جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -20 دسمبر
عمیر احمد کے تلاش میں مدد کی اپیل۔شاہین باغ دہلی سے غائب ہیں انتظار احمد کے صاحبزادے
نئی دہلی ( پریس ریلیز )مطیع الرحمن عزیز نوجوان صحافی پیغام مادر وطن اخبار کے پروپرائٹر اور ایڈیٹر کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق آبائی وطن اتر پردیش کے موضع ٹکریا ، پوسٹ کسمہی وایا ڈومریا گنج ضلع سدھارتھ نگر کے باشندہ جو تلاش معاش کے لئے دہلی کے شاہین…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
دس فیصد EWS تحفظات کےکون اہل ۔۔؟
میدک 20دسمبر(اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک) دس فیصد EWS تحفظات کےکون اہل ۔۔؟ اس کی تفصیلات کو محمد اصغر حسین نے ریاست کے اقلیتوں کی رہنمائی کے لئے پیش کیا ہے آئیٹا تلنگانہ کے ریاستی سکریٹری محمد اصغر حسین نے بتایا کہ EWS تحفظات کےضمن میں حکومت تلنگانہ نے…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ متحدہ کھمم ضلع کا تیسرا اجلاس عام
خبروں کی اشاعت میں صحافی حضرات محتاط رویہ اختیار کریں عوامی مسائل کو حکمرانوں تک پھنچانا ہی ایک بہترین صحافی کی پہچان ہے صحافی حضرات اپنے مسائل کے حل کے لئے اجتماعی جدو جہد کرے ان خیالات کا اظہار تلنگانہ پریس اکاڈمی کے چیرمین الم ناراینا نے کھمم کے ایس…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
کانگریس قائدین عبیداللہ کوتوال اور مدھو سدھن ریڈی نے عہدہ کا جائزہ لے لیا
محبوب نگر: 19 ڈسمبر (اردو لیکس) جی۔ مدھوسدھن ریڈی نے ضلع محبوب نگر کانگریس پارٹی کے صدر کی حیثیت سے ڈی سی سی دفتر پر عہدہ سنبھال لیا۔ناٸب صدر کی حیثیت سے جناب عبیداللہ کوتوال نے عہدہ کا جائزہ لے لیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ محبوب نگر…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
نظام آباد ضلع کیلئے مختص کردہ سبسیڈی لون کے کوٹہ میں اضافہ کیا جائے : سمیر احمد قائد بی آرایس کی اسپیکر اسمبلی سے نمائندگی
نظام آباد:19/ ڈسمبر (اردو لیکس)سمیر احمد حرکیاتی قائد بی آرایس پارٹی ضلع نظام آباد نے اسپیکر اسمبلی پوچارام سرینواس ریڈی کی آج نظام آباد آمد کے موقع پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے نظام آباد ضلع کیلئے مختص کردہ سبسیڈی لون کے کوٹہ میں اضافہ کرنے کے سلسلہ میں نمائندگی…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی کی انعام یافتہ کتابیں بطور تحفہ پروفیسر عامر یوسف سابق وائس چانسلر الازہر یونیورسٹی قاہرہ مصر کو پیش کی گئیں
حیدرآباد: شعبہ اردو ،آرٹس کالج ،عثمانیہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد کردہ ایک روزہ بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر جناب پروفیسر سی گنیش ، صدر شعبہ اردو و پرنسپل آرٹس کالج ، عثمانیہ یونیورسٹی ڈاکٹر محمد نصیرالدین منشاوی، استاد شعبہ اردو ، آرٹس کالج ، عثمانیہ یونیورسٹی کی انعام…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
مسجد سید دریا واسلامک سنٹر،کشن باغ حیدرآباد کی جانب سے نمازِ فجر باجماعت مسلسل چالیس دنوں تک ادا کرنے پر بچوں میں سیکلوں کی تقسیم اور تہنیت
مسجد سید دریا واسلامک سنٹر،کشن باغ،بہادر پورہ کی جانب سے معصوم ہونہار بچوں کو نمازِ فجر باجماعت مسلسل چالیس دنوں تک ادا کرنے پر بطور تہنیت و ہمت افزائی نقد انعامات کے علاوہ سائیکلیں بطور تحفہ دی گئیں۔مسجد سید دریا واسلامک سنٹر،اسد بابا نگر کشن باغ میں پڑھنے والے طلبہ…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
وزیر جی کملاکر کے ہاتھوں کریم نگر میں منعقد ہونے والے آل انڈیا مشاعرہ کے پوسٹر کی رسم اجرائی
کریم نگر 18/ ڈسمبر ۔۔ ریاستی وزیر برائے پسماندہ طبقات وسیول سپلائی گنگولاکملاکر نے اپنے کیمپ آفس کریم نگر میں تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کریم نگر کی جانب سے بضمن جشن دو سو سالہ اردو صحافت پر 24 ڈسمبر 2022 بروز ہفتہ بمقام این این گارڈن اشوک نگر کریم…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اردو کے خلاف ہورہی ناانصافی اور اردو صحافیوں کے مسائل پر تلنگانہ پریس اکیڈمی کے چیرمین الم ناراینا سے کھمم کے اردو صحافیوں کی نمائندگی
اردو کے خلاف ہورہی ناانصافی اور اردو صحافیوں کے مسائل کو لیکر پریس اکاڈمی چیرمین الم ناراینا اور عوامی نمائندوں کو حافظ محمد جواد احمد کی قیادت میں یاداشت پیش کی گئی۔ آج کھمم کے ایس آر گارڈن میں منعقدہ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ کے تیسرے اجلاس کے موقع…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
کاروبار کے لئے اقلیتی فینانس کارپوریشن کی جانب سے قرض _ کل پیر سے درخواستیں طلب _گوندا راجن ضلع اقلیتی بہبود آفیسر، نارائن پیٹ ضلع
نارائن پیٹ: 18 ڈسمبر (اردو لیکس) بی۔گوندا راجن ضلع اقلیتی بہبود آفیسر، نارائن پیٹ ضلع کی اطلاع کے مطابق تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیز فینانس کارپوریشن (TSMFC) کی مالی اعانت اسکیم/بینک سے منسلک سبسڈی اسکیم جو کہ ریاست تلنگانہ کی اقلیتوں، مسلمانوں، سکھوں، پارسیوں، بدھسٹوں اور جینوں کو رواں مالی سال 2022-23…
مزید پڑھیں »