جنرل نیوز
- مئی- 2023 -18 مئی
28 مئی کو تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی پہلی قومی کانفرنس کا حیدرآباد میں انعقاد
نظام آباد:18/ مئی (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سرویس) تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اُردو صحافیوں کیلئے پہلی کانفرنس کا انعقاد بتاریخ 28/ مئی بروز اتوار بمقام خواجہ منشن فنکشن ہال مانصاحب ٹینک حیدرآباد میں عمل میں آرہی ہے اس سلسلہ میں آج تلنگانہ اُردو ورکنگ جرنلسٹس…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حضرت سید اکرم اللہ شاہ قادری عرف حضرت سید اُجالے شاہ قادریؒ کا 18 مئی کو سالانہ عرس شریف
بھونگیر: 18 مئی (اردو لیکس) مولانا حافظ مستان علی یعقوبی نظامی کی اطلاع کے بموجب یادادری بھونگیر ضلع کے یادگیرگٹہ منڈل کے محبوب پیٹ موضع میں حضرت سید اکرم اللہ شاہ قادری عرف حضرت سید اُجالے شاہ قادریؒ کا سالانہ عرس شریف بتاریخ 18مئی بروز جمعرات کو مقرر ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 17 مئی
جگتیال میں 21 مئی کو مسجد اسلامیہ اسلام پورہ میں جلسہ عام ، پوسٹر کی رسم اجرائی
جگتیال _ تلنگانہ کے شہر جگتیال کے محلہ اسلام پورہ نوجوانان کے زیر اہتمام موجودہ حالات کے پس منظر ایک جلسہ عام بعنوان نئی تعلیمی پالیسی ہماری ذمہ داری بنت حوا آخر ارتداد کا شکار کیوں ؟ بروز اتوار 21 مئ بمقام مسجد اسلامیہ اسلام پورہ بعد نماز ظہر تا…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
ڈینگی بخار کے متعلق عوام میں شعوربیدارکرنے کےضمن میں محکمے صحت کی جانب سے ریالی
بھینسہ 16/مئی ( نامہ نگار محمد مشرف )بھینسہ شہرکےاربن پرائمری ہیلتھ سنڑکنٹہ ایریا سے آج ڈینگی ڈے کےمتعلق عوام میں شعوربیدارکرنےکےضمن میں صبح 10:30 بجے ایک ریالی کا اہتمام عمل میں لایا گیا۔جسمیں بھینسہ ڈپٹی ڈی ایم اینڈایچ اوڈاکڑادریس غوری۔بھینسہ میونسپل کمشنراے وینکٹیشورراؤکےعلاوہ اےاین ایم نرسنگ اسٹاف اور میونسپل عملہ…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر عین الحسن نے ٹی یو ڈبلیو جے ایف کی مجوزہ قومی کانفرنس کا پوسٹر جاری کیا۔
حیدرآباد 16/ مئ ،2023(پریس نوٹ) اردو صحافیوں کے مسائل اور ان کے حقوق کے لیے جدو جہد کرنے والی تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریش( ٹی یو ڈبلیو جے ایف ) کی جانب سے ایک روزہ قومی اردو صحافی کانفرنس 28 مئ بروز اتوار خواجہ منشن فنکشن ہال جیدرآباد میں منعقد…
مزید پڑھیں » - 16 مئی
حج!عبادت،مجاہدہ اور قربانی کا مظہر ہے:مفتی راشد قاسمی
نگر پالیکا ہال میں عازمین حج کا تربیتی و ٹیکہ کاری کیمپ کا انعقاد امسال ضلع بارہ بنکی سے 275 افراد حج کے مقدس سفر پر روانہ ہونے والے ہیں بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)فریضۂ حج ادا کرنے کی غرض سے سوئے حرم جانے والے ضلع بارہ بنکی کے تمام عازمین حج…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی مجوزہ قومی کانفرنس
حیدرآباد۔ 15/مئی، 2023 (پریس نوٹ) ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (ٹی یو ڈبلیو جے ایف) کی مجوزہ قومی کانفرنس کے پوسٹر کا تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی کے ہاتھوں رسم اجرا کیا گیا۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن(ٹی یو ڈبلیو جے ایف) کی مجوزہ قومی کانفرنس 28…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
رکن اسمبلی جی وٹھل ریڈی اورنرمل ضلع ایڈیشنل کلکڑرام بابونے لوکیشورم منڈل میں سی ایم گیمز کپ مقابلوں کا کیاآغاز
بھینسہ( نامہ نگار محمد مشرف ) نرمل ضلع بی آر ایس پارٹی صدر ورکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی اور نرمل ضلع ایڈیشنل کلکٹر رام بابو نے آج لوکیشورم منڈل سنٹر میں منڈل سطح کے سی ایم کپ والی بال گیمزمقابلوں کا آغازعمل میں لایا۔اس موقع پررکن اسمبلی مدہول جی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
لوکیشورم منڈل میں رکن اسمبلی مدہو جی وٹھل ریڈی کےہاتھوں شادی مبارک وکلیانہ لکشمی چیکوں کی تقسیم
بھینسہ(نامہ نگار محمد مشرف ) رکن اسمبلی مدہول جی وٹھل ریڈی نےآج بھیںسہ ڈیویژن کےلوکیشورم منڈل مستقرکےشادی مبارک اورکلیانہ لکشمی کےجملہ 47 چیکس مستحقین میں تقسیم کیے۔اس ضمن میں لوکیشورم منڈل میں ایک پروگرام کا انعقادعمل میں لایاگیا۔اس پروگرام میں سابقہ زیڈ پی چیرمین لولم شیام سندر۔ایم پی پی للیتا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
مدرسہ قاسم العلوم و میمونہ للبنات کھمم کے زیر اہتمام ڈائمنڈ اسکول جمی بنڈا روڈ کھمم میں منعقدہ دوسرا اجلاس عام بعنوان تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز
عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی طلباء کو لازم اولیاء طلباء اپنے بچوں کی دینی نہج پر تربیت کو لازم کرلے ان خیالات کا اظہار دوسرا عظیم الشان جلسہ تقسیم اسناد و اسلامک جنرل نالیج کوئز سے مہمان خصوصی مولانا عبد القادر صاحب رشادی کا خطاب مدرسہ قاسم العلوم…
مزید پڑھیں »