جنرل نیوز
- نومبر- 2025 -29 نومبر
نظام آباد ضلع و سٹی صدر کانگریس یکم دسمبر کو اپنے عہدہ کا حلف لیں گے
نظام آباد ضلع و سٹی صدر کانگریس یکم دسمبر کو اپنے عہدہ کا حلف لیں گے پی سی سی صدر مہیش کمار کوڑ حکومت کے مشیر سدرشن ریڈی، محمد علی شبیر کی شرکت نظام آباد 29 /نومبر ( اردو لیکس)نو منتخب صدر ضلع کانگریس کمیٹی نظام آباد نگیش ریڈی…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
نظام آباد کے ڈیویثزن 25 کوٹ گلی میں مسلم بیواہ ضعیف خاتون کا مکان آگ کی لپیٹ میں مکمّل ساز و سامان جل کر خاکستر – مجلس کی مالی امداد
نظام آباد کے ڈیویثزن 25 کوٹ گلی میں مسلم بیواہ ضعیف خاتون کا مکان آگ کی لپیٹ میں مکمّل ساز و سامان جل کر خاکستر. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مجلس قائدین کا بروقت دورہ، مالی امداد و متعلقہ حکام سے ممکنہ اقدامات کا مطالبہ، نظام آباد، 29/نومبر…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
جالنہ میونسپل کارپوریشن عام انتخابات کے لیے شائع کردہ ڈرافٹ ووٹر لسٹ میں بے قاعدگیوں کو درست کیا جائے. کانگریس کمیٹی کی ضلع کلکٹر سے نمائندگی
جالنہ ( شیخ احمد شیخ اکبر جالنوی) مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی صدر ہرش وردھن سپکال اور رکن پارلیمنٹ جالنہ ڈاکٹر کلیان کالے کی ہدایات کے مطابق، میونسپل کارپوریشن عام انتخابات کے لیے میونسپل کارپوریشن جالنہ نے ایک ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کی ہے، جس میں ووٹروں کے نام غلط درج…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
انجمنِ قادریہ کی 63 ویں دینی تعلیمی ریالی 30 نومبر کو مکہ مسجد سے — 15 ہزار طلبہ و طالبات کی شاندار شرکت متوقع
انجمنِ قادریہ کی 63 ویں دینی تعلیمی ریالی 30 نومبر کو مکہ مسجد سے — 15 ہزار طلبہ و طالبات کی شاندار شرکت متوقع *غازیء اہلسنت حضرت مولانا سید غلام صمدانی المعروف علی قادری صدر انجمن قادریہ نے کل رآت قادری خانقاہ واصف منشن قاضی پورہ میں پرہجوم پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
افتخار احمد شریف فرسٹ اوور سیز سیٹیزن آف انڈیا کی جانب سے ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کی تہنیتی تقریب
شمس آباد۔ شمس آباد میں جناب افتخار احمد شریف فرسٹ اوور سیز سیٹیزن آف انڈیا نے ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ کی تہنیتی تقریب منعقد کی ۔ اس موقع پر محمد اظہر الدین ریاستی وزیر اقلیتی بہبود ، ہنمنت راو سابق ایم پی فہیم قریشی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
حیدرآباد کے باغ لنگم پلی، سندریہ پارک اور کواڑی گوڑا میں اندرمّاں کینٹینز کا افتتاح
حیدرآباد کے باغ لنگم پلی، سندریہ پارک اور کواڑی گوڑا میں اندرمّا کینٹینز کا افتتاح حیدرآباد کے باغ لنگم پلّی، سندریہ پارک اور کواڑی گوڑا میں آج اندرمّا کینٹین کا افتتاح ہوا۔ اس موقع پر وزیر ٹرانسپورٹ و نگراں وزیر گریٹر حیدرآباد پونم پربھاکر نے افتتاحی تقریب کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے مفت ضامن روزگار کورسیس
حیدرآباد ۔24نومبر (پریس نوٹ) قرآن فاونڈیشن کے زیراہتمام تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لئے حیدرآباد کے پرانے شہر میں ضامن روزگار مہنگے کورسیس مفت فراہم کئے جارہے ہیں۔ یہ جماعتیں ایجوکیشنل سوشل کلچرل آرگنائزیشن کے تعاون سے چلائی جارہی ہیں۔ ایک پریس نوٹ میں کہا گیا کہ گریجویٹ اور…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
نظام آباد ضلع میں 545 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا 3 مرحلوں میں انعقاد
نظام آباد ضلع میں 545 گرام پنچایتوں کے انتخابات کا 3 مرحلوں میں انعقاد پرُ امن و منصفانہ انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل۔ رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کا آزادانہ طور پر استعمال کریں نظام آباد ضلع الیکشن آفیسر اور کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی کی پریس کانفرنس نظام…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
وزیراعلیٰ کے دورہ مکتھل کے لیے حکام نے حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ کے دورہ مکتھل کے لیے حکام نے حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا یکم دسمبر کو چیف منسٹر اے ریونت ریڈی ،کے مکتھل ٹاؤن سینٹر کے دورہ کے موقع پر عہدیداروں نے حفاظتی انتظامات کا بخوبی معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ایس پی ایم ڈی ریاض، ڈی ایس…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مکتھل میں پولیس کی موک ڈرل: ایڈیشنل ایس پی ،ایم ڈی ریاض الحق
امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مکتھل میں پولیس کی موک ڈرل: ایڈیشنل ایس پی ،ایم ڈی ریاض الحق … عوامی تحفظ اور فوری ردعمل کے لیے موب آپریشن موک ڈرل کا انعقاد کیا گیا۔ *ضلع ایس پی ڈاکٹر ونیت* کے حکم پر، عوام کی حفاظت کو…
مزید پڑھیں »