جنرل نیوز
- دسمبر- 2022 -2 دسمبر
نیشنل پری میٹرک اسکالرشپس کو بحال کرنے کے لئے رکن راجیہ سبھا کے آ ر سریش ریڈی کو سمیر احمد ٹی آر ایس قائد کی یادداشت _ مرکزی حکومت سے نمائندگی کرنے کا مطالبہ
نظام آباد:2 / ڈسمبر (محمد یوسف الدین خان اردو لیکس)مرکزی حکومت کی جانب سے مسلم اقلیتی طلباء کی قومی پری میٹرک اسکالرشپ کو برخواست کرتے ہوئے اقلیتی طبقہ کے ساتھ شدید نا انصافی کی جارہی ہے سمیر احمد ضلع حرکیاتی قائد ٹی آرایس پارٹی نے جمعہ کے دن رکن راجیہ…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
حضرت سید شاہ احمد قتال حسینیؒ کولم پلی _ سالانہ عرس تقاریب کا نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام
نارائن پیٹ: 01 دسمبر (اردو لیکس) کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید شاہ احمد قتال حسینی اشرفی ؒ کے 548 واں عرس شریف کا نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ اختتام عمل میں آیا۔ 29 نومبر کو عرس کے آغاز پر احاطہ درگاہ میں صبح بین مذہبی کانفرنس منعقد…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاماریڈی کے زیر اہتمام مسجد رحمت عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے افتتاحی اجلاس سے مختلف علماء کرام کا خطاب
نظام آباد 30/نومبر ( اردو لیکس )مسجد اللّٰہ کا گھر ہے اللّٰہ پر ایمان و یقین رکھنے والے ہی مسجد کی تعمیر و آبادی کی فکر کرتے ہیں مسجدوں کو آباد کرنے والے دنیا و آخرت میں سرخرو ہوں گے مسجد کی تعمیر میں حصہ لینے والے ہر فرد کو…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
کاماریڈی میں اج عمید العلماء مفتی غیاث الدین رحمانی مدظلہ کی آمد
کاماریڈی یکم دسمبر (اردولیکس) حافظ تقی الدین منیری پریس سکریٹری حافظ محمد یوسف حلیمی انور جنرل سکریٹری کی اطلاع کے مطابق اسلام سچا اور پاکیزہ مذہب ہے؛ شریعت محمدیہﷺ کے مطابق زندگی گزارنے کا نام ہی اسلام ہے، آج مسلمانوں کے معاشرہ میں طرح طرح کی رسوم و خرافات نے گھیر لیا…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
عادل آباد میں عالمی یوم ایڈز کا انعقاد
عادل آباد ۔ ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر عادل آباد ضلع مستقر میں ضلع ایڈز پریوینشن اینڈ کنٹرول یونٹ کے ریز اہتمام ضلع میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیس میں ضلع میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نریندر راٹھوڑ کی صدارت میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
اقلیتی اقامتی اسکول خانہ پور کے 2 طلبا ریاستی سطح کے کھیل مقابلے کے لیے منتخب
خانہ پور: پرنسپل اقلیتی اقامتی اسکول و کالج ایم ستیم کے اطلاع کے مطابق اسکول ھذا کے 2 طلبا شیخ سمیر اور باناوت ارون ریاستی سطح کے سب جونیئر کبڈی مقابلہ کے لئے منتخب ہوے ہیں۔۔۔اس موقع پر پرنسپل ایم ستیم اور اساتذہ نے منتخب طلبا اور فزیکل ایجوکیشن ٹیچر…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
آپسی بھائی چارگی و مذہبی یکجہتی ہندوستان کی پہچان بارگاہ قتالیہ کولم پلی میں بین مذہبی کانفرنس سے مقررین کا خطاب:
نارائن پیٹ: 01 ڈسمبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع مستقر کے کولم پلی میں واقع بارگاہ حضرت سید احمد قتال حسینیؓ کے548 واں سالانہ عرس کے موقع پر اشرفیہ ایجوکیشنل سوسائٹی کولم پلی کے زیراہتمام 21 ویں کل ہند بین مذہبی کانفرنس سے عرس تقاریب کا آغاز ہوا۔بین مذہبی کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ریاستی سطح اور قومی سطح کے مقابلوں کے لیے اقلیتی اقامتی اسکول نارائن پیٹ کے طلبہ کا انتخاب۔
نارائن پیٹ: 01 دسمبر (اردو لیکس) جاریہ ماہ کی 25، 26 اور 27 تاریخ کو نیٹ بال اسوسی ایشن کے زیراہتمام نظام آباد میں منعقدہ ریاستی سطح کے مقابلوں میں مقامی اقلیتی اقامتی اسکول کے طالب علم عمران حسین کو قومی سطح کے نیٹ بال کے لیے منتخب کیا…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
مرکزی حکومت اقلیتی طلباء کی پری میٹرک اسکالرشپ کو بحال کرے۔مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا مطالبہ
چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن (MSF) تمل ناڈو کے ریاستی صدر پی ایم انصاری نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت اقلیتی طلباء کی پری میٹرک اسکالرشپ کو بحال کرے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ انڈین یونین مسلم لیگ جو…
مزید پڑھیں » - 1 دسمبر
ہرمسلمان کے لئے ضروری ہے کہ قرآن کے معانیٔ و مفہوم سمجھ کر پڑھنے کی کوشش کرے:مفتی محمدعارف کاشفی
سعادت گنج،بارہ بنکی:(ابوشحمہ انصاری)آج مدرسہ فیضان العلوم انوپ گنج سعادت گنج میں محمد فرحان بن محمداعظم انصاری کے ذریعےتکمیل حفظ قرآن کے موقع پر ایک جلسہ منعقد ہوا۔ جنہوں نے مدرسہ ہی کے استاد حافظ محمدعمیر انصاری کی کڑی محنت سے آج حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔ اس جلسہ کی…
مزید پڑھیں »