جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -16 دسمبر
گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندریاجن نے چیرمین ریڈ کراس سوسائٹی سدرشن ریڈی کو سرویس ایوارڈ اور پانچ گولڈ میڈل سے نوازا
نارائن پیٹ: 16 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے ریڈ کراس سوسائٹی کے ذمہ داران کو کویڈ 19 کے دوران خدمات انجام دینے پر انکی خدمات کو دیکھتے ہوئے تلنگانہ گورنر ڈاکٹر تمل سائی سندریاجن نے چیرمین ریڈ کراس سوسائٹی سدرشن ریڈی کو سرویس ایوارڈ اور پانچ گولڈ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
عادل آباد بی آر ایس پارٹی سینئر قائد محمد اطہر اللہ کی وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ سے دہلی میں ملاقات
عادل آباد۔(اردو لیکس)بھارت راشٹرا سمیتی پارٹی کے سینئر قائد و ریاستی اقلیتی جنرل سکریٹری و صدر اُردو بھون عادل آباد محمد اطہر اللہ نے قومی صدر بھارت راشٹرا سمیتی پارٹی و ریاست تلنگانہ کے چیف منسٹر کے۔چندر شیکھر راؤ سے نئی دہلی میں ملاقات کرتے ہوئے حضرت نظام الدین اولیاء…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
مولانا سید سمیع اللہ ناظم ادارہ کے ہاتھوں مظہر العلوم جنتری کی رسم اجرائی
بتاریخ 16/ڈسمبر 2022 ( پریس ریلیز) مظہر العلوم جنتری 2023 کی رسم اجراء بدست مولانا سید سمیع اللہ ناظم ادارہ بروز روز جمعہ بوقت 10/بجے دنبمقام دفتر جمعیت علماء بودہن روڈ نظام آباد پر عمل میں آئی ۔ اس موقع پر مہمانان خصوصی کی حیثیت سے مولانامفتی عبدالماجد مصعب صاحب…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام جلسہ _ الحاج جناب محمد انور صاحب کا خطاب
*حضرت محمد رسول اللہ ﷺ پر اللہ تعالٰی نے نبوت کے سلسلہ کو مکمل فرمایا، عقیدۂ ختم نبوت ہمارا ایمان ہے، ختم نبوت کے ڈاکوؤں سے مسلمانوں کو بچانے دینی تعلیم وتربیت انتہائی ضروری۔ جناب الحاج محمد انور صاحب کا خطاب* کاماریڈی 15/ (اردو لیکس)اسلام کی بنیادی وضروری…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
مظہر العلوم جنتری _ تعارف ،ضرورت،تقاضہ
رشحات قلم *عبدالقیوم شاکر القاسمی* امام وخطیب مسجد اسلامیہ نظام آباد. تلنگانہ 9505057866 ہم سب اس بات سے بخوبی واقف وباخبر ہیں کہ وقت اللہ تعالی عظیم نعمتوں میں سے ایک گرانقدر وبیش بہا نعمت ہے جس نے اس کی قدرکرلی زمانہ اس کی قدرکرے گا اورجس نے اس وقت…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
اردو زبان و ادب انسانیت اور ہم آہنگی کو فروغ دیتا ہے
حیدرآباد 15 دسمبر پریس نوٹ اردو ایک بین الاقوامی زبان اور اس کا ادب ہے جو ذات پات اور ادب سے قطع نظر دنیا کے لوگوں کو جوڑتا ہے۔ اردو شاعری میں اس کی اردو غزل کی صنف لوگوں میں مقبول ہے اور امیر خسرو قلی قطب شاہ ولی میر…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
نعت رسولﷺ
کرنے یہ شہرے مدینہ کا سفر جاتی ہے آپ کے روضے پہ جیسے ہی نظر جاتی ہے یہ کرامت تو شہا آپ کے سر جاتی ہے جا چکی ریل پلٹتی ہے ٹھہر جاتی ہے کتنی ہی بکھری ہو الجھی ہو یا بگڑی ہو زندگی جا کے مدینے میں سنور جاتی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
قمر فاؤنڈیشن کے تحت ماسٹر عبدالرب کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی نشست
فتح پور ،بارہ بنکی (ابوشحمہ انصاری) قدیمی درسگاہ مدرسہ ضیاءالااسلام کے نائب مدرس ماسٹرعبدالرب کا انتقال پر قمرفاٶنڈیشن کے زیراہتمام تعزیتی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت بزرگ استاد حافظ عبدالحئ نے کی سبھی حاضرین نے آیات قرآن کی تلاوت کر مرحوم کےلئے ایصال ثواب و دعاۓ مغفرت کی فاٶنڈیشن…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
کاغذ نگر کے دارالانصار چیارٹیبل ٹرسٹ میں تمام مذاہب کے پیشوا کے ساتھ اجلاس
کاغذ نگر _ 15 دسمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے کاغذ نگر ٹاون میں واقع دارالانصار ٹرسٹ میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے اور مسلمانوں اور مدرسوں کے تعلق سے فرقہ پرست طاقتوں کی جانب سے پھیلائے جانے والے چھوٹے پروپیگنڈہ کو ختم کرنے کے مقصد کے تحت ”…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
نظام آباد _ میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں ڈاٹا انٹری آپریٹر آؤٹ سورسنگ جائیدادوں پر تقررات
نظام آباد/14ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ آفیسر نظام آباد کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ کنٹی ویلگو (آنکھوں کی روشنی) پروگرام کے لئے (70) ڈاٹا انٹری آپریٹر کی جائیدادوں پر آؤٹ سورسنگ بنیاد پر تقررات عمل لائے جارہے…
مزید پڑھیں »