جنرل نیوز
- مئی- 2023 -14 مئی
نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کا ایک اجلاس _ 20 مئی کو دوسرا حج تربیتی کیمپ منعقد کرنے کا فیصلہ
نارائن پیٹ: 14 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کا ایک اجلاس آج اردو بھون نارائن پیٹ میں منعقد ہوا۔ جسکی صدارت سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی باباؒ نے کی۔ اجلاس کا آغاز مولانا سید احمد حسینی اشرفی جلالی جانشین سجادہ بارگاہ قتالیہؒ کولم…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
عادل آباد میں بی آر ایس پارٹی کی رکنیت سازی مہم _ رکن اسمبلی جوگورامنا کا خطاب
عادل آباد۔14/مئی(اردو لیکس)ریاست تلنگانہ جیسی فلاحی اسکیمات کی نظیر ملک کی دوسری ریاستوں میں نہیں ملتی۔ان خیالات کا اظہار سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے آج پارٹی آفس میں میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی،بی آر ایس پارٹی قائدین و کونسلرس کے ہمراہ بی آر ایس پارٹی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
عادل آباد میں کانگریس لیڈر کنڈی سرینواس ریڈی کی بھاری ریالی
عادل آباد۔14/مئی(اردو لیکس)عادل آباد سے تعلق رکھنے والے سابق بی جے پی لیڈر کنڈی سرینواس ریڈی جنہوں نے گذشتہ چند روز قبل پرینکا گاندھی کی موجودگی میں کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔کانگریس پارٹی میں شمولیت کے بعد پہلی مرتبہ عادل آباد آمد پر بڑے پیمانے روڈ شو نکالا گیا۔کنڈی…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
شادی مبارک
سنگا ریڈی: ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مسقتر بھارت فنکشن ہال میں محمد جلیل احمد آتما کمیٹی ڈائریکٹر کے بھتیجے و محمد یونس المعروف یونس ماموں کے فرزند محمد زبیر کی تقریب ولیمہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ دعوت ولیمہ میں میجر گرام پنچایت سرپنچ شیخ جاوید، عبدالوحید بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
جگتیال ضلع کے عازمین حج کے لئے 15 مئی کو حج تربیتی کیمپ _ زیر صدارت حضرت مولانا سید مظہر القاسمی صاحب نقشبندی اور مہمان خصوصی سید عرفان الحق صاحب ڈائرکٹر تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی ہوں گے
مولانا مرزا عمر علی بیگ قاسمی نائب صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے بموجب تمام عازمین حج 2023 ضلع جگتیال (کورٹلہ مٹ پلی دھرمپوری رائیکل ) کے لئے ان شاءاللہ 15/ مئی بروز پیر صبح 10 بجے سے نماز عصر تک بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈہ نزد جامع مسجد…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن شاخ ضلع نارائن پیٹ کی کمیٹی تشکیل
نارائن پیٹ: 13 مئی (اردو لیکس) ایم اے ماجد صدر ٹی۔یو۔ڈبلیو جے ایف تلنگانہ کی ہدایت پر جناب سید عظمت علی شاہ ریاستی نائب صدر تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن کی قیادت میں ضلع محبوب نگر کا ایک وفد جس میں جناب محمد تقی حسین تقی کنوینر متحدہ ضلع محبوب…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کھمم میں 14 مئی کو دوسرا عظیم الشان تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز
کھمم میں دوسرا عظیم الشان تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز مولانا ہدایت علی قاسمی ناظم مدرسہ قاسم العلوم و میمونہ للبنات کھمم کے اطلاع کے بموجب بتاریخ 14 مئ بروزہ اتوار صبح 9 بجے تا 12 بجے تک بمقام ڈائیمنڈ اسکول جمی بنڈا روڈ کھمم میں دوسرا عظیم…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
کھمم میں کانگریس قائدین نے منایا کرناٹک میں پارٹی کی کامیابی کا جشن
کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی شاندار کامیابی پر کھمم میں کانگریس پارٹی کا زبردست جشن اور ریالی کا انعقاد کرناٹک اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی زبردست کامیابی پر کھمم کانگریس پارٹی آفس میں پارٹی قائدین اور کارکنان کا زبردست جشن جمکر آتش بازی کرتے ہوئے آپس میں مٹھائی تقسیم…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
نوجوان عصری تقاضوں سے ہم آہنگ ہوکر روزگار کے مواقع سے استفادہ کریں
ظہیر آباد(12مئی پریس نوٹ) سماجی علوم کے مضامین سیاسیات‘تاریخ‘معاشیات کے علاوہ سبھی مضامین میں ڈگری کے بعد تعلیم کے بیشتر مواقع دستیاب ہیں۔ ریگولر فاصلاتی اور آن لائن تعلیم کے حصول کے ساتھ نوجوان اگر عصر حاضر کے تقاضوں جیسے کمپیوٹر کی معلومات‘ گفتگو کے فن اور انگریزی زبان پر…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
طلبہ میں دلچسپی کی برقراری اساتذہ کا سب سے بڑا چیلنج
حیدرآباد، 12 مئی (پریس نوٹ) اُستاد کے سامنے، دوران تدریس سب سے پہلا اور بڑا چیلنج طلبہ کی دلچسپی کو برقرار رکھنا ہوتا ہے۔موثر تدریسی حکمت عملی اپناکر، اساتذہ اپنے طلبہ میں تعلیم کے تئیں دلچسپی پیدا کرسکتے ہیں اور اگر طلبہ کو اُن کی مادری زبان کے ذریعے تعلیم…
مزید پڑھیں »