جنرل نیوز
- اگست- 2023 -16 اگست
اوٹکور میں جمعیت اھل حدیث کی جانب سے 18اگست کو اجتماع عام
اوٹکور : 16 اگست (اردو لیکس) مقامی جمعیت اھل حدیث اوٹکور کے امیر جناب سیف اللہ خان کی اطلاع کے بموجب ایک اجتماع عام بعنوان "موجودہ دور میں نوجوان نسل کی ذمہ داری” انشاء اللہ جامع مسجد اھل حدیث محمدی محلہ سلفی نگر میں بروز جمعہ 18 اگست بعد نماز…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
کھمم ضلع کے 57 مستحق افراد میں 34.88 لاکھ روپے کے سی ایم ریلیف فنڈز چکس کی تقسیم
آج کھمم کے بی آر ایس پارٹی آفس میں منعقدہ پروگرام میں کھمم ضلع بی آر ایس صدر و رکن قانون ساز کونسل تاتا مدھو نے ضلع کے 57 مستحق افراد میں سی ایم ریلیف فنڈز کے ذریعے منظور شدہ چکس کی تقسیم عمل میں آئی کل 33.88 لاکھ روپے…
مزید پڑھیں » - 16 اگست
جامعہ اسلامیہ کریم نگر میں شاندار جشنِ یومِ آزادی کا انعقاد
جامعہ اسلامیہ ریکرتی کریم نگر میں آج یومِ آزادی تقریب کا شاندار انعقاد عمل میں آیا صدر جامعہ جناب محمد خیر الدین صاحب نے پرچم کشائی کی اس کے بعد ایک پروگرام منعقد ہوا پروگرام کا آغاز جامعہ کے طالب علم ابو سفیان کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
پداپلی میں یوم آزادی تقریبات میں قانون ساز کونسل گورنمنٹ چیف وہپ بھانو پرساد کی شرکت:
محمد استقام الدین قانون ساز کونسل گورنمنٹ چیف وہپ ٹی. بھانو پرساد راؤ نے کہا کہ تعمیری سونچ کے ساتھ شفاف طریقے سے حکومت کی حکمرانی جاری ہے. آج بروز منگل مربوط ضلع کلکٹریٹ کے احاطہ میں منعقدہ یوم آزادی تقریبات میں قانون سازکونسل گورنمنٹ چیف وہپ ٹی. بھانو…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مجاہدین آزادی کی قربانیوں زبردست خراج عقیدت کھمم میں منعقدہ جشن آزادی تقریب سے ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کا خطاب
۔ آج 76 ویں یوم آزادی تقریب کھمم کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں منعقد ہوئی پولیس پریڈ گراؤنڈ پر ثقافتی اور تہذیبی پروگرام منعقد ہوا بعدہ کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار نے پرچم کشائی کی اس موقع پر کھمم کلکٹر وی پی گوتم کھمم کمشنر پولیس…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں جشن یوم آزادی تقریب کا بڑے پیمانے پر انعقاد۔۔۔ حافظ محمد جواد احمد نے پرچم کشائی کی
۔ 76 ویں یوم آزادی تقریب کا مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں بڑے پیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر حافظ محمد جواد احمد نے پرچم کشائی کی طلباء دارالعلوم کھمم نے بہترین ترنم میں حب الوطنی پر مشتمل ترانوں کو پیش کیا اس موقع پر مولانا…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بانسگاوں کے موضع دھسکی کے مکتب میں یوم آزادی تقریب
کوڑی رام (رفیع نعمانی) تحصیل بانسگاؤں ضلع گورکھپور کے تحت واقع موضع دھسکی کے مکتب میں یوم آزادی کے موقع پر جناب نظام الدین صاحب نے صبح 8/بجے پرچم کشائی کی اس کے بعد ایک رنگا رنگ اور ثقافتی پروگرام زیر صدارت حاجی عبد اللطیف صاحب منعقد ہوا نظامت کے…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
نظام آباد میں کارپوریٹر یم اے قدوس کے ہاتھوں دینی درس گاہ انجمن اسلامیہ نظام آباد میں پرچم کشائی
نظام آباد 25/ اگست ( اردو لیکس )ملک کی آزادی کیلئے جہاں مجاہدین آزادی نے جدو جہد کی وہیں علمائے کرام و مسلمانوں نے بھی قربانیاں دیتے ہوئے ملک کی آزادی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان خیالات کا اظہار سینئر کارپوریٹر ڈویژن نمبر 58 دھارو…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
77 ویں جشن آزادی کےموقع پر اندراکرن ریڈی کے ہاتھوں ڈاکڑمحمد واصف قمر اور ڈاکڑ فردوس جبین کو بیسٹ میڈیکل آفیسر ایوارڈ
بھینسہ 15 اگست (نامہ نگارافروزخان ) یوم آزادی آزادی کے موقع پرنرمل ضلع کےاین ٹی آرگراؤنڈپر ایک عظیم الشان تقریب کا انعقادعمل میں لایاگیا۔جس میں تلنگانہ ریاستی وزیرامکنہ وجنگلات اےاندراکرن ریڈی۔نرمل ضلع کلکڑورون ریڈی۔نرمل ضلع ایس پی سی ایچ پروین کمار۔بھینسہ ایڈیشنل ایس پی کانتی لال سبھاش پاٹل۔نرمل ضلع میڈیکل…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
جشن یوم آزادی تقاریب کے موقع پر دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت عادل آباد پر پرچم کشائی انجام دی گئی
عادل آباد۔15/اگست(اردو لیکس)یوم آزادی کے موقع پر مجلس تحفظ ختم نبوت عادل آباد کے دفتر کے سامنے حافظ دیان صاحب کی سرپرستی اور صدر مجلس ختم نبوت عادل آباد مفتی سردار رحمانی قاسمی و دیگر ذمہ داران کی نگرانی میں پرچم کشائ عمل میں لائی گئی ۔ مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں »