جنرل نیوز
- دسمبر- 2025 -31 دسمبر
نئے سال کی تقاریب کے پیشِ نظر ساؤتھ زون پولیس کی بائیک ریلی، سخت حفاظتی انتظامات
حیدرآباد:نئے سال کی تقاریب کے پیشِ نظر امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے ساؤتھ زون پولیس نے پیر کے روز بائیک ریلی کا اہتمام کیا۔ ڈی سی پی ساؤتھ زون کرن کھرے آئی پی ایس کی قیادت میں یہ ریالی نکالی گئی۔ تقریباً 150 پولیس اہلکاروں پر مشتمل…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
نئے سال کے موقع پر اوٹکور منڈل میں سخت گاڑی چیکنگ، نشہ میں ڈرائیونگ اور ڈی جے پر پابندی
اوٹکور ۔نارائن پیٹ ضلع کے ایس پی کے احکامات کے مطابق کل رات اوٹکور منڈل میں بڑے پیمانے پر گاڑیوں کی چیکنگ کی جائے گی ۔ اس سلسلے میں پولیس عہدیدار S i رمیش ،نے اوٹکور منڈل کے عوام اور بالخصوص نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ نئے…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
نارائن پیٹ میں روحانی اجتماع: درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ میں جشنِ خواجہ غریب نوازؒ و محفلِ ذکر و نعت کل بعد نمازِ عشاء
نارائن پیٹ : 30 دسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر میں واقع درگاہ حضرت سید شاہ محمد تقی سبز پوش قادریؒ میں کل 31 دسمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء جلسہ جشن خواجہ غریب نوازؒ و ماہانہ محفلِ ذکر و نعت کی تقریب منعقد ہوگی۔ جس کی صدارت تقدس مآب…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
نظام آباد کے مجلسی قائدین کی ضلع کلکٹر سے نمائندگی – جی ایچ ایم سی کی طرز پر اضلاع میں 90/فیصد پنالٹی پر پراپرٹی ٹیکس معافی کے لزوم کا مطالبہ
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی ضلع کلکٹر سے ملاقات و نمائندگی جی ایچ ایم سی کی طرز پر اضلاع میں 90/فیصد پنالٹی پر پراپرٹی ٹیکس معافی کے لزوم کا مطالبہ، نظام آباد، 30/ڈسمبر (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
مدرسۃ الحمووم تحفظ القرآن (امداتی، برگڑھ) اور جامعہ فاروقیہ، بائل پہاڑی شریف کی دستار بندی و عطائے خلعت کی تقریب
حیدرآباد کے گڈی ملکاپور، میں دستار بندی و عطائے خلعت کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں مدرسۃ الحمووم تحفظ القرآن (امداتی، برگڑھ) اور جامعہ فاروقیہ، بائل پہاڑی شریف سے حفظِ قرآن مکمل کرنے والے طلبہ کو اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ پروگرام مولانا مفتی خلیل احمد صاحب، چانسلر جامعہ…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
جنوری 10 کوحیدرآباد میں بچوں کے لیے اردو کتاب میلہ
حیدرآباد(راست)بچوں کا اردو کتاب میلہ تعلیمی اور ادبی سرگرمیوں میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ میلہ بچوں میں مطالعے کی عادت پیدا کرتا، اردو زبان سے محبت بڑھاتا اور ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر محمد ناظم علی سرپرست انجمن اطفال…
مزید پڑھیں » - 30 دسمبر
2025 کا محاسبہ، 2026 کی تیاری: طلبہ کو مستقبل کی راہ دکھانے کی تلقین،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
2025 کا محاسبہ، 2026 کی تیاری: طلبہ کو مستقبل کی راہ دکھانے کی تلقین،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد، 30 دسمبر (پریس ریلیز):گورنمنٹ ہائی اسکول دارالشفاء، بہادر پورہ منڈل حیدرآباد کے طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری(شعبہ…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
روزنامہ رہنما کے دکن کا ملٹی کلر کیلنڈر سال 2026 کا نظام آباد ضلع کلکٹر ونئے کرشنا ریڑی کے ہاتھوں شاندار رسم اجرائی
روزنامہ رہنما کے دکن کا ملٹی کلر کیلنڈر سال 2026 کا نظام آباد ضلع کلکٹر ونئے کرشنا ریڑی کے ہاتھوں شاندار رسم اجرائی نظام آباد 29/ ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) سرپرست اعلیٰ جناب سید احمد امیر خان چیف ایڈیٹر رہنماے دکن حیدر آباد ،جناب عمر…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
جناب عبدالجبار صاحب صدر مدینہ مسجد تانڈور کاسانحہ ارتحال
حیدرآباد ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب عبدالجبار صاحب صدر مدینہ مسجد تانڈور کا ابھی کچھ دیر پہلے مختصر سی علالت کے بعد اس دارے فانی سے دارے ابدی کی طرف رحلت کر گئے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
عادل آباد میں جنید احمد کی سادگی کے ساتھ شادی انجام پائی
عادل آباد ۔عادل آ باد کے مشہور تاجر جناب الطاف حسین کے جواں سال فرزندجنید احمد کا نکاح26ڈسمبر کو مسجد گلزار میں بعد نماز مغرب انجام پایا۔مولانا مبین اشاعتی امام و خطیب مسجد بلال نے نکاح پڑھایا اور رقت انگیز دعا کی۔ مولانا نے اپنے خطاب میں کہا کہ…
مزید پڑھیں »