اے) نے یہ انکشاف کیا ہے۔ طیارہ کولکتہ…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
سعودی عرب میں چینی سیاحوں کی بڑھتی دلچسپی
ریاض ۔ کے این واصف چینی صدر ژی جن پنگ کے سہ روزہ تاریخی دورئے سعودی عرب کے ساتھ یہ خبر بھی سامنے آئی کہ سعودی عرب کے سیاحت کے شعبے کو وسعت دینے کا منصوبہ نتیجہ خیز ثابت ہو رہا ہے اور وہ 2030 تک 10 کروڑ سیاحوں کو…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
مائیک ٹائسن اور ڈی جے خالد نے عمرہ کیا _ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
جدہ _ امریکی سابق باکسنگ چیمپئن مائیک ٹائسن اور فلسطینی نژاد امریکی ہپ ہاپ اسٹار اور پروڈیوسر ڈی جے خالد نے عمرہ ادا کیا۔ یہ دونوں سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ جمعہ کی رات خالد محمد خالد جو پیشہ ورانہ طور پر ڈی جے…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
ریاض میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی کے دارالحکومت ریاض میں ۹۰ کی دہائی میں “فیصلیہ ٹاور” 165 میٹر بلند عمارت تعمیر ہوئی۔ جس کے کچھ ہی عرصہ بعد “کنگڈم ٹاور” تعمیر ہوا جس کی بلندی 200 میٹر ہے۔ پھر جدہ کے مضافات میں “میل ٹاور” بنائے جانے کا اعلان ہوا۔…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
مسجد نبوی میں 7 ہزار رضاکار زائرین کی خدمت کے لیے پیش پیش
ریاض ۔ کے این واصف مسجد نبوی میں حاضری کی سعادت حاصل ہوجانا ایک نعمت ہے۔ جس کی لئے لوگ برسون تمنا کرتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ حاضری کے ساتھ رضاکارانہ طور پر زائرین کی خدمت کی خواہش بھی رکھتے ہیں۔ مسجد نبوی کے انتظامیہ کے مطابق زائرین کی خدمت…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
مکہ مکرمہ میں اپنی نوعیت کا پہلا فلاحی فوڈ بینک کا قیام
ریاض ۔ کے این واصف دنیا میں غذائی اشیا کی شدید قلت کے باوجود بہت سے لوگ بے دردی سے کھانا ضائع کرتے ہیں۔ خصوصاُ شادیوں اور بڑی ضیافتوں میں یہ منظر دیکھتے ہوئے کہ لاکھوں لوگ کچہرے ڈبوں میں سے کھانا چن کر کھاتے ہیں۔ یہ جانتے ہوئے کہ…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
آج رات چاند کعبہ کی عین اوپر ہوگا
ریاض کے این واصف کرۂ ارض کے مرکز کعبہ پر آج رات چاند عین اوپر ہوگا۔ سعودی عرب میں فلکیاتی علوم کمیٹی کے سربراہ انجینئرماجد ابوزاہرہ نے کہا ہے کہ آج منگل کو چاند کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔سبق ویب سائٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ ’چاند…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
مسجد میں اندھا دھند فائرنگ امام صاحب سمیت 12 افراد جاں بحق
حیدرآباد _ 5 دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) نائیجیریا کی ایک مسجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 12 مصلی جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق والوں میں مسجد کے امام صاحب بھی شامل ہے۔ مبینہ طور پر حملہ آوروں نے کچھ لوگوں کو اغوا کر لیا۔ معلوم ہوا ہے کہ مغویوں…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
۱۷ واں پرواسی بھارتیہ دیوس اِندور میں منعقد ہوگا
ریاض ۔ کے این واصف “پرواسی بھارتیہ دیوس” (جشن تارکین وطن) (PBD)کا ۱۷ واں اجلاس اس سال مدھیہ پردیش کے شہر اِندور میں منعقد ہوگا۔ سفارت خانہ ہند ریاض کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ جشن ۸ تا ۱۰ جنوری ۲۰۲۳ منایا جائے گا۔ اس جشن کا مقصد ملک…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
سعودی عرب کی ویمن فٹ بال ایشیا کپ 2026 کی میزبانی کے لیے درخواست
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کے پڑوسی ملک قطر میں فیفا ورلڈ کپ جاری ہے۔ اسی دوران سعودی عرب نے ویمن فٹبال ایشیا کپ کی میزبانی کے لئے درخواست پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی فٹ بال آرگنائزیشن نے ایشین فٹ بال آرگنائزیشن کو ویمن ایشیا کپ 2026…
مزید پڑھیں »