جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -24 اپریل
تلنگانہ میناریٹیز کمیشن کے رکن تنویر الدین سے کوہیر ٹی آر ایس قائدین کی ملاقات
عیدالفطر کے موقع پر کوہیر مستقر کے بی آر ایس پارٹی قائدین کے ایک وفد نے ظہیر آباد پہنچ کر تنویر الدین تلنگانہ میناریٹی کمیشن ممبر سے ملاقات کرتے ہوئے عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر محمد کلیم الدین سابقہ سرپنچ کوہیر،محمد عبدالوحید سابقہ ایم پی ٹی سی،سید رئیس،اسلم…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
عادل آباد شہر میں ڈبل بیڈروم اسکیم کے لئے اہل درخواست گزاروں کی فہرست جاری
عادل آباد۔24/اپریل(اردو لیکس)عادل آباد میونسپل کمشنر اے شیلجہ نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ ریاستی حکومت کی اسکیم ڈبل بیڈروم عادل آباد میونسپل کارپوریشن کے تحت حکومت کے ذریعہ تعمیر کردہ ڈبل بیڈروم مکانات(2BHK)کے لئے عادل آباد ٹاؤن کے مستحقین کی جانب سے کل 9486 درخواستیں موصول ہوئی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
سارہ فاؤنڈیشن نظام آباد کے عہدیداروں نے جسمانی معذورین کے ساتھ منائی عید کی خوشیاں
نظام آباد 24/اپریل(اردو لیکس)سارہ فاؤنڈیشن نظام آباد کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر ذہنی و جسمانی طور پر معذور ین ، کمسن بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے مقصد سے صابر حسین صدر فاؤنڈیشن کی قیادت میں ڈاکٹر محمد عاصم فیزو تھراپسٹ، محمد اکرم، مجاہد…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
بھینسہ میں عیدالفطرکا بڑےجوش وخروش کےساتھ اہتمام
بھینسہ:-(نامہ نگارافروزخان ) بھینسہ شہر میں عید الفطر کا انتہائی جوش و خروش کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔ اس سال عید گاہ پر مسلمانوں کو سب سے بڑا مجموعہ جمع ہوا تھا جو بھینسہ کی عیدگاہ کی تاریخ میں اتنا بڑا مجموعہ نہیں دیکھا گیاکیونکہ بھینسہ کے علاوہ اطراف واکناف…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
عیدگاہ وقف رحمانیہ میں نماز عید سے قبل محمد تقی حسین نقشبندی قادری صدر عیدگاہ کمیٹی کا خطاب
عید الفطر کے موقع پر عیدگاہ وقف رحمانیہ سے نماز سے قبل اپنے خطاب میں محمد تقی حسین نقشبندی قادری صدر عیدگاہ کمیٹی نے حالات حاضرہ سماج میں ہھیلی جہیزجیسی لعنت اور تعلیم کی اہمیت پر زبردست خطاب عید الفطر کے موقع پر عیدگاہ وقف رحمانیہ سے نماز سے…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
وزیر داخلہ امیت شاہ کا بیان دن میں تارے دیکھنے کے مترادف۔ یوسف پٹیل جنرل سیکرٹری بی آر ایس کوہیر منڈل
کوہیر _25اپریل(اردو لیکس) وزیر داخلہ امیت شاہ کا دورے تلنگانہ کے موقع پر چیوڑلہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم ریزرویشن کی برخاستگی اور تلنگانہ میں کے۔ سی آر حکومت کو بیدخل کرتے ہوئے تلنگانہ میں بی۔ جے۔ پی کا اقتدار حاصل کرنے کا خواب دن میں تارے دیکھنے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
عیدگاہ حضرت اجالے شاہ ؒ سعیدآباد پر نماز عید الفطر سے قبل عظیم الشان اجتماع سے امیر حلقہ مولانا حامد محمد خان کا خطاب
عیدگاہ حضرت اجالے شاہؒ سعید آباد پر عامتہ المسلمین کے کثیر مجموعہ نے نماز عید الفطر ادا کی اور نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو گلے مل کر عید کی مبارکباد دی۔ نماز عید سے قبل اردو خطاب میں امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
عادل آباد میں عیدالفطر پر امن ماحول میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔
عادل آباد میں عیدالفطر پر امن ماحول میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔بہترین خدمات پر میونسپل چیرمین جوگوپریمندر اور وائس چیرمین ظہیر رمضانی سے اظہار تشکر کیا گیا ۔ مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے عیدگاہ پہنچ کر مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی ۔ …
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
احمد سعید حرف نے کیا اپنے سیاسی سفر کا آغاز
فتح پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)معروف تعلیمی ادارہ احمد ایجوکیشنل اکیڈمی فتح پور کے مینیجر احمد سعید حرف نے بلدیاتی انتخابات میں وارڈ 19 مولوی گنج 2 سے سبھاسد کے امیدوار کی حیثیت سے پرچہ داخل کر دیا ہے۔ موجودہ وقت میں احمد سعید حرف کئ دینی، ملی، قومی، سماجی و تعلیمی…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
24اپریل کو ریونت ریڈی کا دورے کھمم پدیاترا کو کامیاب بنانے کی کھمم ضلع کانگریس کی اپیل
کھمم سٹی کانگریس صدر محمد جاوید کی رھائش پر عید ملاپ پروگرام منعقد کیا گیا اس پروگرام میں تلنگانہ کانگریس کے سینیر قائد و سابقہ رکن راجہ سبھا ہیمنت راؤ نے شرکت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ تلنگانہ ریاست اتحاد کا گہوارہ ہے آج عیدالفطر کے موقع پر…
مزید پڑھیں »