جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -18 دسمبر
دہلی مجلس کی ریاستی اکائیاں تحلیل، تشکیل نو کا فیصلہ
نئی دہلی:دہلی مجلس ریاستی صدر کلیم الحفیظ نے کارپوریشن انتخاب ا ور نتائج کی جائزہ میٹنگ کے بعد تمام اکائیوں کو تحلیل کردیا ہے۔گزشتہ روز کئی گھنٹوں تک جائزہ میٹنگ پارٹی کے مرکزی دفتر میں چلی اور دہلی میں پارٹی کے امکانات اور پارٹی کو عوام تک لے جانے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مد ظلہ العالی کو سیٹی جمعیتہ العلماء گریٹر حیدر آباد کے صدر منتخب ہونے پر جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے مبارکبادی
کریم نگر: جمعیتہ العلماء ضلع کریم نگر کے صدر مفتی محمد یونس القاسمی صاحب و جمیع اراکین کی جانب سے حضرت مولانا محمد مصدق القاسمی صاحب مد ظلہ العالی کو سیٹی جمعیتہ العلماء گریٹر حیدر آباد کے صدر اور حضرت مولانا یونس نذیر صاحب قاسمی جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ایم آئی کالج میں سرپرستوں کی میٹنگ کا انعقاد
سعادت گنج ، بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری) آج بنوک پوسٹ سعادت گنج واقع ایم آئی میموریل انٹر کالج کے وسیع ہال میں انگلش میڈیم کے طلبہ و طالبات کے سرپرستوں اور اساتذہ کی ایک میٹنگ منعقد ہوئی۔ جس میں کالج کے مینیجر محمدمستقیم انصاری نے آئے ہوئے تمام سرپرستوں کا…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
ایم آئی میموریل انٹر کالج کے احاطے میں انگلش میڈیم طلباء کے والدین اور اساتذہ کی میٹنگ کا اہتمام
سعادت گنج،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)ایم آئی میموریل انٹر کالج کے احاطے میں انگلش میڈیم طلباء کے والدین اور اساتذہ کی میٹنگ ہوئی، جس میں اسکول کے منیجر محمد مستقیم انصاری نے سب کی خیر خواہی کی، اسکول کے پرنسپل منوج کمار نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ اور مولانا محمد غفران…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام ”05/ روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان فتنہ گوہر شاہیت“ کا انعقاد
بنگلور، 15/ دسمبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام 20/ دسمبر 2022ء بروز منگل سے 24/دسمبر 2022ء بروز سنیچر تک منعقد ہونے والی ”05/ روزہ آن لائن ورکشاپ بعنوان فتنہ گوہر شاہیت“ میں برداران اسلام سے شرکت کی اپیل کرتے ہوئے مرکز کے سرپرست و جمعیۃ علماء…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
انتقال پر ملال
نظام آباد 17/ (پریس نوٹ)نجم الدین انصاری ( الیکٹریشن) ساکن مالاپلی فرزند آصف الدین انصاری مرحوم کا قلب پر حملہ کے باعث بعمر( 49 ) سال گزشتہ جمعرات کی شب انتقال پر ملال ہوگیا نمازِ جنازہ بعد نمازِ جمعہ قدیم قبرستان بودہن روڈ نظام آباد میں ادا کی…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
18 دسمبر کو منعقد ہونے والے متحدہ کھمم ضلع کے تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ کے تیسرے اجلاس عام کو کامیاب بنانے کی اپیل
ضلع صدر آدی ناراینا ٹی یو ڈبلیو جے متحدہ کھمم ضلع کے صدر آدی ناراینا نے آج کھمم میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ متحدہ کھمم ضلع کا تیسرا اجلاس عام 18 دسمبر بروزہ اتوار کھمم کے ایس آر گارڈن میں…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
کورٹلہ کی حاجی پورہ یوتھ کی نئی کمیٹی کا اعلان
کورٹلہ _ کورٹلہ کی حاجی پورہ یوتھ کی نئی کمیٹی کا متفقہ طور پر انتخاب عمل میں آیا ہے حاجی پورہ یوتھ کے اعزازی صدور کی حیثیت سے مرزا مکرم بیگ اور ایم ڈی نجو کو منتخب کیا گیا۔ جبکہ یوتھ کے صدر عبدالواسید، نائب صدور ایم ڈی اظہر، مرزا…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
کورٹلہ کے بینڈہ پلی ویلفیر سنگم نے غریب ہندو لڑکی کی شادی میں دیا چاول کا عطیہ
کورٹلہ کے محلہ بینڈہ پلی کے مسلم نوجوانوں کی تنظیم بینڈہ پلی ویلفیر سنگم ( بی ڈبلیو ایس ) نے پھر ایک مرتبہ ایک غریب ہندو خاندان کی مدد کرتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کی بہترین مثال قائم کی ہے بینڈہ پلی ویلفیر سنگم کے صدر محمد عمران نے…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
کھمم ضلع سے وی ایس آر تلنگانہ پارٹی کا عملاً آغاز
کھمم ضلع سے وی ایس آر تلنگانہ پارٹی کا عملاً آغاز ہوگیا ہے کھمم ضلع کے پالیر اسمبلی حلقہ میں وی ایس آر تلنگانہ پارٹی دفتر کا سنگ بنیاد و جلسہ عام کا انعقاد آج کھمم ضلع کے پالیر اسمبلی حلقہ میں آنجہانی وی ایس راجہ شیکھر ریڈی کی اہلیہ…
مزید پڑھیں »