جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -4 دسمبر
عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان کا اولین ایمانی فریضہ ہے اور قادیانیت انگریز کا خود کاشتہ پودا ہے!
بنگلور، 02/ ڈسمبر (پریس ریلیز): مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد پندرہ روزہ عظیم الشان آن لائن ”تحفظ ختم نبوتؐ کانفرنس“ کی چودھویں نشست سے خطاب کرتے ہوئے مرکز تحفظ اسلام ہند کے سابق سرپرست اعلیٰ قائد الاحرار حضرت مولانا حبیب الرحمن ثانی لدھیانویؒ کے جانشین اور مجلس…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
تعزیت : تسلی کے علاوہ بھی بیشمار فوائد کا ذریعہ
ذکی نور عظیم ندوی ۔ لکھنؤ موت کائنات کی سب سے بڑی حقیقت اور انسانی زندگی کا اہم ترین مرحلہ ہے جس میں انسان عالم فانی سے عالم جاودانی کی طرف اور دارالاعمال سے بدلہ والے دن کی طرف روانہ ہوتا ہے ، مزید کچھ کرنے کے امکانات معدوم اور…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
"معروف شاعر طارق انصاری کا انتقالِ پر ملال” علم و ادب کے ایک باب کا اختتام
سعادت گنج،(بارہ بنکی) قصبہ سعادت گنج کی ایک بہت ہی عظیم، نامور علمی اور ادبی شخصیت محترم طارق انصاری صاحب کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ( انا للہ و انا الیہ راجعون ) اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، (…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
مجید عارف کی کتاب "میرا شہر میرے لوگ” کی 11 ڈسمبر کو رسم اجرائی
نظام آباد. 4/ ڈسمبر (اردو لیکس)مجید عارف چیف ایگزیکٹیو آفیسر مائی نظام آباد. کام www.mynizamabad.com ویب سائٹ کی اطلاع کے بموجب متحدہ ضلع نظام آباد کی معروف شخصیات کے حیات و کارناموں پر مشتمل سوانحی خاکے جو کہ مذکورہ ویبسائٹ پر شائع ہوچکے ہیں انہیں کتابی شکل میں "میرا شہر…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
نارائن پیٹ میں لیگل سرویس اتھاریٹی کے زیراہتمام قانونی شعور بیداری کانفرنس _ جونیئر سیول جج محترمہ ذکیہ سلطانہ کا خطاب
نارائن پیٹ: 3 ڈسمبر (اردو لیکس)ہر طالب علم کو قوانین سے آگاہی حاصل کرنی چاہیے،ایڈیشنل جونیئر سیول جج وجوڈیشیل مجسٹریٹ آف فرسٹ کلاس محترمہ ذکیہ سلطانہ نے منڈل لیگل سرویس اتھاریٹی کے زیراہتمام ضلع مستقر میں موجود روی تیجا ٹیلنٹ ہائی اسکول میں قانونی شعور بیداری کانفرنس کے انعقاد کے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
اوپن اسکول کی کتابیں اردو میں مہیا کرنے تلنگانہ اوپن اسکول سے آیئٹا تلنگانہ کا مطالبہ
میدک 4دسمبر (اردو لیکس نیوز)(ابو فیضان میدک)آئیٹا تلنگانہ کے ایک وفد محمد عبد المجیب صاحب کی صدارت میں تلنگانہ اوپن اسکول کے ذمداروں سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اوپن اسکول میں داخلہ لینے والے اردو میڈیم کے طلباء کو اردو میں جلد سے جلد کتابیں مہیا کرایے ۔…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حضرت سید شاہ احمد قتال حسینیؒ کولم پلی سالانہ سہ روزہ عرس تقاریب کا عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام
نارائن پیٹ: کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی ؒ کے 548 واں عرس شریف کا نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ عرس کے آغاز پر احاطہ درگاہ میں صبح بین مذہبی کانفرنس منعقد ہوئی۔ جسکی صدارت سید شاہ محمد محمد…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
اول سے پی ایچ ڈی کے اردو طلباء کو اسکا لر شپ دئے جائیں: اردو اکیڈمی سے آئیٹا تلنگانہ کا مطالبہ
میدک 3دسمبر(اردو لیکس / ابو فرمان میدک)آیئٹا تلنگانہ کا ایک وفد محمد عبد المجیب صاحب ریاستی کنوینر ESSC اور کو کنوینر سید اصغر صاحب ، ریجنل سکریٹری شیخ عظمت نے آج اردو اکیڈمی کے ذمداروں سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ حکومت اردو اکیڈمی کے ذریعہ اردو ذریعہ تعلیم…
مزید پڑھیں » - 3 دسمبر
کے ستیہ نارائنا نے عادل آباد ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن سی آئی کے طور پر چارج سنبھالا ۔
عادل آباد _ سی آئی کٹاکم ستیہ نارائنا، جنہیں باقاعدہ تبادلوں کے حصے کے طور پر عادل آباد منتقل کیا گیا نے آج مقامی ون ٹاؤن پولیس اسٹیشن پہنچ کر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔سال 2009 میں انہوں نے محکمہ پولیس میں بطور ایس ایس آئی شمولیت اختیار کی…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
پروفیسر معراج الحق برق کا انتقال عظیم علمی خسارہ۔مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
مظفر پور 2 دسمبر (پریس ریلیز) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ سنی گئی کہ اردو اور فارسی کے عظیم اسکالر ، ادیب و شاعر پروفیسر معراج الحق برق کا بہار شریف واقع ان کے آبائی گاؤں میں آج عصر سے قبل انتقال ہوگیا ، انہوں نے ایک زمانہ تک…
مزید پڑھیں »