جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -30 جنوری
صفا بیت المال شاخ اوٹنور کا نواں سالانہ ایک روزہ عظیم الشان اجلاسِ عام ۔ عامة المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل
عادل آباد ۔ مولانا وقاری سید رضوان صاحب اسعدی صدر صفابیت المال شاخ اوٹنور کی اطلاع کے بموجب صفا بیت المال شاخ اوٹنور کا نواں سالانہ عظیم الشان ایک روزہ اجلاس یکم فبروری بروز چہارشنبہ منعقد ہورہا ہے، اس موقع پر مسلم سیاسی قائدین کے لئے دورِ حاضر میں مسلم…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
عادل آباد میں صحافیوں کے لئے آنکھوں کی تشخیص پروگرام کا انعقاد ۔ ضلع کلکٹر سکتا پٹنایک نے کیمپ کا لیا جائزہ ۔
عادل آباد۔30/جنوری(اردو لیکس)ضلع کلکٹر عادل آباد سکتا پٹنائک نے کہا کہ سب کو آنکھوں کی روشنی پروگرام سے استفادہ کرنا چاہئے۔پیر کے روز ضلع کلکٹر نے ضلع میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر کے دفتر میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کے لیے لگائے گئے خصوصی آنکھوں کی روشنی پروگرام کے…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
آرمور حلقہ اسمبلی کی 48 مساجد میں سولار سسٹم کیلئے ایک کروڑ فنڈ کی منظوری
نظام آباد:30/ جنوری (اردو لیکس) تلنگانہ کے حلقہ اسمبلی آرمور کی 48 مساجد پر سولار سسٹم کی تنصیب کیلئے ایک کروڑ روپئے فنڈ کی منظوری عمل میں لائی گئی ہے عنقریب یہ رقم تمام مساجد کو اجراء کردی جائے گی۔ آج ایم ایل سی کے کویتا کی رکن اسمبلی آرمور…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
سویڈن اور مدھیہ پردیش میں مسلمانوں کی دل آزاری کے خلاف تحریک العلماء والحفاظ عادل آباد کی ایڈیشنل کلکٹر رضوان باشاہ سے نمائندگی
عادل آباد۔30/جنوری(اردو لیکس)تحریک العلماء والحفاظ عادل آباد کے سرپرست مفتی احسان شاہ قاسمی کی ہدایت پر تحریک کے ذمہ داران نے ڈسٹرکٹ ایڈیشنل کلکٹر رضوان باشاہ شیخ سے کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ملاقات کرتے ہوئے ایک تحریری یادداشت حوالے کی۔اس موقع پر تحریک کے ذمہ داران نے ایڈیشنل کلکٹر رضوان…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
حلقے اسمبلی مشیرآباد کے بھولکپور وارڈ سے 811/واں عرس مبارک اجمیر شریف درگاہ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کیلئے غلاف کی روانگی
حیدرآباد (پریس نوٹ ) حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی مشیرآباد کے بھولکپور وارڈ سے 811/واں عرس مبارک اجمیر شریف درگاہ حضرت سید خواجہ معین الدین چشتی R.A. کیلئے غلاف کی روانگی عمل میں آئی ۔جناب محمد خواجہ بھائی سوشل ورکر کی صدارت میں یہ غلاف روانہ ہوا ۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
بزرگ عالم دین مولانا عبدالرحمان خان ابو البیان حماد عمری کا سانحہ ارتحال
نئی دہلی (29جنوری 2023) :امیر جماعت اسلامی ہند محترم انجنیئر سید سعادت اللہ حسینی نے جامعہ دار السلام عمرآباد کے استاذ الاساتذہ اور تحریک اسلامی کے بزرگ عالم مولانا عبدالرحمان خان ابو البیان حماد عمری کے سانحہ ارتحال پر اظہار تعزیت و دعا کرتے ہوئے کہا اللہ تعالی مرحوم کی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
نفرتیں پھیلانے والے دھرم گرو، سادھو سنت نہیں ہو سکتے : مفتی محمد ھارون ندوی
جلگاؤں (سعیدپٹیل)اطلاعات کے مطابق یوم جمہوریہ پر باڑے گاؤں آکولہ میں قومی یکجھتی پر عظیم الشان اجلاس عام کا انعقاد عمل میں آیا۔جس میں ملک بھر سے مذہبی شخصیات نے شرکت کرکے سماج کی رہنمائی کی۔اس موقع پر آج مُلک میں مذھب کا لبادہ اوڑھے کُچھ بهگوا دھاری سادھو…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی عالم اسلام کے مسلمانوں کی دل آزاریـ، قرآن ساری انسانیت کیلئے مکمل دستورِ حیات کل ہند
حیدرآباد۔28/جنوری (راست) قرآن مجید رب تعالیٰ کی طرف سے خاتم النبین اشرف الانبیاء نبی مکرم محمد عربی ﷺ پر نازل کی گئی آخری آسمانی کتاب ہے ۔ اس کی عظمت و حرمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رب تعالیٰ نے خود اس کی حفاظت کا وعدہ…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
گورنمنٹ جونیر کالجس پرنسپلس اسوسی ایشن شاخ ضلع نارائن پیٹ کے کیلنڈر کی رسم اجرائی
نارائن پیٹ: 28 جنوری (اردو لیکس) گورنمنٹ جونیر کالجس پرنسپلس اسوسی ایشن شاخ ضلع نارائن پیٹ کے کیلنڈر کی رسم اجرائی آج نارائن پیٹ ضلع ڈی آئی ای او / نوڈل آفیسر جناب ریاض حسین کے ہاتھوں عمل میں آئی۔ اس موقع پر اسو سی ایشن کے صدر مسٹر مدی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
نارائن پیٹ میں آج رات بعد نماز عشاء جلسہ فیضان خواجہ غریب نواز مقرر
نارائن پیٹ : 28 جنوری( نامہ نگار) جناب غلام احمد پٹیل کی اطلاع کے بموجب خواجہ خواجگان سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کی سالانہ عرس شریف کے موقع پر بمکان حضرت سید شاہ ابوالحسن قادریؒ ( حاجی حجو بھائی پٹیل) میں جلسہ فیضان خواجہ غریب نواز مقرر…
مزید پڑھیں »