جنرل نیوز
- مارچ- 2023 -1 مارچ
ممتاز صاحبِ طرز شاعر قدیر تابانی کی گیارہویں برسی منائی گئی
بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری)اپنے عہد کے ممتاز صاحب طرز شاعر اور اپنی شاعرانہ حساسیت سے دلوں کو جیتنے کا ہنر رکھنے والے علامہ شفیق جونپوری کے ادبی خانوادے کی تمثیل جناب قدیر تابانی کے شعری مجموعہ حدیث دلبراں کی رونمائی بزم ضیاء ادب کے زیر اہتمام مرحوم قدیر تابانی کی گیارہویں…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
نارائن پیٹ ضلع کلکٹر سری ہرشا کویا کا اچانک عیدگاہ نارائن پیٹ کا دورہ
نارائن پیٹ: یکم مارچ (اردو لیکس/صادق چاند) نارائن پیٹ ضلع کلکٹر سری ہرشا کویا کا آج اچانک عیدگاہ نارائن پیٹ کا دورہ کیا۔ جہاں پر حکومت کی جانب سے عیدگاہ کو وسیع کرنے اور حدبندی اور جدید طرز پر تعمیراتی کام جاری ہیں اس کا تفصیلی معائنہ کیا اور کنٹریکٹر…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
سانس تو آنی جانی ہے دنیا ساری فانی ہے آہ۔۔۔۔۔صدیق من حافظ محمد امتیاز نہ رہے
رشحات قلم عبدالقیوم شاکر القاسمی جنرل سکریٹری جمعیت علماء ضلع نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 زندگی پانی کا اک بلبلہ ہے جو کب کہاں کیسے ختم ہوجاے کوی بھی انسان اس سے واقف نہیں ہے اورنہ ہی ہوسکتا ہے بلکہ سچ کہا کہنے والوں نے کہ آگاہ اپنی موت سے کوی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
مسلم نوجوان پر اشرار کے حملہ کی مذمت _ تمام طبقات کو امن سے رہنے زاہد علی کی اپیل
مکتھل: یکم مارچ (اردو لیکس) اوٹکور منڈل کے نوجوان پر شر پسندوں کے قاتلانہ حملہ کی مجلس اتحادالمسلمین کے مکتھل کے صدر زاہد علی نے مذمت کرتے ہوۓ سبھی طبقوں سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوۓ کہا کہ امن پسند ماحول میں روزآنہ کچھ نہ کچھ شر پسندی…
مزید پڑھیں » - فروری- 2023 -28 فروری
گورنمنٹ ہائی اسکول اسری کالونی اردو میڈیم نرمل میں قومی یوم سائنس کا انعقاد
نرمل: نرمل ،طلباء و طالبات مختلف تجربات،تحقیقات اور مشاہدات کے ذریعہ اپنے سائنسی رحجانات کو فروغ دیں اور اپنی اختراعی سونچ کو آشکار کریں۔ان خیالات کا اظہار جناب محمد عبدلروف انچارج ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی اسکول اسری کالونی اردو میڈیم نرمل نے کیا۔وہ اسکول میں منعقدہ قومی یوم سائنس تقریب…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
سینئیر صحافی جناب ایس اے اسحاقی کی والدہ محترمہ کا انتقال
حیدرآباد 28- فروری (راست) محترمہ محبوب النساء بیگم عرف گلاب زوجہ جناب محمد شریف ریٹائرڈ سینئر اسسٹنٹ پنچایت راج ڈپارٹمنٹ آندھرا پردیش ( متحدہ )ساکن بھیماورم ( ویسٹ گوداوری) کا منگل 28- فروری کو انتقال ہوگیا ـ نمازجنازہ چہارشنبہ یکم ـ مارچ کو بعد نماز فجر بڑی مسجد بھیماورم میں…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
عادل آباد ۔ دارالعلوم محمدیہ میں اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن عادل آباد یونٹ کے نو منتخب عہدیداران کی تہنیتی تقریب ۔
عادل آباد۔27/فروری ( اردو لیکس) مدرسہ دارالعلوم محمدیہ بھکتاپور عادل آباد کے علماء کرام و معلمین نے صدر مدرس دارالعلوم محمدیہ مولانا شیخ احمد رمضانی کی ہدایت پر اور صدر مدرسہ جناب محمد بن احمد سیٹھ کی صدارت میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن عادل آباد یونٹ کے ذمہ داران…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
سوریا پیٹ کے مشہور سماجی کارکن و ہائی کورٹ ایڈوکیٹ حافظ محمد خالد احمد کی بی آر ایس پارٹی میں شمولیت
سوریا پیٹ27 فروری(اردو لیکس) مستقر سوریا پیٹ کے مشہور و معروف سماجی کارکن ہائی کورٹ ایڈوکیٹ حافظ محمد خالد احمد نے برسر اقتدار جماعت بھارتی یاراسٹرا سمیتی( بی آر ایس) میں شمولیت اختیار کرلی.واضح رہے کہ وہ کئی سالوں سے کانگریس جماعت سے وابستہ تھے.کل وہ حیدرآباد منسٹر کیمپ آفس…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
محبوب نگر میں جماعت اسلامی کے 75 سال کی تکمیل پر بااثر شخصیات کے لیے تعارفی پروگرام کا مسجد عباد الرحمن منی ٹینک بینڈ پر انعقاد
جماعت اسلامی کے 75 سال ، بااثر شخصیات کے لیے تعارفی پروگرام کا مسجد عباد الرحمن منی ٹینک بینڈ محبوب نگر پرانعقاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی ہند کا مقصد اقامت دین اورحقیقی محرک،رضائے الٰہی اور فلاح آخرت کا حصول ہے مولانا حامدمحمدخان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ، خواجہ پاشاہ صاحب ناظم…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
مصلیان جامع مسجد شکرنگر نظام آباد کی جانب سے 37810 روپیے کاعطیہ اورجمعیة کا اظہارتشکر
نظام آباد 27/فروری(اردو لیکس)جمعیت علماء ضلع نظام آباد کی اپیل پرجامع مسجد شکرنگر انتظامی کمیٹی نے الحمدللہ اپنی مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر اعلان کیا اور 37810روپیہ کی خطیر رقم آج بتوسط جناب فاروق صاحب صدرانتظامی کمیٹی مسجد ہذا دفتر جمعیة علماء واقع بودہن روڈ نظام آباد لاکر…
مزید پڑھیں »