جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -21 اپریل
عوام ہند ویلفر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کھمم کی جانب سے غرباء و مستحقین میں عید کٹس کی تقسیم
عوام ہند ویلفر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کھمم کے زیر اہتمام آج تیسرے مرحلے کے تحت کھمم کے مسجد صدیقیہ میں غرباء و مستحقین میں عید کٹس کی تقسیم عمل میں آئی پروگرام کی صدارت عوام ہند ویلفر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کے چیرمین حافظ محمد جواد احمد نے کی اس موقع…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
کھمم میں کانگریس پارٹی کی دعوت افطار _ سینکڑوں افراد شریک
کھمم میں کانگریس کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام کھمم کے کانگریس آفس میں کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی جانب سے افطار پارٹی کا انعقاد عمل میں لایا گیا اس موقع پر کھمم ضلع کانگریس صدر درگا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افطار پارٹیاں آپس میں…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
کُل خرچ اور ریال کو لیکر سرکار کا موقف واضح نہ ہونے سے حاجیوں میں بے چینی
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) وقت گزرتا جا رہا ہے مگر ابھی تک سرکار نے کل رقم کتنی خرچ ہوگی نہیں صاف کر سکی ہے اور ریال کا معاملہ بھی حاجیوں کے لئے درد سر بنا ہوا ہے۔ حج جیسے مقدس فریضہ کے لئے اس بار بھی بغیر قرعہ اندازی کے…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
چنچل گوڑہ گراونڈ پر رحمت عالم کمیٹی کی ۲۱ ویں لیلۃ القدر کانفرنس سے علامہ سید ابوبکر شبلی میاں اشرفی الجیلانی، علامہ غلام احمد رضا قادری ، علامہ ڈاکٹر سید عبدالمعز حسینی قادری شرفی کے خطابات
حیدرآباد۔19/اپریل2023ء ( راست ) ماہِ رمضان المبارک کی فضیلتیں ہم سب پر عیاں ہیں ۔ اس ماہِ مبارک کو اُمت کا مہینہ کہا جاتا ہے ۔ اس ماہ کو اُمت کا مہینہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ اس ماہ میں رب تعالیٰ اپنے بندوں پر بے پناہ احسان و…
مزید پڑھیں » - 19 اپریل
صحافیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عادل آباد میں ٹی ڈبلیو جے ایف کی دستخطی مہم
عادل آباد۔18/اپریل (اردو لیکس)تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TWJF) کے ضلع صدر میڈاپٹلہ سریش اور جنرل سکریٹری شیخ معز نے مطالبہ کیا کہ حکومت سماج کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے صحافیوں کو فوری طور پر مکانات مختص کرے۔ تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن (TWJF) ریاستی کمیٹی کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
جمعیت علماء ضلع نظام آباد کی جانب سے پہلےمرحلہ میں 300اورآج دوسرے مرحلہ میں 150 عید پیاکیچ کی تقسیم
نظام آباد/18/اپریل (اردو لیکس) جمعیت علماء ضلع نظام آباد ہر سال عیدین کے موقع پر شہر کی سلم بستیوں اورپسماندہ علاقوں میں رہنے والے ضرورت مندوں کے لےء رمضان راشن کڈس اورعیدپیاکچ کے نام سے تعاون وامداد کرتی آرہی ہے نیز ملت اسلامیہ کی ہرموڑ پر دینی رہبری کرتے ہوے جمعیة…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
نظام آباد ٹی این جی اووز یونین کے زیر اہتمام دعوت افطار کا انعقاد سرکردہ شخصیتوں کی شرکت
نظام آباد 18/ اپریل (اردو لیکس ) نظام آباد ضلع ٹی ین جی اووز یونین کے زیر اہتمام ین جی اووز صدر ضلع ٹی این جی اووز یونین آلو کا کشن کی صدارت میں منعقدہ بھون نظام آباد میں دعوت افطار و طعام کا نظم کیا گیا ، اس…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
عوام ہند ویلفیئر اینڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کھمم کے جانب سے عید کٹس کی تقسیم
کھمم شہر کے مکہ مسجد این ایس پی کالونی میں عوام ہند ویلفر ایڈ چراٹبل فاؤنڈیشن کی جانب سے کٹس تقسیم کا دوسرا مرحلہ عمل میں آیا پھلے مرحلہ میں رمضان راشن کٹس کی تقسیم عمل میں آئی آج دوسرے مرحلے کے تحت 100 سے زائد غرباء و مستحقین میں…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
مولانا قبول بادشاہ شطاری قادری کے انتقال پر سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی کا اظہار تعزیت
حیدرآباد ۔ 17۔ اپریل ( نامہ نگار) مخدوم خواجہ سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی ضلع نارائن پیٹ و انچارچ تلنگانہ آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل نے حضرت مولانا سیدشاہ محمد قبول بادشاہ قادری شطاری ادیب جانشین حضرت کامل شطاری رح صدر مجلس…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ کی جانب سے دعوت افطار
نارائن پیٹ: جناب الحاج خواجہ مخدوم سید شاہ جلال حسینی اشرفی جلالی سجادہ نشین بارگاہ قتالیہ کولم پلی و آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل تلنگانہ انچارچ اسٹیٹ کی صدارت میں کولم پلی ضلع نارائن پیٹ میں آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل کی جانب سے دعوت افطار کا اہتمام…
مزید پڑھیں »