جنرل نیوز
- فروری- 2023 -26 فروری
ضلع نظام آباد کے ماہر تعلیم و سماجی جہد کار جناب محمد نور الدین ، کی ملی و سماجی خدمات پر دبئی میں تہنیتی تقریب کا انعقاد
ضلع نظام آباد کے ماہر تعلیم و سماجی جہد کار جناب محمد نور الدین ، کی ملی و سماجی خدمات پر دبئ میں تہنیتی تقریب کا انعقاد ملک و ملت کی موجودہ تشویشناک صورتحال سے نپٹنے کے لیے تعلیمی و معاشی استحکام ناگزیر، دانشوران کے خطابات یو اے ای…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
علماء و حفاظ درس و تدریس کی خدمت کو لازم پکڑیں
کریم نگر محمد عبد الحمید قاسمی کی اطلاع کے بموجب کر3 شعبان المعظم 1444ھجری مطابق 25 فروری 2023 عیسویں بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام مسجد دستگیر بصدارت حضرت مولانا خواجہ کلیم الدین صاحب اسعدی مدظلہ العالی مجلس العلماء والحفاظ کریم نگر کا اجلاس منعقد ہوا-اجلاس کا آغاز مولانامحمد عبد…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
40 یوم نماز فجر با جماعت ادائیگی پروگرام کا کامیاب انعقاد اتوار کو مکہ مسجد نظام آباد میں جلسہ تقسیم انعامات
نظام آباد:25/ فروری (اردو لیکس)دین اسلام کے نو نہالوں کو با جماعت نماز کی ترغیب دینے کے نیک مقصد کے تحت مکہ مسجد احمد پورہ کالونی نظام آباد پر 10/ جنوری تا 18/ فروری 40 یوم ترغیبی پروگرام منعقد کیا گیا جس میں نو نہالوں کی کثیر تعداد نے شرکت…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
آرمور حلقہ اسمبلی میں مسلم اقلیت کیلئے 4 کروڑ ترقیاتی فنڈ کی اجرائی۔ تعمیری کام شروع _ اقلیتی قائدین بی آرایس کا جیون ریڈی سے اظہار تشکر
نظام آباد:25/ فروری (اردو لیکس)آرمور ایک ایسا حلقہ اسمبلی ہے جہاں پر مسلم اقلیت کی فلاح وبہبود کیلئے زائدفنڈ کی منظوری و اجرائی عمل میں لائی گئی۔مساجد، عیدگاہ، قبرستان، شادی خانہ، کمیونٹی ہال کی تعمیر کیلئے 4 کروڑ روپئے فنڈ اجراء کردیا گیا ہے مزید ترقیاتی و فلاحی کام کیلئے…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن کو تہنیت تحقیق کے میدان میں نارائین پیٹ کا نام روشن کرنے پر مقررین نے کی ستائش
نارائن پیٹ: نارائن پیٹ میں امریکی مسلم فیڈریشن آف انڈین آریجن اور حیات فاونڈیشن امریکہ کے اشتراک سے ڈاکٹر محمد قطب الدین ماہر نفسیات شکاگو امریکہ کی جانب سے ایس آر گارڈن فنکشن ہال میں منعقدہ تہنیتی تقریب میں مولانا آزاد نیشنل اُردو یونی ورسٹی، شعبہ ریاضی کے اسکالر حبیب…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
نارائین پیٹ میں نور جہاں لائبریری کی افتتاحی تقریب سے ڈاکٹر محمد قطب الدین کا خطاب
مہذب سماج کی تعمیر میں لائبریریوں کا کلیدی کردار نارائین پیٹ میں نور جہاں لائبریری کی افتتاحی تقریب سے ڈاکٹر محمد قطب الدین کا خطاب نارائن پیٹ: علم کا حاصل کرنا ہر مرد وعورت پر فرض ہے، علم سے ہی انسان ترقی کی معراج طئے کرتا ہے۔ لائبریریوں سے…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن عادل آباد یونٹ کا قیام ۔ شاہد احمد توکل صدر اور خضر احمد یافعی جنرل سیکرٹری منتخب
عادل آباد ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹ فیڈریشن شاخ ضلع عادل آباد صدر کی حیثیت سے جناب محمد شاہد احمد توکل اسٹاف رپورٹر روزنامہ اعتماد کو متفقہ رائے سے منتخب کیا گیا۔ہفتہ کے روز عادل آباد شہر مستقر کے سنٹرل گارڈن فنکشن ہال میں اعجاز احمد خان ریاستی نائب صدر…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
سردار سلیم کے نئے مجموعہ کلام ”سانسوں کی مالا“منظر عام
ممتاز شاعر و ادیب سردار سلیم کا نیا شعری مجموعہ ”سانسوں کی مالا“زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ چکا ہے، 184صفحات پر مشتمل یہ کتاب سردار سلیم کی منتخب غزلوں اور نظموں کاخوبصورت گلدستہ ہے جسے تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی کے جزوی مالی تعاون سے ادب…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
پروفیسر ڈاکٹر حبیب الرحمن کو تہنیت
نارائن پیٹ: نارائین پیٹ میں امریکن مسلم فیڈریشن آف انڈیں ورجن اور حیات فاونڈیشن امریکہ کے اشتراک سے ڈاکٹر محمد قطب الدین کی جانب سے نارائین پیٹ ضلع مستقر میں ایک پروقار تہنیتی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دراصل نارائین پیٹ کو ضلع بنانے کی جدوجہد میں نمایاں رول اداکرنے…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
شب برات کے موقع پر حیدرآباد کے تمام قبرستانوں اور مساجد میں صفائی ، عارضی لائٹس لگوانے کیلئے سابق فلور لیڈر جی ایچ ایم سی کانگریس محمد واجد حسین کی کمشنر بلدیہ لوکیش کمار سے نمائندگی ۔
شب برات کے مو قع پر عظیم تر بلدیہ حیدرآباد کے حدود کے تمام قبرستانوں میں صفائی ، آ ہک پاشی ، عارضی لائٹس اور تمام مساجد کے پاس بھی صفایءاور عارضی لائٹس لگوانے کیلئے سابق فلور لیڈر جی ایچ ایم سی کانگریس محمد واجد حسین نے کمشنر بلدیہ حیدرآباد جناب…
مزید پڑھیں »