جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -11 مارچ
نارائن پیٹ میں اتوار 12 مارچ کو جلسہ دستار بندی استقبال رمضان و فضلیت علم دین _ مولانا احمد نقشبندی کا خصوصی خطاب
نارائن پیٹ: 11 مارچ (اردو لیکس) الحاج محمد نواز موسی صدر انتظامی کمیٹی مدرسہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نے آج پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ 12 مارچ بروز اتوار بعدنماز عشاء میدان جامع مسجد میں مدرسہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد ملحقہ جامعہ نظامیہ نارائن پیٹ کا سالانہ عظیم…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ گلشن حلیمہ سعدیہ ٹاٹی گوڑہ عادل آباد کا 14/واں سالانہ جلسہ "برائے خواتین” 13/مارچ کو ۔ خواتین و طالبات سے شرکت و استفادہ کی اپیل ۔ مولانا وزیر خان قاسمی
عادل آباد ۔ ناظم مدرسہ گلشن حلیمہ سعدیہ ٹاٹی گوڑہ عادل آباد حضرت مولانا محمد وزیر خان قاسمی کی اطلاع کے مطابق 13/مارچ 2023 کو مدرسہ گلشن حلیمہ سعدیہ کا 14واں سالانہ عظیم الشان جلسہ "برائے خواتین” "بموقع تکمیل بخاری شریف و تقسیم اسناد” بعنوان”دین و شریعت میں مداخلت اور…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
مدرسہ روضۃ الصالحات شادنگر عادل آباد کا پانچواں سالانہ عظیم الشان جلسہ بموقع تکمیل بخاری شریف و تقسیم اسناد 14/مارچ کو ۔ خواتین و طالبات سے شرکت و استفادہ کی اپیل
عادل آباد۔11/مارچ(اردو لیکس)حضرت مولانا عبدالرؤف صاحب اشاعتی ناظم مدرسہ روضۃ الصالحات کی اطلاع کے مطابق شہر مستقر عادل آباد کے محلہ شادنگر میں واقع طالبات کا دینی ادارہ مدرسہ روضۃ الصالحات کا پانچواں عظیم الشان سالانہ جلسہ "تکمیل درس بخاری شریف و اصلاح معاشرہ”بتاریخ 14/مارچ 2023 بروز منگل بوقت صبح…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
مدرسہ انوارالعلوم محبوبیہ عادل آباد کا 14/مارچ کو سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و دستاربندی حفاظ کرام ۔ شہریان عادل آباد سے شرکت کی اپیل
عادل آباد۔11/مارچ(اردو لیکس)شہر مستقر عادل آباد کا دینی ادارہ مدرسہ انوارالعلوم محبوبیہ کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد عطائے خلعت و دستاربندی حفاظ کرام و سنگ بنیاد تعمیر عمارت 14/مارچ 2023 بروز منگل بعد عشاء بمقام رائل پیالیس سات نالہ روڈ عادل آباد منعقد کیا جارہا ہے۔بعد نماز عصر مدرسہ ہذہ…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
دارالعلوم فاطمہ نسواں عادل آباد کا 15/مارچ کو جلسہ اختتام بخاری شریف و تقسیم اسناد ۔ "برائے خواتین”
عادل آباد۔11/مارچ(اردو لیکس)ایم اے کلیم صاحب صدر مدرسہ فاطمہ نسواں عادل آباد کی اطلاع کے مطابق ضلع عادل آباد کا قدیم و بافیض طالبات کا دینی ادارہ دارالعلوم فاطمہ نسواں کا 14/واں سالانہ عظیم الشان جلسہ "برائے خواتین بموقع اختتام بخاری شریف و تقسیم اسناد”بتاریخ 15/مارچ 2023 بروز چہارشنبہ بوقت…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
میدک کے مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم للبنین وللبنات نیو ماڈل اسکول میں 12 مارچ کو جلسہ سالانہ تکمیل ِ حفظ ِ قرآن وتکمیل ِ بخاری شریف
میدک11مارچ(اردو لیکس نیوز/ابو فیضان میدک)میدک ٹاؤن کے محلہ رحیم آباد (نرس کھیڈہ )میں واقع مدرسہ عربیہ مدینتہ العلوم للبنین وللبنات نیو ماڈل اسکول میں جلسہ سالانہ تکمیل ِ حفظ ِ قرآن وتکمیل ِ بخاری شریف جاریہ ماہ کی 12 تاریخ بروز اتوار بوقت صبح 10:00تا نمازِ ظہر منعقد کیا جارہا…
مزید پڑھیں » - 11 مارچ
کراٹے ٹیچر نے پٹائی کردی 4 سالہ بچی زخمی۔حیدرآباد کے پلے اسکول میں واقعہ
حیدرآباد: کراٹے ٹیچر کی جانب سے پلے اسکول میں زیر تعلیم چار سالہ بچی کو زدوکوب کرنے کا واقعہ الوال پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق روتیکا نامی چار سالہ لڑکی سبھاش نگر کے ایک پلے اسکول میں پڑھتی ہے۔ اسی اسکول میں کراٹے ماسٹر کے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ریونت ریڈی کا جگتیال میں کانگریس اقلیتی قائدین کی جانب سے شاندار استقبال _ مکثر علی نیہال نے امام ضامن باندھا
تلنگانہ پی سی سی کے صدر ریونت ریڈی نے آج جگتیال شہر میں پدایاترا کرتے ہوئے مقامی لوگوں سے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ ریونت ریڈی کا تین کھنی چوراہے پر کانگریس کے اقلیتی قائدین نے شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر جگتیال سٹی کانگریس اقلیتی سیل کے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
عظیم ناظمِ جلسہ ونعتیہ مشاعرہ اور لاجواب نعت گو شاعر مولانا زاہد رضا بنارسی کو صدمہ والدہ کا انتقال
عظیم ناظمِ جلسہ ونعتیہ مشاعرہ اور لاجواب نعت گو شاعر مولانا زاہد رضا بنارسی کو صدمہ والدہ کا انتقال ہفت روزہ "صداۓ بسمل” کی ٹیم نے کیا تعزیت کا اظہ بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) عظیم نعت گو شاعر اور بہت ہی معروف ناظمِ جلسہ و نعتیہ مشاعرہ اوراتر…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
کھمم کے رورل علاقہ کی مسجد میں بورویل کی تنصیب
کھمم کے رورل علاقہ کی مسجد میں بور کی تنصیب عمل میں لائی گئی۔ کھمم شہر کے رورل منڈل ورنگل کراس روڈ پر واقع مسجد عمر ابن الخطاب میں عوام ہند ویلفر اینڈ چیاریٹیبل فاونڈیشن کی جانب سے بورویل کی تنصیب عمل میں لائی گئی۔ مسجد کے لیے بورویل کی…
مزید پڑھیں »