انٹر نیشنل
- جنوری- 2026 -13 جنوری
احتجاج جاری رکھو، سرکاری اداروں پر قبضہ کرلو۔ ایران احتجاج پر ٹرمپ کا ردعمل
نئی دہلی ۔ ایران میں جاری احتجاج پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے ایرانی مظاہرین سے احتجاج جاری رکھنے اور سرکاری اداروں پر قبضہ کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جدوجہد کرنے والوں کو مدد فراہم کی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
ڈونالڈ ٹرمپ نے خود کو وینزویلا کا صدر قرار دے دیا
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک غیر معمولی اور متنازعہ اقدام کے تحت خود کو وینزویلا کا صدر قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر اپنے ویکی پیڈیا صفحہ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا، جس میں انہیں ’وینزویلا کا کارگزار صدر‘…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
ایران میں احتجاج جاری 62 ہلاکتیں۔ انٹرنیٹ اور فون کالس پر پابندی کی اطلاع
نئی دہلی: ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کے درمیان انٹرنیٹ اور ٹیلی فون کالز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں گزشتہ ماہ شروع ہونے والے ان مظاہروں میں اب تک کم از کم 62 افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ درایں اثنا…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
کویت میں 2 ہندوستانیوں کی سزائے موت سنائی گئی
نئی دہلی ۔منشیات کی غیر قانونی اسمگلنگ (ڈرگ ٹریفکنگ) کے ایک معاملے میں کویت کی عدالت نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ منشیات کے ساتھ گرفتار دو بھارتی شہریوں کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی گئی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ دونوں بھارت کی…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
بنگلہ دیش میں ہندو خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی۔ بال کاٹ کر درخت سےلٹکانےکی غیر انسانی حرکت
نئی دہلی: بنگلہ دیش میں ہندو اقلیتوں پر حملے روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں تازہ طورپر ایک ہندو خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ قومی میڈیا میں شائع رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کے ضلع جھینائدا کے کلی گنج علاقے میں ہفتے کے روز…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
“فلائنگ اوور سعودی” سیاحتی مقامات کے فضائی سفر کا سنیمائی تجربہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی وژن 2030 کے حصہ کے طور پر مملکت میں شعبہ سیاحت کو فروغ دیا جارہا ہے۔ مملکت کے مختلف شہرون میں یہ عمل جاری ہے۔ اس سلسلہ میں ریاض سیزن کے ایک حصے کے طور پر بلیوارڈ میں “فلائنگ اوور سعودی” جاری ہے جو…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
سڈنی فائرنگ میں جانیں بچانے والے ہیرو احمد ال احمد کو پرتھ اسٹیڈیم میں شاندار عوامی خراجِ – احمد کی بہادری کے اعزاز میں اسٹیڈیم تالیوں سے گونج اٹھا
حیدرآباد _ 4 جنوری (اردولیکس ڈیسک) سڈنی کے بونڈی بیچ میں حال ہی میں پیش آنے والے دہشت گردانہ فائرنگ کے واقعہ نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ اس افسوسناک واقعہ کے دوران احمد ال احمد نامی شخص نے دہشت گردوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
امریکی یلغار، صدر کی گرفتاری، اقتدار معلق: جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا عالمی بحران کے دہانے پر
حیدرآباد _ 4 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کے بڑے فوجی حملے کے بعد وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کی گرفتاری نے ملک کو شدید آئینی، سیاسی اور سلامتی بحران سے دوچار کر دیا ہے۔ اقتدار کی منتقلی، نائب صدر اور وزیرِ دفاع…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں آج سے سردی میں اضافے کا امکان
ریاض ۔ کے این واصف مملکت کے قومی مرکز برائے موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مملکت کے بعض علاقوں میں ہفتہ سے سردی کی لہر میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔اخبار 24 کے مطابق موسمیات کے قومی مرکز کی جانب سے جاری رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
سعودی عرب میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 34.5 فیصد اضافہ ریکارڈ
ریاض ۔ کے این واصف کسی بھی ملک میں بیرونی یا غیر ملکی سرمایہ کاری اس ملک کے پر امن حالات اور سلامتی کی صورتحال اہم عنصر مانا جاتاہے۔ سعودی عرب کا شمار دنیا کے پرامن ترین ممالک میں کیا جاسکتا ہے۔ حال میں جاری ایک اعلان کے مطابق سعودی عرب میں…
مزید پڑھیں »