انٹر نیشنل
- دسمبر- 2022 -4 دسمبر
جدہ: ہالی وُڈ اداکارہ شیرون اسٹون شاہ رخ خان کو دیکھ کر حیران
ریاض ۔ کے این واصف ہالی وُڈ کی نامور اداکارہ شیرون اسٹون سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے ریڈ سِی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بالی وُڈ کنگ شاہ رخ خان کو دیکھ کر حیران رہ گئیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
امارات کے 51 ویں یوم وطنی پر ایک ہزار درہم کا نیا کرنسی نوٹ تیار
متحدہ عرب امارات کے سینٹرل بینک نے 51 ویں یوم وطنی کے موقع پر ایک ہزار درہم کا کرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اخبار “الامارات الیوم” کے مطابق ایک ہزار درہم والا نیا نوٹ پولیمر مادے سے تیار کردہ ہے۔ اس کا ڈیزائن نئے طرز کا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سعودی عرب میں پرسنل وزٹ ویزے کے لیے طریقہ کار کا اعلان
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب کا وزٹ ویزا حاصل کرنا کبھی بڑا مشکل تھا لیکن اب مملکت سیاحت کو ترقی پر کافی توجہ دی جارہی ہے۔ جس کی خاطر حکومت بہت سے معاملات میں آسانیان پیدا کر رہی ہے اور سیاحوں کے لئے سہولتیں فراہم کررہی ہے۔ سعودی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
سائیکلسٹ فیاض اشرف علی کیرالہ سے ریاض پہنچے۔ سفیر ہند سے ملاقات
ریاض ۔ کے این واصف انجینئر فیاض اشرف علی جو کیرالہ سے سائیکل پر لندن کے سفر پر نکلے ہیں بدھ کے روز ریاض پہنچے۔ وہ انڈیا سے عمان، متحدہ عرب امارات سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچے۔ وہ مزید ۳۰ ممالک کا دورہ کرتے ہوئے یونائیٹڈ کنگڈم پہنچیں گے۔…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
شاہ رخ نے عمرہ کیا
نئی دہلی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے سعودی عرب میں اپنی فلم کی شوٹنگ مکمل کرنے کے بعد مکہ کا دورہ کیا اور عمرہ کی سعادت سے سرفراز ہوئے۔ سپر اسٹار کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ احرام…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
فیفا ورلڈ کپ: میکسیکو نے سعودی عرب کو 1-2 سے شکست دے دی
ریاض ۔ کے این واصف قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں بدھ کی رات کھیلے گئے گروپ کے آخری میچ میں میکسیکو نے سعودی ٹیم کو شکست دے دی لیکن جیتنے اور شکست کھانے والی دونوں ٹیمیں ورلڈ مین پیش رفت سے محروم ہو گئیں۔ پہلے ہاف کے…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کا سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی ہلاک
حیدرآباد _ یکم دسمبر ( اردولیکس ڈیسک) بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (داعش) کا سربراہ ابو حسن الہاشمی القریشی ہلاک ہو گیا ہے۔ دہشت گرد گروہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کا لیڈر مر گیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک آڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ دعویٰ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -29 نومبر
سعودی ولی عہد نے ریاض میں کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ماسٹر پلان کا اجرا کردیا۔ ایک لاکھ سے زیادہ ملازمتوں کے مواقع ہوں گے فراہم
ریاض ۔ کے این واصف سعودی ویژن ۲۰۳۰ کے منصوبے کے تحت ڈزائن ہونے والے پروجکٹس میں ایک اور عظیم الشان پروجکٹ کا اضافہ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو ریاض میں کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا ماسٹر پلان جاری کیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
سعودی کھلاڑی سلمان الفرج ورلڈ کپ کا سفر ختم
ریاض ۔ کے این واصف ورلڈ مین سعودی ٹیم کے کپتان سلمان الفرج ارجنٹائن کے خلاف میچ میں زخمی ہوگئے تھے۔ اس سلسلے میں سعودی فٹبال آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ ٹیم کوچ ایرفی رینارڈ کی جانب سے کیمپ چھوڑنے کی اجازت دیے جانے کے بعد سلمان الفرج فیفا ورلڈ…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
کورونا کے بعد سعودی واپس نہ آسکے افراد کے لئے وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف کورونا وبا کی وجہ سے لگی سفری پابندیوں کے بعد کئی افراد اپنی ملازمت پر واپس نہیں آسکے اس وجہ ان کے اقامہ کی مدت ختم ہوجانا تھی اس سلسلہ میں لوگ جوازات کی سائٹ پر استفسار پوسٹ کر تے۔ سعودی محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن…
مزید پڑھیں »