جنرل نیوز
- فروری- 2023 -1 فروری
شیخ یاسمین باشاہ نے جگتیال ضلع کلکٹر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا جائزہ لے لیا
جگتیال _ یکم ( اردولیکس) شیخ یاسمین باشاہ نے جگتیال ضلع کلکٹر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا جائزہ لیا 2015 بیچ کی آئی اے ایس آفیسر یاسمین باشاہ نے آج شب شام میں جگتیال ضلع کلکٹر کے طور پر اپنا جائزہ حاصل کر لیا۔محترمہ یاسمین باشا، جو ونپرتی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
مرکزی بجٹ تمام طبقات کو فائدہ پہنچائے گا _ بی جے پی کے سینئر لیڈر ناگوراؤ ناموجی
نارائن پیٹ: 01 فروری (اردو لیکس) مرکزی وزیر نرملا سیتارامن کا بدھ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا بجٹ ہندوستان کے مستقبل کی راہ ہموار کر رہا ہے، بی جے پی کے سینئر ریاستی لیڈر ناگوراؤ ناموجی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں اس بجٹ سے تمام طبقات ترقی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
دارالعلوم عزیزیہ دیے گاؤں ضلع عادل آباد کا 11 واں سالانہ عظیم الشان جلسہ 5 فروری کو ۔ عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل ۔
عادل آباد ۔ ضلع عادل آباد کے بیلہ منڈل میں واقع دارالعلوم عَزیزیہ دہے گاؤں کا فقید المثال 11واں سالانہ عظیم الشان جلسہ عام و "دستار بندی حفاظ کرام” زیرِ سر پرستی استاد الاساتذہ محترم جناب الحاج مولوی بشیر احمد صاحب صدر المدرسین مدرسہ روضتہ العلوم نرمل،اور زیر صدارت حضرت…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
اپنے نونہالوں کو مکاتب قرآنیہ کے ذریعہ دینی تعلیم و تربیت سے آراستہ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ مولانا محمد اکبرالدین حسامی کا بیان
عادل آباد۔یکم/فروری(اردو لیکس)بیلا منڈل مستقر میں شکیل خان صدر جامع مسجد بیلا کی صدارت میں بمقام رہائش گاہ شکیل خان بعنوان "مکاتب کی اہمیت و ضرورت” پر ایک اجتماع برائے خواتین منعقد کیا گیا۔اس اجتماع میں ناظرہ قرآن مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کی شال پوشی و گلُ پوشی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
صفابیت المال کے زیر اہتمام رہبر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ضرورت مندوں میں ٹھیلہ بنڈیوں کی تقسیم
عادل آباد ۔ ضرورت مندوں کی خبر گیری رکھنا بہترین خدمت خلق ہے۔ان خیالات کا اظہار آل انڈیا صفابیت المال کے صدر حضرت مولانا غیاث احمد رشادی نے شہر مستقر عادل آباد کے ایک خانگی فنکشن ہال میں صفابیت المال شاخ عادل آباد و رہبر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے عادل…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
آٸیڈیل انٹر کالج میں ساٸبر سیل و ساٸبر کراٸم کے عنوان پر سمینار
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)سائبر سیل و سائبر کرائم کے عنوان پر آئیڈیل انٹر کالج میں ایک پروگرام منعقد ہوا۔ جس کی نظامت ماسٹر رئیس عالم نے کی۔ اس موقع پر بچوں نے ثقافتی پروگرام پیش کیا۔اور آئے ہوئے مہمانوں کیلئے سمان گیت پیش کیا گیا۔اس موقع پر مولانا غفران قاسمی…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
بھینسہ میں بڑےپیمانے پرسیدعرفان (T-20) کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز
بھینسہ(نامہ نگارافروزخان اسٹاف رپوٹر)نوجوانوں کوکھیل کےمیدان میں آگےبڑھانےاوران کوماحول میں پھیل رہی بےشمار بری عادتوں سے بچاتےہوئےصحتمندرکھنے کی غرض سے بھینسہ شہرکے پارڈی بائی پاس روڈ پرواقع گراونڈپر سیدعرفان کونسلروریل اسٹیٹ تاجرکی جانب سے سیدعرفان ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنمنٹ چیمپین ٹرافی کا آغازعمل میں لایاگیا۔جس میں مہمان خصوصی کی حیشیت…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر کی "انجمن بزم صدیقؒ” کا عظیم الشان ایک روزہ سالانہ تقریری مسابقتی اجلاس
کریمنگر: محمد عبد الحمید قاسمی معلم جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر کی اطلاع کے بموجب ہر سال کی طرح اس سال بھی طلبہ جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر (تلنگانہ) کی ”انجمن بزم صدیقؒ” کا ایک روزہ سالانہ مسابقتی اجلاس بتاریخ 10 /رجب المرجب 1444مطابق 2/ فروری 2023 بروز…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
رپورٹنگ کے دوران بہہ جانے والے جگتیال کے صحافی ضمیر کی والدہ کی مالی امداد
حیدرآباد:تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی نمائندگی پر این ٹی وی رپورٹر مرحوم محمد ضمیر کی والدہ کو جگتیال رکن اسمبلی یم سنجے کمار نے اپنی جانب سے 50 ہزار روپیے کا عطیہ دیا۔ واضح رہے کہ چند ماہ قبل شدید بارش سے سیلاب زدہ علاقہ میں رپورٹنگ کرتے ہوے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
آج چہارشنبہ کو جشن غریب نواز صوفی سنت کا نفرنس رسم خلافت، تقریب سنگ بنیاد مسجد
حیدرآباد یکم فروری (پریس نوٹ ) جشن سلطان الہند حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی المعروف حضرت خواجہ غریب نواز چهارشنبه 9 رجب المرجب مطابق یکم فروری کو مدینہ گلشن کھلی روڈ ہمنا باد میں مقرر ہے۔ حضرت مولانا سید نصیر الدین چشتی جانشین دیوان اجمیر شریف و صدرنشین آل…
مزید پڑھیں »