جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -13 جنوری
عوامی مسائل کو حکومت تک پہنچانے اور یکسوئی میں مراسلوں کا اہم رول -اردو اخبارات خرید کر پڑھنے کا مشورہ
حیدراباد 13 جنوری (اردو لیکس) ڈاکٹر زرینہ پروین ڈائریکٹر دفتر اسناد و تحقیق تارناکہ حیدرآباد نے کہا کہ مراسلہ نگاری مخصوص فن اور عوام کے دلوں کی آواز ہوتی ہے مراسلہ نگار ہی ہوتا ہے جو عوام کے مسائل کی حقیقی ترجمانی کرتا ہے اخبارات میں اردو اخبارات میں شائع…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
صرف ایک ڈی اے کی اجرائی کا اعلان محض آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف : ‘صدرٹی جے ٹی ایف ویربھدراراﺅکا بیان
سرکاری ملازمین کے تمام مسائل کی فی الفور یکسوئی کا مطالبہ صرف ایک ڈی اے کی اجرائی کا اعلان محض آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ایک کروڑروپئے حادثاتی بیمہ سے متعلق بھی مکمل وضاحت کی جائے‘صدرٹی جے ٹی ایف ویربھدراراﺅکا بیان صدر تلنگانہ جاگروتی ٹیچرس فیڈریشن ویر بھدراراﺅ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جمیعت العلماء ضلع جنگاؤں کے زیرِ اہتمام اصلاحِ معاشرہ کے عنوان پر عظیم الشان جلسہ عام
جمیعت العلماء ضلع جنگاؤں کے زیرِ اہتمام اصلاحِ معاشرہ کے عنوان پر عظیم الشان جلسہ عام جمیعت العلماء ضلع جنگاؤں کے زیرِ اہتمام اصلاحِ معاشرہ کے عنوان پر ایک عظیم الشان، فقید المثال اور نہایت ہی پراثر جلسۂ عام کامکشی فنکشن ہال، جنگاؤں میں منعقد ہوا۔ اس جلسہ میں علماء…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
ڈی اے میں اضافہ پر ٹی این جی اوس اور حیدرآباد ضع یونین کا چیف منسٹر سے اظہار تشکر
حیدرآباد: تلنگانہ ریاستی حکومت نے سرکاری ملازمین کے ڈی اے کو 30.03 فیصد سے بڑھا کر 33.67 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا جس کا تلنگانہ نان گزیٹیڈ آفیسرز (TNGO) مرکزی اسوسی ایشن اور حیدرآباد ضلع یونین کے رہنماؤں نے بھرپور خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر TNGO مرکزی اسوسی ایشن…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
کریم نگر میں عظیم الشان جلسۂ عام: نبیرۂ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسن اسجد مدنی کا خصوصی خطاب
حافظ محمد ذاکر جلیل صدر سہا را بیت المال کریم نگر کی اطلاع کے بموجب شہر کریم نگر کونمونہ اسلاف نبیرہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسن اسجد مدنی صاحب مدظلہ العالی کی آمد پر ان شاء اللہ 14 جنوری 2026 ء مطابق ۲۴ رجب المرجب ۱۳۴۷ھ بروز چهارشنبه بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
نرمل میں بزم ساز ادب (جونیئر) اور تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسی ایشن کے اشتراک سے مشاعرہ
نرمل: بزم سازادب (جونیئر) اور تلنگانہ مسلم ایمپلائز اسوسیئشن نرمل کے اشتراک سے ایک طرحی مشاعرہ منعقد کیا جارہا ہے ۔طرح ۔ آسماں چاند تارے بھول گیا قافیہ ۔۔۔تارے ردیف ۔۔بھول گیا انشاءاللہ مشاعرہ بروز چہار شنبہ بتاریخ 14 جنوری 2026 بوقت دوپہر 2 بجے بمقام تلنگانہ مسلم…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
خصوصی بچوں کے لیے امید کی نئی کرن، آئی آئی سی ڈی،حیدرآبادکی جانب سے مفت طبی اور تعلیمی سہولیات کا اعلان۔آئی آئی سی ڈی کی جانب سے ہیلپ لائن نمبر کا آغاز
حیدرآباد ۔ایسے دور میں جب مہنگائی کے باعث خصوصی علاج و معالجہ غریب خاندانوں کی پہنچ سے باہر ہوتا جا رہا ہے۔آئیڈیل انفارمیشن سنٹر فار ڈس ایبلڈ (IICD)،حیدرآباد نے شہر میں سماجی بہبود کے شعبے میں ایک تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ ادارے نے اعلان کیا ہے کہ جسمانی اور…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
بلدیہ کورٹلہ پر مجلس اپنا پرچم لہرائے گی کورٹلہ مجلسی قائدین سپاہیوں کی طرح عوامی خدمات انجام دیں- صدر ضلعی مجلس خواجہ لیاقت علی محسن کا خطاب
بلدیہ کورٹلہ پر مجلس اپنا پرچم لہرائے گی کورٹلہ مجلسی قائدین سپاہیوں کی طرح عوامی خدمات انجام دیں- صدر ضلعی مجلس خواجہ لیاقت علی محسن کا خطاب آنے والے بلدیاتی انتخابات میں بلدیہ کورٹلہ پر مجلس اتحاد السملمین اپنا پرچم لہرائے گی اسکے لئیے آنے والے بلدیاتی انتخابات میں…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
کھمم میں 11 جنوری کو عظیم الشان جلسۂ عام، مولانا شیخ رضوان الدین معروفی کا خطاب
کھمم میں 11جنوری بروز اتوار کو ایک عظیم الشان جلسۂ عام کا انعقاد عمل میں آ رہا ہے، جس میں ملک کے مایہ ناز عالمِ دین، محدثِ کبیر اور خطیبِ بے مثال حضرت مولانا شیخ رضوان الدین معروفی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی تشریف آوری متوقع ہے۔ حافظ محمد…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
عالمہ سیدہ مسرورہ بی بی حسنیہ جیلانیہ کا وصال پُر ملال
حیدرآباد – عالمہ، فاضلہ، محترمہ سیدہ مسرورہ بی بی حسنیہ جیلانیہ، کا بعمر 34 سال بروز جمعرات بتاریخ 19 رجب المرجب 1447 ہجری بمطابق 8 جنوری 2026ء بمقام بیجاپور شریف کرناٹک انتقال ہو گیا- مرحومہ، علامہ مولانا پروفیسر ڈاکٹر سید محمد تنویر الدین حسنی جیلانی خدانمائی مُدَّ ظِلُّهُ العالى (سابق…
مزید پڑھیں »