جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -10 مارچ
تلنگانہ کے کھمم شہر میں نماز جمعہ کے بعد 12 فیصد مسلم تحفظات پر کانگریس کی دستخطی مہم
کھمم _ تلنگانہ کے کھمم شہر کے کانگریس اقلیتی قائدین نے آج جمعہ کے موقع پر کھمم شہر کے مساجد کے پاس 12 فیصد تحفظات پر عمل آوری کے مطالبہ کو لیکر دستخطی مہم کا آغاز کیا اور مصلیان سے کثیر تعداد میں دستخط لیے اور تلنگانہ حکومت سے مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں خواتین کا اجتماع بعنوان استقبال رمضان
خانہ پور10/مارچ. مولانا محمد شاہد علی مظاہری نائب ناظم دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور کے بموجب بروز ہفتہ بعد نماز ظہر دوپہر2/30بجے دن بمقام دارالعلوم صدیقیہ خانہ پور میں خواتین کا اجتماع (بعنوان) استقبال رمضان منعقد ہوگا جسمیں شہر حیدرآباد کے نوجوان عالم دین و مہمان خصوصی مولانا محمد عبد المجیب…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
دینی اور عصری علوم میں امتزاج وقت کا تقاضا جامعہ ریاض الصالحات، اعظم پورہ میں ڈاکٹر سید اسلام الدین مجاہد کا توسیعی لکچر
حیدرآباد۔اسلام دین و دنیا کی وحدت کا علمبردار ہے۔اس کے نزدیک زندگی کو دین و دنیا کے خانوں میں تقسیم کرنا صحیح نہیں ہے۔کیوں کہ دین کا دائرہ کار مکمل زندگی ہے۔لیکن امتداد زمانے کی وجہ سے مسلمانوں نے اپنی زندگیوں کو ان دو خانوں میں بانٹ لیا۔ اس کااثر…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
مدرسہ صوت القرآن و السنہ ضلع جگتیال کا گیارہ واں سالانہ اجلاس
مسجد قباء،یشونتراؤپیٹ،منڈل بگارم، ضلع جگتیال.تلنگانہ میں بروز جمعرات 9 مارچ کو عصر تا عشاء ایک عظیم الشان گیارہ واں سالانہ اجلاس کا انعقاد کیا گیا اور الحمد للہ اس اجلاس میں دو دراز سے لوگ تشریف لائے اور اس اجلاس کی صدارت ہندوستان کے نائب امیر جمعیت اہل حدیث شیخ…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
پیر بٹاون نئی بستی کے مدرسہ اسلامیہ میں شعری نشست منعقد
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) شہر کے محلہ پیر بٹاون نئ بستی میں واقع مدرسہ اسلامیہ میں قاری مقبول کے زیرِ اہتمام شعری نشست کا انعقاد کیا گیا۔نشست کی صدارت ماسٹر محمد زبیر صاحب نے کی۔ نظامت کے فرائض ماسٹر عرفان بارہ بنکوی نے ادا کیے۔ مہمان خصوصی کے طور پر احمد…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
شعبہ ء اُردو یونیورسٹی آف حیدرآباد کی جانب سے اردو ترجمہ نگاری میں دو روزہ قومی سمینار _ مختلف مقررین کا خطاب
علمی سرمائے کی منتقلی کے لئے اقوام ترجمے کی اسیر ہیں اور اُردو ترجمہ نگاری میں عصر ی تکنالوجی کے استعمال کو یقینی بنایا جائے تاکہ وقت کی کمی سے ہونے والے مسائل سے نمٹا جا سکے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے دو روزہ قومی سمینار بعنوان”عصرِ حاٖضر میں…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
مدرسہ دارالعلوم کنداکرتی کے ایک ہونہار طالب علم حافظ عیاض بیگ نے ایک نشست میں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت حاصل کی
بودھن 8مارچ(اردو لیکس) تلنگانہ کے بودھن منڈل کے رنجل موضع کنداکرتی مدرسہ دارالعوام کنداکرتی میں الحمداللہ پندرھویں شعبان کو شب برات کے موقع پر مدرسہ دارالعلوم کنداکرتی کے ایک ہونہار طالب علم حافظ عیاض بیگ ولد خواجہ بیگ ساکن کنداکرتی نے ایک نشست میں مکمل قرآن مجید سنانے کی سعادت…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
"مکتب منی”عادل آباد کے طلباء و طالبات کا دلچسپ تعلیمی مظاہرہ کا انعقاد ۔ 5 بچوں کو ناظرہ قرآن کی تکمیل پر اعزازی سند سے نوازا گیا ۔ حافظ شیخ بشیر احمد
عادل آباد۔8/مارچ(اردو لیکس)حافظ و قاری شیخ بشیر احمد امام و خطیب مسجد منی کی اطلاع کے مطابق شہر مستقر عادل آباد کے سلم علاقے محلہ گاندھی نگر میں واقع مسجد منی میں قائم "مکتب منی”میں زیر تعلیم طلباء و طالبات کو تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن کی تعلیم کے ساتھ،احادیث…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
کھمم میں طب و دیگر شعبہ جات میں منفرد خدمات انجام دینے والے خواتین کو تہنیت
عالمی یوم خواتین کھمم میں طب و دیگر شعبہ جات میں منفرد خدمات انجام دینے والے خواتین کو تہنیت پیش کی گئی۔آج عالمی یوم خواتین کے ضمن میں رولنگ 1 ٹی وی کی جانب سے کھمم کے ائ ایم اے فنکشن ہال میں پروگرام منعقد ہوا رولنگ ون ٹی وی…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
مدرسہ دارالعلوم حسینیہ عادل آباد کا 32واں عظیم الشان جلسہ عام کا کامیاب انعقاد ۔
عادل آباد۔8/مارچ(اردو لیکس)مولانا فیصل حسینی نائب ناظم دارالعلوم حسینیہ عادل آباد کی اطلاع کے بموجب دارالعلوم حسینیہ کا سالانہ اجلاس عام 7 مارچ بروز منگل بمقام مسجد محمدیہ رام نگر میں منعقد ہوا اس اجلاس میں مہمان مقررین حضرت مولانا نیاز احمد صاحب قاسمی ناگپور صدر جمعیۃ علماء بیلا امام…
مزید پڑھیں »