جنرل نیوز

ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی کی گورنر نے شال پوشی کی

حیدرآباد: جی 20 ہندوستان کی صدارت بیداری مہم کے موقع پر گورنر کی جانب سے راج بھون میں ریاستی سطح پر منعقدہ اردو زبان کے تقریری مقابلوں میں حکم (جج) کے فرائض انجام دیتے ہوئے آرٹس کالج،جامعہ عثمانیہ حیدرآباد کی نمائندگی کرنے پر جامعہ کے شعبہ اردو کے استاد ڈاکٹر محمد نصیر الدین منشاوی کی گورنر صاحبہ عزت مآب تاملی سائی سوندراراجن نے شال پوشی کی اور مومنٹو کے ساتھ عزت بخشی۔

 

 

متعلقہ خبریں

Back to top button