انٹر نیشنل
- جنوری- 2026 -20 جنوری
کم عمر بچوں کا غیر قانونی نکاح پڑھانے پر امام کو 15 ہفتوں کی قید کی سزا – برطانیہ کی ایک عدالت کا فیصلہ
برطانیہ کی نارتھمپٹن کراؤن کورٹ نے دو کم عمر بچوں کی غیر قانونی شادی کا نکاح پڑھانے کے معاملے میں ایک امام کو قید کی سزا سنائی ہے۔ نارتھمپٹن کی کراؤن عدالت نے سماعت کے بعد امام کو 15 ہفتوں کی قید کی سزا سنائی، تاہم اس سزا کو 12…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
سعودی عرب میں سردی کی نئی لہر، موسم ہنوز سرد – توقع ہے کہ رمضان میں موسم ٹھنڈا رہے گا
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہا ہے کہ منگل سے مملکت کے مختلف علاقے سردی کی لپیٹ میں رہیں گے، جس کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔‘اخبار24 کے مطابق بیان میں کہا گیا’ تبوک، الجوف، حدود الشمالیہ، حائل…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ڈاکار ریلی 2026: قطر کو بڑا اعزاز – ناصر العطیہ چیمپئن، چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
حیدرآباد – کے این واصف خلیج تعاون کونسل کے رکن ملک قطر نے ڈکار کار ریلی میں امسال بھی اپنا اعزاز برقرار رکھا۔ سعودی عرب میں “ڈاکار ریلی 2026” کے 13ویں اور آخری مرحلے کے اختتام پر قطری ڈرائیور ناصر العطیہ نے چھٹی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا۔ بیلجیئم کے شریک…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
سعودی عرب – بچوں کے لیے گرم ملبوسات مملکت کا نیا امدادی قافلہ غزہ پہنچ گیا
کے این واصف غزہ پٹی میں سردی کی لہر ہنوز جاری ہے۔ موسم کے تقاضہ کے مطابق سعودی کی ضرورت مندون کی امدادی عمل کے سلسلہ کی تحت سعودی امدادی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت فلسطینی عوام کےلیے امدادی مہم کے ایک حصے کے طور پر نیا امدادی قافلہ…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
بنگلہ دیش میں ایک اور ہندو نوجوان کا گاڑی سے ٹکر سے دے کر قتل
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں اقلیتوں کو نشانہ بنا کر حملے مسلسل جاری ہیں۔ جمعہ کے روز ایک اور ہندو نوجوان کو مقامی شخص نے گاڑی سے ٹکر مار کر قتل کر دیا یہ بات مقامی میڈیا ذرائع نے بتائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رِپون ساہا عمر (30) سال…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
سعودی عرب۔دنیا کی سب سے بڑی فوروہیلر ریلی، حائل ریجن گنیزبک میں شامل
کے این واصف سعودی عرب اپنے “وژن 2030 کے احداف حاصل کرنے میں مسلسل کوشاں ہے۔ اس سلسلہ میں مملکت نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ ایک تازہ اطلاع کے مطابق حائل ریجن کو دنیا میں سب سے بڑی”فوروہیل ریلی” کامیابی سے منعقد کرنے پر گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
اسرائیل میں زلزلہ۔ سوشل میڈیا پر ایٹمی تجربے کی افواہیں
نئی دہلی: اسرائیل کے جنوبی صحرائے نیگیو میں جمعرات کو 4.2 شدت کا زلزلہ آیا جس کا مرکز ڈیمونا شہر کے قریب تھا۔ اس علاقہ میں اسرائیل کا سب سے خفیہ جوہری تحقیقی مرکز (شیمون پیریز نیگیو نیوکلیئر ریسرچ سینٹر) ہے۔ زلزلے کی وجہ سے سائرن بجا مکینوں میں…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ہندوستانی شہری ایران چھوڑ دیں۔ سفارت خانہ ہند کی ایڈوائزری
نئی دہلی: ایران میں جاری احتجاج کے پرتشدد رخ اختیار کرنے کے پیش نظر وہاں موجود ہندوستانی سفارت خانے نے ملک میں مقیم بھارتی شہریوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ سفارت خانے نے دستیاب سفری ذرائع کے ذریعے ایران چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ دوسری جانب ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
ریاض میٹرو ریڈ لائن کی توسیع کا اعلان، پانچ نئے سٹیشن بنیں گے۔ عوام کو مزید سہولت
کے این واصف ریاض شہر مین میٹرو ٹرین کے پروجکٹ کی تکمیل میں بہت وقت لگا۔ تعمیر کے دوران عوام کو کافی مشکلات کا سامنا بھی رہا۔ لیکن آج یہ پروجکٹ شروع ہوا تو ریاض کی عوام کو بے سہولت فراہم ہوئی ہے۔ ابھی کئی روٹس پر نئی لائن کا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
چلتی ٹرین پر بھاری کرین گر پڑی – 22 مسافر ہلاک 30 زخمی
بینکاک: تھائی لینڈ میں ایک دلخراش حادثہ پیش آیا، جہاں چلتی ہوئی مسافر ٹرین پر ایک کرین گرنے سے کئی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اس المناک واقعہ میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، جب کہ 30 سے زائد مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ اطلاعات…
مزید پڑھیں »