جنرل نیوز
- جنوری- 2023 -9 جنوری
سابق وزیر کیپٹن اجے سنگھ یادو نے بھارت جوڑو یاترا میں سرگرم رہتے ہوئے ملک بھر میں او بی سی کانگریس کو مضبوط کیا، ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کیا: نظیفہ زاہد
لکھنٶ/راجستھان(ابوشحمہ انصاری)راجستھان پردیش کانگریس او بی سی کی ریاستی نائب صدر نظیفہ زاہد نے بھارت جوڑو یاترا کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا کے ساتھ ساتھ وہ کئی ریاستوں میں او بی سی عہدیداروں کے ساتھ جا رہے ہیں، آل انڈیا کانگریس اوبی…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
مسلم معاشرے کا زوال ازدواجی اختلافات کی وجہ سے ہوتا ہے
نظام آباد 9 جنوری۔دور حاضر میں مسلم معاشرے کا زوال ازدواجی اختلافات کی وجہ سے ہورہا ہے ان خیالات کا اظہار حضرت مولانا مفتی احسان الحق قاسمی بانی مدرسہ المجدد نظام آباد(نبیری جناب محمد غلام احمد مرحوم) جناب محمد خالق احمد کی دختر ہمراہ سید عامر (فرزند سید شکیل )…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے قرضوں کے لئے 120 کروڑ کی منظوری _ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی _ حکومت بجٹ میں مزید اضافہ کرے ۔
عادل آباد۔ 8/جنوری(نمائندہ خصوصی/اردو لیکس) ریاستی حکومت کی جانب سے اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کے تحت اقلیتوں کی مالی امداد کے لیے طویل عرصہ کے بعد سبسیڈی لونس اسکیم کا آغاز کیا گیا ہے۔سبسیڈی لون اسکیم کے اعلان اور آن لائن درخواستوں کے آغاز کے ساتھ ہی ریاست تلنگانہ کے تمام…
مزید پڑھیں » - 8 جنوری
ایس ای او SIO جگتیال کی جانب سے بیسک اسلامک ٹیسٹ کا انعقاد ۔
الحمدللہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن جگتیال نے چالیس روزہ نماز مقابلہ میں ان ICA اور دوسرے بچے جنہوں نے نمازیں ادا کیں انکے لیے پہلے دوسرے اور تیسرے درجے کے انعامات کے تعین کا ایک اسلامک بیسک نالج ٹیسٹ Islamic Besic Knowledge Test آج بروز اتوار صبح کے اوقات میں رکھا…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
وزیر ٹرانسپورٹ پی اجئے کمار کے ہاتھوں صحافیوں کے کنونشن کے پوسٹر کا رسم اجراء
تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ tuwj کا دوسرا ریاستی اجلاس 8 جنوری کو حیدرآباد میں منعقد پوسٹر کا رسم اجراء کھمم ضلع صدر ٹی یو ڈبلیو جے آدی ناراینا کی قیادت میں کھمم رکن اسمبلی و ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پی اجےکمار کے ہاتھوں حیدرآباد کے جی ایم آر کنوینشن سنٹر…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
ضلع اقلیتی بہبود آفیسر کے دفتر کا رکن اسمبلی عادل آباد جوگورامنا نے کیا معائنہ. اقلیتوں سے متعلق اسکیمات کا لیا جائزہ
عادل آباد۔7/جنوری(اردو لیکس)سابق ریاستی وزیر و رکن اسمبلی عادل آباد مسٹر جوگورامنا نے آج دفتر ضلع اقلیتی بہبود،عادل آباد کا دورہ کرتے ہوئے ضلع عادل آباد میں اقلیتوں کے متعلق جاری مختلف اسکیمات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر انہوں نے اقلیتوں کے لئے جاری قرضہ جات کی اسکیم ٹیمریز اسکولس…
مزید پڑھیں » - 7 جنوری
لواطت اور ہم جنس پرستی ،خدا کے غضب کو دعوت دینے والے کام،سماج میں ایسے خبیثوں کو پنپنے نا دیا جاے
حیدراباد 6 جنوری/عملِ قومِ لوط کرنے والے اللہ تعالی کی نگاہ میں سنگین مجرم٫ نبیؐ کی لعنت کے مستحق،اللہ تعالی انسان کو اپنی نفسانی ضرورت پورا کرنے عقد نکاح کے زریعہ حلال اور پاکیزہ طریقہ مہیا فرمادیا،اسے چھوڑ کر دوسرا، تیسرا راستہ اختیار کرنا یہ سب گناہوں اور فواحش کا…
مزید پڑھیں » - 6 جنوری
جگتیال میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے 14 اور 15 جنوری کو دو روزہ اسلامی نمائش
جگتیال میں اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن کی جانب سے دو روزہ 14 اور 15 جنوری کو دفتر جماعت اسلامی ہند میں اسلامی نمائش کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ۔اس سلسلہ میں آج دفتر جماعت اسلامی ہند میں پروگرام کے پوسٹرس کی رسم اجرائی جناب محمد نعیم الدین ناظم…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
آصف آباد میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کی جانب سے اردو صحافت کے 200 سال کی تکمیل پر جشن
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کمرم بھیم آصف آباد ضلع یونٹ کے زیر اہتمام بدھ کے روز اردو میڈیا کی جانب سے اردو صحافت کی 200 سالہ تاریخ اور مستقبل پر ایروز گارڈن فنکشن ہال آصف آباد میں اردو صحافت کا جشن منایا گیا۔ اردو پیپر شروع ہوکر خالص 200…
مزید پڑھیں » - 5 جنوری
وینو گوپال چاری کی حلف برداری تقریب میں اطہر احمد منیجنگ ڈائریکٹر ستارہ بلڈرس اینڈ ڈیویلپرس کی شرکت
عادل آباد ۔ اطہر احمد منیجنگ ڈائریکٹر ستارہ بلڈرس اینڈ ڈیویلپرس نے جمعرات کے روز حیدرآباد میں ریاستی محکمہ آبپاشی کارپوریشن کے چیئرمین و سابق وزیر ڈاکٹر وینو گوپال چاری کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی جنہیں حال ہی میں ریاستی محکمہ آبپاشی کارپوریشن کے چیئرمین کے طور پر…
مزید پڑھیں »