جنرل نیوز
- نومبر- 2025 -19 نومبر
خواتین کے لئے مفت کورسیس
حیدرآباد /19 نومبر ( راست ) پرنسیس زہرہ ویمن ایمپورمنٹ سنٹر کی جانب سے ہر عمر کی خواتین کے لئے مختلف مفت کورسیس کا اہتمام کیا گیا ہے۔ 3ماہ کے ان کورسیس کی تکمیل کے بعد سرٹیفکیٹس پیش کئے جائیں گے ۔ ان کورسیس میں پری پرائمری ٹیچرس ٹریننگ ‘…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
جناب محمد امتیاز اللہ خان کا انتقال
حیدرآباد ۔جناب محمد امتیاز اللہ خان عرف عظیم ولد محمد بسم اللہ خان صاحب مرحوم ساکن سرور نگر کا آج بروز منگل انتقال ہو گیا ۔ نماز جنازہ کل 19 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد گنبدی مہدی پٹنم نزد چنائی شاپنگ مال میں ادا کی جائے گی اور تدفین…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
تلنگانہ میناریٹی کمیشن چیرمین طارق انصاری کا کل چہارشنبہ کو دورہ جگتیال
تلنگانہ میناریٹی کمیشن چیرمین جناب طارق انصاری کل 19 نومبر کو ضلع جگتیال کے دورہ پر تشریف لارہے ہیں 11 بجے ضلع کلکٹر اور دیگر عہدیداران کے ہمرہ ضلع کلکٹریٹ میں اجلاس کے بعد گیسٹ ہاوز میں اقلیتوں کے مسائل پر دوپہر 1 بجے 2 بجے تک ملاقات کریں گے…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
بانیِ جامعہ نظامیہ کی فلاحی و رفاہی خدمات بے مثال: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب،
بانیِ جامعہ نظامیہ کی فلاحی و رفاہی خدمات بے مثال: مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب، حیدرآباد18نومبر (پریس ریلیز)تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد میں منعقدہ ایک فکری نشست سے خطاب کرتے ہوئے خطیب و امام مسجد حج ہاؤز، مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
شیخ ریاض مرحوم نظام آباد کے اہل خانہ کو ڈبل بیڈروم مکان،بچوں کو تعلیم اوربیوہ کو ملازمت کا تیقن
شیخ ریاض مرحوم نظام آباد کے اہل خانہ کو ڈبل بیڈروم مکان،بچوں کو تعلیم اوربیوہ کو ملازمت کا تیقن حافظ محمد لئیق خان کے ہمراہ ریاض کے اہل خانہ کی مشیر حکومت تلنگانہ محمد علی شبیر سے ملاقات نظام آباد:18/ نومبر (پریس نوٹ)حافظ محمد لئیق خا ن نائب امیر امارات…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
ایم ایس مینجمنٹ کا مدینہ منورہ کے قریب زائرین عمرہ کو پیش آنے والے المناک بس حادثے پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار۔ اسٹاف کی جانب سے چیرمین کی تہنیت کے لئے منعقدہ تقریب ملتوی
حیدرآباد، (18 نومبر ۔ پریس ریلیز) — ایم ایس ایجوکیشن اکیڈیمی کے مینجمنٹ نے مدینہ منورہ کے قریب پیش آنے والے اس المناک بس حادثے پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے، جس میں حیدرآباد سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے گئے 42 زائرین جاں بحق ہوئے۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
خوش نویسی قدیم اور قابل قدر فن _ سیکھنے والے خوش نصیب _خواتین کا اظہار دلچسپی لائق تحسین
حیدرآباد 18نومبر( پریس نوٹ) ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر حکومت جموں و کشمیر ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ جناب خالد حسین نے کہا کہ محبت ہی زندگی ہے، محبت نفرت کو مٹاتی ہے، نفرت نے ہمیشہ ہی سے انسانیت کو اجاڑا ہے انسان کو انسان رہنے دینے کے لیے بڑے پیمانے پر محبت…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
جمعیتہ علماء کے زیر اہتمام مکتھل میں وقف امید پورٹل پر شعور بیداری اجلاس کا کامیاب انعقاد۔
جمعیتہ علماء کے زیر اہتمام مکتھل میں ” وقف امید پورٹل ” پر شعور بیداری اجلاس کا، کامیاب انعقاد اندراجات ودستاویزات کے حوالہ سے اہم مشورے ومذاکرہ صدر ضلع جمعیتہ علماء نارائن پیٹھ مولانا عبد القوی حسامی کا خطاب جمعیتہ علماء مکتھل کے زیر اہتمام نو تعمیر شدہ خوبصورت…
مزید پڑھیں » - 18 نومبر
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی اراکین منتظمہ کے اجلاس میں حضرت مولانا سید سمیع اللہ قاسمی دوسری مرتبہ صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد منتخب
جمعیتہ علماء ضلع نظام آباد کی اراکین منتظمہ کے اجلاس میں حضرت مولانا سید سمیع اللہ قاسمی دوسری مرتبہ صدر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد منتخب نظام آباد /: 18 نومبر (اُردو لیکس) 17 نومبر کو دفتر جمعیۃ علماء ضلع نظام آباد، اراکین منتظمہ ضلع نظام آباد کا اجلاس…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر
40 سے زائد زائرینِ حرمِ رسول اللہ ﷺ کی شہادت کی خبر نے دل کو غم سے بھر دیا۔مولانا سید تقی رضا عابدی صدر ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل رکن حج کمیٹی
حیدرآباد ۔ _إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ_ مدینہ منورہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں حیدرآباد اور اطراف کے 40 سے زائد زائرینِ حرمِ رسول اللہ ﷺ کی شہادت کی خبر نے دل کو غم سے بھر دیا ہے۔ یہ سانحہ پوری ملتِ اسلامیہ کے لیے ایک عظیم صدمہ…
مزید پڑھیں »