جنرل نیوز
- جنوری- 2026 -7 جنوری
ایم پی جے کی فیملی کونسلنگ سینٹر کا افتتاح
حیدرآباد ۔آج بعد نماز ظہر مسجد محمدی کاکتیہ نگر – نانل نگر میں ایم پی جے کی فیملی کونسلنگ سینٹر کا افتتاح عمل میں آیا۔ عبدلمجید شعیب صدر یم پی جے اور منظور احمد جنرل سیکرٹری’ مولانا خسرو عمری امیر مقامی جماعت اسلامی ہند’مسعد مجتبٰی ناظم ڈویژن’ مفتی آصف…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
جگتیال ضلع میں مجلس کی کمیٹیوں کا اعلان – خواجہ لیاقت علی محسن جگتیال ضلع صدر اور سمیر الدین آزاد جگتیال سٹی صدر منتخب
جگتیال میں اے آئی ایم آئی ایم کی نئی ضلعی و سٹی کمیٹیوں کا اعلان ضلع جگتیال میں کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کی نئی ضلعی اور سٹی کمیٹیوں کی تشکیل عمل میں لائی گئی۔ چہارشنبہ کو جگتیال کے رائل گارڈن میں نئی کمیٹیوں کا اعلان کیا۔ یہ اعلان …
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
جنگاؤں میں عظیم الشان جلسۂ اصلاحِ معاشرہ
جنگاوں۔ محمد خواجہ مجتہد الدین ، ناظم شعبہ اصلاح معاشرہ جمعیت علماء ضلع جنگاؤں کے بموجب ایک عظیم الشان جلسۂ اصلاحِ معاشرہ بروز پیر، 12 جنوری 2026 کو صبح 9 بجے تا ظہر کماکشی فنکشن ہال، نزد نہروپارک جنگاؤں منعقد کیا جائے گا۔ جلسہ کی سرپرستی حضرت مولانا عبدالحفیظ…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
آتماکور مارکیٹ یارڈ میں مکئی کے گودام کا افتتاح
وزیر واکٹی سری ہری کے حکم پر آتماکور مارکیٹ یارڈ میں 2000 میٹرک ٹن گنجائش والا گودام آج چہارشنبہ کے روز تلنگانہ گودام کارپوریشن ونپرتی کو مختص کیا گیا۔ آتماکور ،زرعی مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین محمد رحمت اللہ، نے مکئ کے گودام کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد،…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
سینئر صحافی ایم۔ اے۔ رحیم کا انتقال
حیدرآباد _ اردو صحافت خصوصاً اسپورٹس جرنلزم کا ایک روشن باب آج خاموش ہو گیا۔ حیدرآباد میں اردو کے نامور اور معتبر اسپورٹس رپورٹر کے طور پر پہچانے جانے والے سینئر صحافی ایم۔ اے۔ رحیم کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ جس کی خبر پھیلتے ہی صحافتی، ادبی…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
عادل آباد وارڈ 35 میں بلدی انتخابات کی گہماگہمی، عتیق الرحمن کانگریس سے مضبوط دعویدار
خضر یافعی کی خاص رپورٹ عادل آباد، 6 /جنوری (اردو لیکس) آئندہ بلدی انتخابات کے پیشِ نظر عادل آباد شہر کے مختلف وارڈوں میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ سیاسی قائدین اور سابقہ کونسلرس اپنے اپنے علاقوں میں متحرک نظر آ رہے ہیں اور ووٹرس کو راغب کرنے…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
اردو ادب کا تہذیبی اور ثقافتی بیانیہ۔شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ کا دو روزہ بین الاقوامی سیمینار
حیدرآباد ۔ 5 جنوری 2026 جامعہ عثمانیہ آرٹس کالج میں بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد عمل آیا۔ مقالہ نگار اور مہمانان کی کثیر تعداد شریک کی۔ افتتاحی اجلاس شاندار رہا، تقریب میں وائس چانسلر جامعہ عثمانیہ نے گیسٹ آف آنر کی حیثیت سے شرکت فرمائی، شعبہ کی کاوشوں کو بہت…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
کھمم میں 11 جنوری کو عظیم الشان جلسۂ عام، “اسلام کا انقلابی پیغام انسانیت کے نام” پوسٹرز جاری
کھمم شہر میں 11 جنوری بروز اتوار بعد نمازِ مغرب ایک عظیم الشان جلسۂ عام بعنوان “اسلام کا انقلابی پیغام انسانیت کے نام اور اصلاحِ معاشرہ” منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس جلسہ کے سلسلے میں پوسٹرز کی رسمِ اجراء نظام پیٹ مسجد، کھمم میں انجام دی گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
بیرونی ممالک جانے سے قبل ویزا پر پیشہ سے متعلق تفصیلات اوردیگر معلومات سے آگاہی ضروری
حیدرآباد 4جنوری( اردو لیکس )جناب سید منہاج الدین چیئرمین و بانی تلنگانہ ویلفیئر اسوسی ایشن سعودی عرب نے عوام بالخصوص ہنرمند نوجوانوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بیرونی ممالک جانے سے قبل اپنے ویزا پر پیشہ سے متعلق مکمل جانکاری حاصل کر لیں اور اور کسی بھی درمیانی آدمی…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بین الاقوامی معروف مزاحیہ شاعر جناب وحید پاشاہ قادری کے فرزند کی شادی
حیدرآباد 4 جنوری(اردو لیکس ) ممتاز و معروف بین الاقوامی شہرت یافتہ سنجیدہ و مزاحیہ شاعر جناب وحید پاشاہ قادری کے فرزند محمد سعید مزمل ایم ایس آسٹریلیا(نبیرہ حضرت عبدالقادر بے ہوش محبوب نگری) کی شادی جناب عبدالفرید کی دختر بشری ثمر بی ایس سی نیوٹریشن کے ساتھ انجام پائی۔…
مزید پڑھیں »