جنرل نیوز
- اپریل- 2023 -18 اپریل
اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کی جانب سے حضرت مولانا رابع حسنی ندوی کی رحلت پر تعزیتی جلسہ
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اردو ٹیچرس ویلفیئر ایسوسی ایشن اترپردیش کی جانب سے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر ن ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم او رابطہ اسلامی کے اہم ذمہ دار امت مسلمہ کے بہی خواہ حضرت مولانا رابع حسنی ندوی رحمۃ اللّٰہ علیہ کے سانحے انتقال پر ایک…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
قرآن اللہ کی کتاب ، اسے مضبوطی سے پکڑنا بیحد ضروری:مولانا ایاز مدینی
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری) قصبہ رسولی کی پھلواری والی مسجد ، محلہ کٹرہ میں حافظ شہبازعالم ، حافظ محمدارشاد اور حافظ محمدپرویز نے مشترکہ طور پرگزشتہ روز تراویح میں قرآن کریم مکمل کیا۔ یہ مذکورہ تینوں طالب علم مدرسہ جامعہ مدینۃ العلوم رسولی کے طالب علم ہیں۔ ان تینوں نے اسی…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
کھمم میں خواتین کے تحفظ اور سہولت کے لئے پولیس اسٹیشنوں میں علیحدہ ہیلپ کاونٹر کا قیام
کھمم پولیس کمیشنریٹ میں منعقدہ عوامی دربار پروگرام میں ضلع کے مختلف منڈل جات سے عوام نے اپنی اپنی شکایتوں پر مشتمل یاداشتوں کو کمشنر پولیس کھمم وشنو یس واریر سے ملاقات کرتے ہوئے دیا اس موقع پر کمشنر پولیس وشنو یس واریر نے تمام شکایتوں کو بغور سماعت…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
کھمم میں عوامی نمائندوں کی مسلمانوں پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری _ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مسلمانوں کو بی آر ایس سے قریب کرنے کی کوشش
کھمم میں عوامی نمائندوں کی مسلمانوں پر مہربانیوں کا سلسلہ جاری اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر مسلمانوں کو بی آر ایس سے قریب کرنے کی کوشش کھمم شہر کے مسجد اصطبل کے لئے پی اجے کمار کی جانب سے دولاکھ روپیہ دیے گئے کھمم شہر میں رمضان المبارک کے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
حضرت مولانا محمد رابع صاحب کا انتقال ۔۔ایک عہد کا خاتمہ۔مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر،ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ،ہزاروں مسلمانوں کے مرشد ومربی،سیینکڑوں اداروں کے سرپرست حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا آج ١٣ اپریل کو سہ پہر ندوۃ العلماء میں انتقال ہو گیا،اس طرح ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا ۔مولانا کی نماز جنازہ آج…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
جماعت اسلامی ہند شہر حیدرآبادکے شعبہ میڈیا کی جانب صحافیوں کے لئے دعوت افطار کا اہتمام
جماعت اسلامی ہندشہر حیدرآبادکے شعبہ میڈیا کی جانب صحافیوں کے لئے دعوت افطار کا اہتمام *قلم اور کردار کے زریعہ اسلام کے پیغام کو عام کریں : ڈاکٹر فہیم الدین احمد* مسلم صحافی،داعی کا کردارادا کرتے ہوئے اسلام کے نمائندہ بنیں : حا فظ محمد رشاد الدین *برادرانِ وطن کو…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر 18/ اپریل کو کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کی عظیم الشان ۲۱ ویں لیلۃ القدر کانفرنس
مہمان مقررین عالمی شہرت یافتہ عالم دین علامہ سید ابوبکر شبلی میاں اشرفی الجیلانی(کچھوچھ شریف)، شمالی ہند کے ممتاز عالم دین علامہ غلام احمد رضا قادری ( الہٰ آباد)کا مختصر تعارف حیدرآباد۔16/اپریل2023ء ( راست ) محمد شاہد اقبال قادری (صدر رحمت عالم کمیٹی) ـ و ڈاکٹر عظمت رسول کی…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
بھینسہ میں رمضان کٹس کی بی آرایس ٹاون صدرمحمدفاروق احمدصدیقی کے ہاتھوں تقسیم
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان اسٹاف رپوٹر ) رمضان المبارک کے پیش نظرتلنگانہ حکومت کی جانب سے رمضان پیا کیجس کی تقسیم عمل میں لائی جارہی ہے اسی ضمن میں مد ہول تعلقہ رکن اسمبلی جی وٹھل ریڈی کی ہدایت پر بھینسہ شہرکےقاضی گلی میں بھینسہ بی آرایس پارٹی ٹاون صدرمحمدفاروق احمدصدیقی کےہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
ناراین پیٹ سیوا میکس بلا سودی کوآپریٹئو کری ڈیٹ سوسائٹی کے آفس میں دعوت افطار کا اہتمام
نارائن پیٹ 15/اپریل ( پریس نوٹ) ناراین پیٹ سیوا میکس بلا سودی کوآپریٹئو کری ڈیٹ سوسائٹی کے آفس میں دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں معزز ممبران و ذمہ داران سوسائٹی اور روزہ دار بھائیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، سہولت میکرو فینانس کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
دعوت دین و اشاعت دین کی جد وجہد میں زکوٰۃ و اعانتوں سے تعاون کرنے مولانا حامد محمد خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ کی اپیل
مولانا حامد محمد خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی ہند ملک کی وہ واحد تنظیم ہے جو کہ انبیائی فریضہ اقامت دین کو اپنا نصب العین بنا کر گذشتہ 75 سالوں سے ملک کے طول و عرض میں اقامت…
مزید پڑھیں »