جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -23 اپریل
کھمم کے دو عیدگاہوں میں روایتی جوش و خروش سے فرزندان توحید نے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز عید الفطر ادا کی
روایتی جوش و خروش سے فرزندان توحید نے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز عید الفطر اداکی ۔مستقر کھمم شہر کے عید گاہوں میں بڑے مساجد میں اور ضلع بھر میں فرزندان توحید نے خشوع و خضوع کے ساتھ نماز عید الفطر اداکی چاند رات کے دن رات میں 1.30…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
تبلیغی جماعت کے ذمہ دار و عالمی داعی الحاج محمد یوسف علی صاحب دامت برکاتہم سے کوڑنگل کے رکن اسمبلی پی نریندر ریڈی نے عیادت کی
تبلیغی جماعت کے ذمہ دار و عالمی داعی الحاج محمد یوسف علی صاحب دامت برکاتہم سے کوڑنگل کے رکن اسمبلی پی نریندر ریڈی نے ملاقات کرتے ہوئی ان کی عیادت کی۔جو چند دن قبل خرابی صحت کے باعث حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج تھے عیدالفطر کے موقع پر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
نارائن پیٹ میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی عیدالفطر
نارائن پیٹ: 22 اپریل (اردو لیکس) نارائن پیٹ مستقر پر نماز عید الفطر نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ منائی گی۔مولانا سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح کی امامت میں ہزاروں مسلمانوں نے عید گاہ نارائن پیٹ میں نماز عید الفطر ادا کی۔ نماز…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
ہمدردی،سخاوت اوراتحاد کی اقدار عیدالفطرکااصل مقصد:مجیب الدین
رائچور:کرناٹک کےرائچورکےمعروف سماجی وملی رہنما مجیب الدین نے عالم اسلام کوعیدسعیدکی مبارکباددی۔انہوں نےاپنےپیغام میں کہاکہ عیدالفطرمحبت ،ہمدردی اورانسیت کےاحساسات پھیلاتی ہے۔اورعیدیگانگت کےعلاوہ باہمی ہم آہنگی کاپیغام دیتی ہے۔مجیب الدین نےکہاکہ ہم سب جشن منانے کیلئےایک دوسرےکےقریب آئیں اورایک دوسرےکےساتھ اپنی خوشیاں بانٹیں۔انہوں نےکہاکہ ہمدردی،سخاوت اوراتحاد کی اقدار عیدالفطرکااصل مقصدہے۔واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
سات سال کی عمر میں رمضان کے پورے روزے رکھنے کا حیدرآباد کی معصوم سمامہ فاطمہ فصیح کو اعزاز
حیدرآباد کے سعید آباد سے تعلق رکھنے والی 7 سالہ جماعت دوم کی طالبہ سمامہ فاطمہ فصیح بنت محمد فصیح الدین ایڈوکیٹ تلنگانہ ہائی کورٹ نے ماہ رمضان المبارک کے پورے 29 روزے رکھتے ہوئے انتہائی کم عمری میں ریکارڈ بنایا ہے ان کے والد فصیح الدین ایڈوکیٹ…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
گورارم عیدگاہ میں 9 بجے عیدالفطر کی نماز _ خادم زائرین حرمین و شرفین الحاج حافظ محمد فیاض علی امامت کریں گے
خادم زائرین حرمین و شرفین الحاج حافظ محمد فیاض علی منیجنگ ڈائرکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویلیس کل عیدالفطر کی نماز کہ گورارم ضلع وقارآباد کے عیدگاہ میں امامت کریں گے۔ صبح 9 بجے عیدالفطر کی نماز مقرر کی گئی ہے الحاج حافظ محمد فیاض علی سابقہ امام مکہ مکرمہ مسجد…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
رکن اسمبلی آلا ونکٹیشور ریڈی کے ہاتھوں دیورکدرا حلقہ میں اردو گھر شادی خانہ کی تعمیر کے لیے منظوری دستاویزات حوالے
دیورکدرا 21 اپریل ( پریس نوٹ) تلنگانہ کے دیوراکدرا حلقہ میں اقلیتوں کی ترقی کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی دیوراکدرا منڈل اردو گھر شادی خانہ کی تعمیر کے لیے 20 لاکھ روپے بھوت پور منڈل اردو گھر شادی خانہ کی تعمیر کے لیے 20 لاکھ روپے چنا چنتا…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
سماجی وملی خدمات کی بنیاد پر ووٹ دینے آز اد امیدوار مجیب الدین کی عوام سے اپیل
رائچور:اسمبلی انتخابات کے تحت دیگر لیڈروں کی طرح کانگریس لیڈر مجیب الدین نے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا۔اسمبلی انتخابات کے تحت مجیب الدین نے بھی کانگریس سے ٹکٹ کے لئے درخواست داخل کی تھی۔لیکن انہیں کانگریس پارٹی سے مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ مجیب…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
رائچور شہر کی ترقی کے لئے کئے جائینگے ہر ممکنہ اقدامات۔ محمد شاہ عالم
رائچور۔ کرناٹک کے رائچور میں سیاسی گہماگہمی اور ہلچل کے علاوہ طویل انتظار کے بعد آخر کا ر کانگریس کی جانب سے پارٹی امیدوار کے نام کا اعلان کیاگیا۔ رائچور شہری اسمبلی حلقے سے معروف نوجوان لیڈر محمد شاہ عالم کا نام شامل کرتے ہوئے کانگریس پارٹی نے آخری فہرست…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
آل انڈیا بیت الامداد ٹرسٹ شاخ کھمم کے جانب سے غرباء و مستحقین میں عید کٹس کی تقسیم
آل انڈیا بیت الامداد ٹرسٹ شاخ کھمم کے جانب سے غرباء و مستحقین میں عید کٹس کی تقسیم مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں آج عمل میں آئی مولانا محمد سعید احمد صاحب قاسمی صدر جمعیت العلماء کھمم و سرپرست آل انڈیا بیت الامداد ٹرسٹ شاخ کھمم کی صدارت میں منعقدہ…
مزید پڑھیں »