جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -12 جنوری
نوجوان عصری وسائل کے ساتھ فکر کی روشنی کو عام کریں
ظہیر آباد(12جنوری پریس نوٹ) سوامی وویکانند ہندوستان کے ایک عظیم مفکر اور دانشور تھے جنہوں نے کم عمری میں اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور اپنے مذہبی اور سماجی افکار سے بین مذاہب اتحاد اور ہندوستان کے سماجی ڈھانچے سے عدم مساوات کو دور کرنے کی کوشش کی۔ موجودہ دور کے…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
ڈاکٹر ضامن علی حسرت کی نئی تصنیف منظر عام پر
نظام آباد 12/ جنوری ( اردو لیکس) ممتازشاعرو ادیب ڈاکٹر ضامن علی حسرت نظام آباد کی نئی شعری تصنیف”حسرتیں“ شعری مجموعہ زیور طباعت سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آچکی ہے ۔ 184 صفحات پر مشتمل اس شعری محموعہ میں 100سے زائد غزلیں ، حمد ، نعت ، نظمیں اور…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی کی گورنر نے شال پوشی کی
حیدرآباد: جی 20 ہندوستان کی صدارت بیداری مہم کے موقع پر گورنر کی جانب سے راج بھون میں ریاستی سطح پر منعقدہ اردو زبان کے تقریری مقابلوں میں حکم (جج) کے فرائض انجام دیتے ہوئے آرٹس کالج،جامعہ عثمانیہ حیدرآباد کی نمائندگی کرنے پر جامعہ کے شعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
جمعیتہ العلماء ہند عادل آباد کے زیراہتمام آج بروز چہارشنبہ جلسہ "اصلاح معاشرہ” عامتہ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت کی اپیل ۔ حافظ ابوبکر حامد
عادل آباد ۔ ضلع صدر جمعیتہ العلماء ہند عادل آباد حافظ ابوبکر حامد کی اطلاع کے بموجب قوم و ملت کی ہر موڑ پر رہنمائی کرنے والی ملک کی سب سے قدیم جماعت جمعیت علماء ہند تلنگانہ و آندھرا پردیش کے زیر اہتمام دونوں ریاستوں کے اضلاع میں "نشہ بندی،نوجوانوں…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
خانہ پور شہر قاضی ثناء الرحمن کی شادی و ولیمہ
خانه پور۔خازپور شہر گورنمنٹ قاضی ثناء الرحمن ولد مولانا قاضی محمد صدر الدین قاسمی مرحوم کا عقد مسعود سید اسماعیل ساکن محله پنجہ شاہ ، نرمل کی دختر نیک اختر کے ساتھ مسجد سلیم نرمل میں انجام پایا۔ مولانا عبد العلیم قاسمی نائب قاضی امام و خطیب مجد سلیم نرمل…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
اردو صرف زبان نہیں بلکہ ایک تہذیب ہے:ذکی طارق
بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)اردو اخباروں میں اپنے کلام کے ذریعہ یکساں مقبولیت رکھنے والے انٹرنيشنل شاعر اترپردیش کے بارہ بنکی سے شاٸع ہفت روزہ "صداۓ بسمل "کے ایڈیٹر ذکی طارق بارہ بنکوی نے اجمیر شریف زیارت کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہ بات صحیح ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
سالانہ مسابقہ حسن قرأت کا اعلان
حیدرآباد۔ 10 جنوری (پریس نوٹ) شرفیہ قرأت اکیڈیمی کے زیراہتمام 10ویں سالانہ دو روزہ ریاستی مسابقہ حسن قرأت 4 اور 5 فروری کو منعقد ہوگا۔ اکیڈیمی کے ذمہ دار قاری ظہیر الدین نے بتایا کہ 4 فروری بروز ہفتہ لڑکیوں و خواتین اور 5 فروری بروز اتوار لڑکوں و مرد…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
عادل آباد ضلع ایس پی ادے کمار ریڈی سے مسلم صحافیوں کی ملاقات
عادل آباد ۔ عادل آباد کے سینئر صحافی شاہد احمد توکل کی قیادت میں مسلم صحافیوں کے ایک وفد ایم ایم بیگ،شیخ معیز،عمیم شریف،عصمت علی اور خضر احمد یافعی نے ایس پی کیمپ آفس میں ضلع ایس پی عادل آباد ڈی ادے کمار ریڈی سے ملاقات کرتے ہوئے شال پوشی…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا کے ہاتھوں رمس ہاسپٹل کے اٹینڈرز میں کمبلس کی تقسیم
عادل آباد ۔ سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے کہا کہ ضرورت مندوں کی خدمت میں سب کو آگے بڑھ کر حصہ لینا چاہیے اور خدمتی پروگرام میں سب کو آگے ہونا چاہئے۔ضلع میں سردی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے میونسپل وائس چیئرمین ظہیر رمضانی…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
محبوب نگر ضلع کے دیورکدرا ریلوے اسٹیشن کے کے قریب رہنے والے مکینوں میں پولیس کی شعور بیداری مہم
دیورکدرا : 09 جنوری (اردو لیکس) ایم سریندر گوڈ، انسپکٹر RPF MBNR، محترمہ سیدہ تحسین، سب انسپکٹر RPF محبوب نگر کی قیادت میں۔ ایم سرینواس، اے ایس آئی محبوب نگر نے عملے کے ساتھ دیورکدرا سری رام نگر ریلوے اسٹیشن سے پتھراؤ اور ٹریس پاس کرنے کے خلاف شعور بیداری…
مزید پڑھیں »