جنرل نیوز
- اگست- 2023 -18 اگست
جناب شیخ چاند امیرمقامی مکرم پورہ کریمنگر سنٹرل نے عہدہ کا جائزہ لے لیا
جناب شیخ چاند صاحب امیرمقامی مکرم پورہ کریمنگر سنٹرل کی حیثیت سے چارج حاصل کرلیا. انہوں نے جناب نعیم الدین احمد صاحب سابق امیرمقامی موجودہ سکریٹری حلقہ برائے توسیع و استحکام جماعت اسلامی ہند تلنگانہ سے جائزہ حاصل کرلیا. اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ موصوف کو استقامت عطا فرمائے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
سید عبدالباسط انور صاحب رح کا خلا پورا نہیں کیا جاسکتا۔ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن تلنگانہ کا اظہار تعزیت۔
میدک19اگست(حافظ محمد فصیح الدین میدک)ائیٹا تلنگانہ کی مشاورتی نشست میں جناب عبدالباسط انور صاحب ک کے سانحہ ارتحال پر انتہائی رنج وغم کے اظہارکے ساتھ تعزیتی قرارداد منظور کی گیی ۔ مرحوم کےسانحہ ارتحال کو تحریک اسلامی کے لئے نا قابل تلافی نقصان قرار دیاگیا۔ صدر ایئٹا تلنگانہ محمد یقین…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
19 اگست کو ووٹر بیداری ریالی کا انعقاد: ضلع کلکٹر مزمل خان
پداپلی ضلع کلکٹر مزمل خان نے آج بروز جمعرات اپنے ایک بیان میں کہا کہ 19/اگست کو پداپلی ضلع مرکز میں ووٹر بیداری ریالی نکالی جائے گی جس میں کثیر تعداد میں لوگ شرکت کریں اور اسے کامیاب بنائیں۔ الیکشن کمیشن کی ہدایات کے مطابق اس ریالی کا انعقاد…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
کھمم میں ترقی کے نام پر بی آر ایس حکومت کا دھوکا۔۔ انجینئرنگ کالج منظوری کے نام پر 30 ایکر اراضی حاصل کی گئیں۔۔۔ کالج ندارد۔۔۔ کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید
کھمم کے کانگریس آفس میں منعقدہ پرہجوم پریس کانفرنس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید نے صحافیوں سے خطاب کرتے تلنگانہ حکومت اور کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ کھمم کے یلندو روڈ پر واقع جلکلہ ٹنڈا کے…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
موجودہ دور کے فتنوں کی سنگینی سے عامۃالمسلمین کی واقفیت ضروری۔ مجلسِ تحفظ ختم نبوت کاماریڈی شبانہ روز فتنوں کے تعاقب میں سرگرم عمل
کاماریڈی 17/اگست (اردو لکیس) مفتی محمد خواجہ شریف مظاہری ترجمان مجلس تحفظ ختم نبوت کاماریڈی نے کہا کہ موجودہ دور کے فتنوں کہ سنگینی سے عامۃالمسلمین کی واقفیت ضروری ہے، مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی اپنے قیام ہی سے باطل فتنوں کے تعاقب میں سرگرم عمل ہے، چنانچہ…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
فقیہ العصرمولاناخالد سیف اللہ رحمانی صدرآل انڈیا مسلم پر سنل لابورڈ سے خصوصی ملاقات
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء امام وخطیب مسجد اسلامیی نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 بڑوں کی سوچ بڑی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔برسہابرس سے یہ محاورہ پڑھااورسناجاتارہا ہے لیکن آج جب فقیہ العصرمولاناخالدسیف اللہ رحمانی صاحب صدر آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ سے آپ کی قیامگاہ المعہد العالی الاسلامی حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
بارہ بنکی:میرا مقصد قوم کو بیدار کرنا ہے اور انسانیت کا پیغام گھر گھر تک پہنچانا ہے:معراج احمدقمر
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) یوم آزادی کے پر مسرت موقع پر قمر فاؤنڈیشن فتح پور ضلع بارہ بنکی اتر پردیش کی جانب سے دار عزیز ہال دیویٰ شریف میں ایک سیمینار باعنوان جشن آزادی منعقد کیا گیا جس کی صدارت سدگرو آشرم کے مہنت لکشمیندر داس جی نے کی اور نظامت…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے اترردیش مدرسہ بورڈ (عربی فارسی) 2023 بارہ بنکی کے 10 ٹاپ طالب علم ہوۓ اعزاز سے سرفراز
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اتر پردیش مدرسہ بورڈ (عربی فارسی) 2023 بارہ بنکی کے منشی مولوی، عالم،کامل، فاضل کے ٹاپ 10 اسٹوڈنٹس کا ہوا خیر مقدم۔فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی طرف سے مدرسہ بورڈ کے کامیاب اسٹوڈنٹس کا خیرمقدم اورعزت افزائی کی۔ٹرسٹ کے صدر ڈاکٹر اےایچ عثمانی نےاپنی رہائش گاہ رفیع نگر…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
جشن آزادی دنیا کا سب سے بڑا تہوار ۔ علماء کرام کی قربانیوں کو فراموش کیا جارہا ہے مولانا اصحاب فلاحی
محبوب نگر 15 اگسٹ .77 ویں یوم آزادی جوش وخروش کے ساتھ مدرسہ مصباح القمرآن صدل گنڈومحبوبنگر میں منایا گیا مدرسہ کے بانی مولانا اصحاب فلاحی مولانا مبارک قاسمی مولانا عبدالمنان نے خطاب کرتے ہوئے کہا 15/ اگست کے تاریخ ساز اور یادگار قومی دن ہے مجاہدین آزادی کی قربانیوں…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
آصف نگر میں آج اعراس شریف و جلسہ پیغام حق
حیدر آباد – 288 واں عرس شہنشاہ ولایت حضرت میراں سید شاہ ولی اللہ محمد قادری الجیلانی و 8 واں عرس حضرت بدر ملت علامہ میراں سید شاہ بدر الدین قادری الجیلانی و جلسه پیغام حق ، بمقام درگاہ شریف، مسجد والا جاه ، عقب رائل سی ہوٹل ، صابر…
مزید پڑھیں »